...

Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member
Ali1234
  • 0
Ali1234Researcher

کیا لوگوں میں واقعی بلوچ عسکریت پسندوں کے لیے ہمدردی پائی جاتی ہے؟

  • 0
کیا لوگوں میں واقعی بلوچ عسکریت پسندوں کے لیے ہمدردی پائی جاتی ہے؟
  • 1 1 Answer
  • 0 Followers
  • 0
Answer
Share
  • Facebook

    1 Answer

    1. Ali1234 Researcher
      2025-07-22T07:47:01-07:00Added an answer on July 22, 2025 at 7:47 am

      نوابزادہ لشکری رئیسانی کا شمار بلوچستان کے ان سینیئر سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا ہے۔ آئے دن لاشیں گرتی ہیں اور پھر خاموشی سے وہ کھاتا بند ہوجاتا ہے حالانکہ وہ لاشیں اسی سرزمین کے لوگوں کی ہیں۔‘ ان کی رائے ہے کہ چونکہ حکومت انصاف نہیں دے پا رہی اس لیے لوگ حکومتRead more

      نوابزادہ لشکری رئیسانی کا شمار بلوچستان کے ان سینیئر سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا ہے۔ آئے دن لاشیں گرتی ہیں اور پھر خاموشی سے وہ کھاتا بند ہوجاتا ہے حالانکہ وہ لاشیں اسی سرزمین کے لوگوں کی ہیں۔‘

      ان کی رائے ہے کہ چونکہ حکومت انصاف نہیں دے پا رہی اس لیے لوگ حکومت کے خلاف کھڑے ہونے والوں کو ’اپنا خیرخواہ اور دوست سمجھیں گے۔‘

      ’اگر ریاست اپنے عوام کو آئینی و قانونی حقوق اور احترام دے تو پھر شاید حکومت کو ایسا اشتہار دینے کی ضرورت نہ پڑے۔‘

      جب بلوچستان کی صورتحال پر گہری نظر رکھنے والے دانشور رفیع اللہ کاکڑ سے اس کی وجوہات کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ اشتہار بنیادی طور پر حکومت کی ’گھبراہٹ‘ کو ظاہر کرتا ہے۔

      وہ کہتے ہیں کہ ’اس گھبراہٹ اور ردعمل کا جواز بھی ہے۔ ہم نے دیکھا ہے کہ بلوچ انسرجنٹس نے بڑی تعداد میں حملے کیے ہیں۔‘

      ان کی رائے میں یہ ایک خطرناک صورتحال ہے کہ ’انسرجنٹس کسی علاقے میں آ رہے ہوتے ہیں تو عام لوگ ان کے ساتھ مل رہے ہوتے ہیں اور سیلفیاں بنا رہے ہوتے ہیں۔‘

      تاہم ان کو کہنا تھا کہ ’حکومت کی جانب سے اشتہار میں جس ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے، اس کا کوئی جواز نہیں۔ اس ردعمل کی بجائے ان وجوہات کو سمجھنا چاہیے کہ عسکریت پسندوں کے لیے عوام میں ہمدردی کیوں ہے؟ بات یہاں تک کیوں پہنچی؟‘

      ‘عام لوگوں کو یہ دھمکی دینا کہ ریاست انھیں قانونی یا غیر قانونی طور پر نقصان پہنچا سکتی ہے، میرے خیال میں ایک غلط ردعمل ہے۔’

      ان کی رائے ہے کہ عام لوگوں کو ’ڈرانے دھماکے کی بجائے سیاسی اور اقتصادی اسباب پر غور کرنا چاہیے۔‘

      مگر پاکستان میں سکیورٹی امور کے ماہر اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پیس سٹڈیز کے ڈائریکٹر عامر رانا کا کہنا ہے کہ ایسے حالات میں سکیورٹی فورسز کے لیے آپریشن ’مشکل ہوجاتا ہے۔ یہی کالعدم تحریک طالبان پاکستان ایک دور میں شمالی علاقہ جات میں کرتی رہی ہے اور وہ عام لوگوں کو شیلڈ بناتی رہی ہے۔‘

      ’جہاں تک کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کی بات ہے تو اس کا بلوچستان میں امیج لوگوں کے لیے مختلف ہے اور وہ دہشت گردی والا نہیں ہے۔ ایک وجہ تو یہ ہے۔‘

      انھوں نے کہا کہ اس کے علاوہ لوگوں کو تجسس بھی ہوتا ہے کہ یہ کون لوگ ہیں جو پہاڑوں پر گئے ہوئے ہیں۔ ’اس تجسس کی وجہ سے بھی لوگ جا کر ان کے ساتھ سیلفیاں بنا رہے ہوتے ہیں۔‘

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp

    You must login to add an answer.

    Continue with Google
    or use

    Forgot Password?

    Need An Account, Sign Up Here

    Sidebar

    Explore

    • Nuq4 Shop
    • Become a Member

    Footer

    Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

    Download Android App

    © Copyright 2024, Nuq4.com

    Legal

    Terms and Conditions
    Privacy Policy
    Cookie Policy
    DMCA Policy
    Payment Rules
    Refund Policy
    Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

    Contact

    Contact Us
    Chat on Telegram
    en_USEnglish
    arالعربية en_USEnglish
    We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.OkCookie Policy
    Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
    Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.