...

Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member
Ali1234
  • 0
Ali1234Researcher

ہفتے میں صرف ایک بار انڈے کھانے سے آپ کس خطرناک بیماری سے بچ سکتے ہیں؟

  • 0
ہفتے میں صرف ایک بار انڈے کھانے سے آپ کس خطرناک بیماری سے بچ سکتے ہیں؟
  • 1 1 Answer
  • 0 Followers
  • 0
Answer
Share
  • Facebook

    1 Answer

    1. Ali1234 Researcher
      2025-07-23T06:48:22-07:00Added an answer on July 23, 2025 at 6:48 am

      ایک طبی تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو انڈوں کا غذا کے طور پر استعمال انسانوں زمانہ قدیم سے کر رہے ہیں۔ انڈے متعدد غذائی اجزا سے لیس ہوتے ہیں جبکہ سستے بھی ہوتے ہیں مگر ان کے استعمال سے صحت پر مرتب ہونے والے اثرات پر کافی عرصے سے بحث چل رہی ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں انڈے کھانے کی عادت کاRead more

      ہفتے میں صرف ایک بار انڈہ کھانے سے آپ کس خطرناک مرض سے بچ سکتے ہیں؟ایک طبی تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

      انڈوں کا غذا کے طور پر استعمال انسانوں زمانہ قدیم سے کر رہے ہیں۔

      انڈے متعدد غذائی اجزا سے لیس ہوتے ہیں جبکہ سستے بھی ہوتے ہیں مگر ان کے استعمال سے صحت پر مرتب ہونے والے اثرات پر کافی عرصے سے بحث چل رہی ہے۔

      اب ایک نئی تحقیق میں انڈے کھانے کی عادت کا بہترین فائدہ بتایا گیا ہے۔

      جرنل آف نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ہفتے میں محض ایک انڈہ کھانے سے بھی الزائمر جیسے خطرناک مرض سے متاثر ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک گھٹ جاتا ہے۔

      وہ اہم وجہ جس کے باعث ذیابیطس جیسا مرض تیزی سے عام ہو رہا ہے

      تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ انڈوں کے استعمال سے دماغ میں ان پروٹینز کا اجتماع کم ہوتا ہے جن کو الزائمر امراض سے منسلک کیا جاتا ہے۔

      الزائمر کو ڈیمینشیا کی سب سے عام قسم قرار دیا جاتا ہے اور اس پر دہائیوں سے تحقیقی کام ہو رہا ہے مگر اب تک اس کا کوئی علاج موجود نہیں اور مریضوں میں مرض کی رفتار کو سست کرنے والے علاج بھی ہونے کے برابر ہیں۔

      یہی وجہ ہے کہ طرز زندگی کے ان عناصر کو سمجھنا ضروری ہے جن کی وجہ سے اس کا خطرہ بڑھتا ہے اور غذاؤں کو اس حوالے سے اہم تصور کیا جاتا ہے۔

      ماضی میں ہونے والے تحقیقی کام میں دریافت کیا گیا تھا کہ کولین نامی جز دماغی افعال کے لیے اہم ہوتا ہے۔

      لوگوں میں موٹاپا وبا کی طرح پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافت

      اسی طرح یہ بھی دریافت ہوا کہ کولین کو غذا کے ذریعے جسم کا حصہ بنانے سے ڈیمینشیا سے متاثر ہونے کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

      انڈے کولین کے حصول کا بہت اچھا ذریعہ ہیں اور اس نئی تحقیق میں اسی وجہ سے ان کے استعمال کے اثرات کا جائزہ لیا گیا تھا۔

      اس تحقیق میں 1024 معمر افراد کو شامل کیا گیا تھا۔

      ان افراد کا سالانہ طبی معائنہ کیا گیا جبکہ غذاؤں کے استعمال کی تفصیلات سوالناموں کے ذریعے حاصل کی گئی۔

      جان لیوا امراض قلب سے بچنے کیلئے ناشتے میں کیا کھانا مفید ہوتا ہے؟

      ان افراد کی صحت کا جائزہ اوسطاً 6.7 سال تک لیا گیا۔

      اس عرصے کے دوران ایک چوتھائی کے قریب افراد الزائمر امراض کے شکار ہوگئے۔

      تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جو افراد ہفتے میں ایک انڈہ کھاتے ہیں ان میں ہر ماہ ایک انڈہ کھانے والوں کے مقابلے میں الزائمر امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ 47 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔

      تحقیق کے دوسرے مرحلے میں 578 مردہ افراد کے دماغوں کا جائزہ لیا گیا۔

      امراض قلب، کینسر، گردوں کے امراض اور ذیابیطس سمیت متعدد دائمی امراض سے بچنے کیلئے یہ عادات اپنا لیں

      اس بار بھی محققین نے دریافت کیا کہ ہفتے میں ایک یا اس سے زائد انڈے کھانے والے افراد میں الزائمر کا خطرہ بڑھانے والے پروٹینز کے اجتماع کم ہوتا ہے۔

      محققین نے بتایا کہ ہفتے میں کم از کم ایک بار انڈہ کھانا اس خطرناک مرض سے بچانے میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔

      انہوں نے مزید بتایا کہ انڈوں میں موجود کولین اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈز عمر میں اضافہ ہونے پر دماغی صحت کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔

      ہر عمر میں جسمانی طور پر فٹ رہنے کا آسان ترین طریقہ

      ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل بھی تحقیقی رپورٹس میں ثابت ہوا ہے کہ جسم اومیگا 3 فیٹی ایسڈز اور کولین کی کمی سے الزائمر کا خطرہ بڑھتا ہے۔

      محققین کے مطابق نتائج کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے مگر یہ ضرور معلوم ہوتا ہے کہ انڈے دماغی صحت کے لیے بہترین ثابت ہوسکتے ہیں

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp

    You must login to add an answer.

    Continue with Google
    or use

    Forgot Password?

    Need An Account, Sign Up Here

    Sidebar

    Explore

    • Nuq4 Shop
    • Become a Member

    Footer

    Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

    Download Android App

    © Copyright 2024, Nuq4.com

    Legal

    Terms and Conditions
    Privacy Policy
    Cookie Policy
    DMCA Policy
    Payment Rules
    Refund Policy
    Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

    Contact

    Contact Us
    Chat on Telegram
    en_USEnglish
    arالعربية en_USEnglish
    We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.OkCookie Policy
    Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
    Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.