ہوائی جہاز کا سفر سستا مگر ’یورپ میں ایسا کون ہے جو ٹرین سے سفر نہیں کرنا چاہے گا‘
Ali1234Researcher
ہوائی جہاز کا سفر سستا مگر ’یورپ میں ایسا کون ہے جو ٹرین سے سفر نہیں کرنا چاہے گا‘
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
’مسئلہ کم یا زیادہ پیسوں کا نہیں تھا اور نہ ہی زیادہ وقت لگنے کا خدشہ تھا۔ حقیقتاً میری خواہش تھی کہ میں ٹرین کے ذریعے سفر کروں کیونکہ میں ماحول کے اعتبار سے زیادہ صحت مند زندگی گزارنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ لیکن افسوس کہ مجھے اپنا ٹرین سے سفر کا پلان کینسل کرنا پڑا۔‘ ٹیس لانگ فیلڈ نے اس سال جب چھٹیوںRead more
’مسئلہ کم یا زیادہ پیسوں کا نہیں تھا اور نہ ہی زیادہ وقت لگنے کا خدشہ تھا۔ حقیقتاً میری خواہش تھی کہ میں ٹرین کے ذریعے سفر کروں کیونکہ میں ماحول کے اعتبار سے زیادہ صحت مند زندگی گزارنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ لیکن افسوس کہ مجھے اپنا ٹرین سے سفر کا پلان کینسل کرنا پڑا۔‘
ٹیس لانگ فیلڈ نے اس سال جب چھٹیوں پر جانے کا ارادہ کیا تو ان کی ترجیح تھی کہ سفر کو بہتر اور آرام دہ بنایا جائے اور اسی لیے انھوں نے ٹرین کا انتخاب کیا۔
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ’ہم (فرانسیسی علاقے) برٹنی جانے کے لیے ٹرین سے سفر کرنا چاہتے تھے کیونکہ میں ٹرین کے سفر کو زیادہ آرام دہ سمجھتی ہوں اور اس کے لیے میں ہوائی جہاز کے سفر سے زیادہ رقم کی ادائیگی کے لیے بھی تیار تھی۔‘
’میں نے ایئر بی این بی سے یوروسٹار کے ٹکٹ بھی بُک کروا لیے تھے۔