2ہزار ایگریکلچرگریجویٹ انٹرنز کو ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ ملے گا
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
ایگری کلچر انٹرن شپ پروگرام کے لیے ہر ضلع میں کوٹہ مقرر کر دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز—فوٹو: فائل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایگری کلچر گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت صوبے بھر سے 2 ہزار ایگری کلچر گریجویٹس کو شامل کیا جائے گا جنہیRead more
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایگری کلچر گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
اس پروگرام کے تحت صوبے بھر سے 2 ہزار ایگری کلچر گریجویٹس کو شامل کیا جائے گا جنہیں ہر ماہ 60 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے بتایا کہ ایگری کلچر انٹرن شپ پروگرام کے لیے ہر ضلع میں کوٹہ مقرر کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں کسان کارڈ پروگرام نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کردیے، کاشت کاروں کو ایک ہی چھت تلے تمام سہولتیں دے رہے ہیں۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ گرین ٹریکٹر اسکیم اور ٹیوب ویل سولرائزیشن پروگرام بھی کامیابی سے جاری ہے
See less