’Avatar 3 ‘ کا دھانسو ٹریلر ریلیز، خطرناک ولن آیا سامنے، فلم کا بجٹ 2100 کروڑ روپے !
Ali1234Researcher
’Avatar 3 ‘ کا دھانسو ٹریلر ریلیز، خطرناک ولن آیا سامنے، فلم کا بجٹ 2100 کروڑ روپے !
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
جیمز کیمرون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اوتار: فائر اینڈ ایش ، 2022 کی ’اوتار: دی وے آف واٹر‘ کا سیکوئل ہے اور اصل ’اوتار‘ کی کہانی کو آگے بڑھاتی ہے جو 2009 میں شروع ہوئی تھی۔ فلم کا ٹریلر حال ہی میں جاری کیا گیا ہے۔ آن لائن لیک کی خبروں کے منظر عام پر آنے کے چند ہی گھنٹے بعد ‘اوتار: فائر اینڈ اRead more
جیمز کیمرون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اوتار: فائر اینڈ ایش ، 2022 کی ’اوتار: دی وے آف واٹر‘ کا سیکوئل ہے اور اصل ’اوتار‘ کی کہانی کو آگے بڑھاتی ہے جو 2009 میں شروع ہوئی تھی۔ فلم کا ٹریلر حال ہی میں جاری کیا گیا ہے۔
آن لائن لیک کی خبروں کے منظر عام پر آنے کے چند ہی گھنٹے بعد ‘اوتار: فائر اینڈ ایش کے میکرس نے بہت انتظار کے تیسرے حصے کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا ہے۔ ٹریلر اصل میں ’فینٹاسٹک فور: فرسٹ اسٹیپس‘ کے ساتھ ریلیز ہونا تھا لیکن فلم کی فوٹیج وقت سے پہلے ہی آن لائن لیک ہو گئی، جس سے میکرز اسے جلد ہی ریلیز کرنے پر مجبور ہو گئے۔ جب سے ٹریلر منظر عام پر آیا ہے، فلم کو لے کر مداحوں کا جوش پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گیا ہے۔
جیمز کیمرون کی ہدایت کاری میں بننے والی فم اوتار: فائر اینڈ ایش‘2022 کی ’اوتار: دی وے آف واٹر‘ کا سیکوئل ہے اور یہ 2009 میں شروع ہونے والی اصل ’اوتار‘کی کہانی کو آگےبڑھاتی ہے۔ ’ٹائٹینک‘ اور ’ٹرمینیٹر 2‘ جیسی فلموں میں اپنی سنیما کی جدت کے لیے مشہور کیمرون اب اس فرنچائزی کو پہلے سے بھی زیادہ ایموشنزاورحیران کرنے والے اندازمیں لے کر آرہے ہیں ۔
See lessاوتار3 کاٹریلر ریلیز Avatar Fire and Ash Trailer :میکرس نےاوتار: فائر اینڈ ایش کا ٹریلر آخر کار ریلیزکردیا ہے۔ اب ایک بار پھر آپ پنڈورا کی جادوئی دنیا سے روبروہونے والے ہیں ۔ ایک خطرناک باب جلد شروع ہونے والا ہے۔ اس بار کہانی میں ایش پیل کا ایک پُراسرار گروہ شامل ہونے والا ہے
اوتار3 کاٹریلر ریلیز
Avatar Fire and Ash Trailer :میکرس نےاوتار: فائر اینڈ ایش کا ٹریلر آخر کار ریلیزکردیا ہے۔ اب ایک بار پھر آپ پنڈورا کی جادوئی دنیا سے روبروہونے والے ہیں ۔ ایک خطرناک باب جلد شروع ہونے والا ہے۔ اس بار کہانی میں ایش پیل کا ایک پُراسرار گروہ شامل ہونے والا ہے