Post Office Scheme: پوسٹ آفس اسکیم میں پیسہ لگا کر کم وقت میں اچھا منافع حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔ ہم آپ کو پوسٹ آفس کی ایسی اسکیم کے بارے میں بتائیں گے جس میں آپ صرف 411 روپے لگا کر 43 لاکھ روپے کما سکتے ہیں۔
Ali1234Researcher
Post Office Scheme: پوسٹ آفس اسکیم میں پیسہ لگا کر کم وقت میں اچھا منافع حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔ ہم آپ کو پوسٹ آفس کی ایسی اسکیم کے بارے میں بتائیں گے جس میں آپ صرف 411 روپے لگا کر 43 لاکھ روپے کما سکتے ہیں۔
Share
آپ نے پوسٹ آفس کی بہت سی اسکیموں کے بارے میں سنا ہوگا لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک پوسٹ آفس اسکیم ایسی ہے جس میں آپ کا پیسہ بھی محفوظ رہتاہے اور آپ کو اچھا سود بھی ملتا ہے۔ اس اسکیم میں، آپ روزانہ 411 روپے بچا کر 15 سال بعد 43.60 لاکھ روپے پا سکتے ہیں۔ ہم پبلک پراویڈنٹ فنڈ (PPF) اسکیم کے بارے میںRead more
آپ نے پوسٹ آفس کی بہت سی اسکیموں کے بارے میں سنا ہوگا لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک پوسٹ آفس اسکیم ایسی ہے جس میں آپ کا پیسہ بھی محفوظ رہتاہے اور آپ کو اچھا سود بھی ملتا ہے۔ اس اسکیم میں، آپ روزانہ 411 روپے بچا کر 15 سال بعد 43.60 لاکھ روپے پا سکتے ہیں۔ ہم پبلک پراویڈنٹ فنڈ (PPF) اسکیم کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ یہ اسکیم ان لوگوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے جو کم سرمایہ کاری کرکےزیادہ منافع چاہتے ہیں۔ یہ ایک سرکاری اسکیم ہے جس میں جمع کی گئی رقم اور اس پر ملنے والا سود دونوں ٹیکس سے آزادہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو سود پر کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ آئیے اسے آسان الفاظ میں سمجھ لیں۔ ی پی ایف اکاؤنٹ کی مدت 15 سال ہے اور فی الحال یہ 7.9 فیصد کی شرح سود دیتا ہے۔ آپ ہر سال کم از کم 500 روپے اور زیادہ سے زیادہ 1.5 لاکھ روپے جمع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ہر سال 1.5 لاکھ روپے جمع کرتے ہیں، تو 15 سال بعد آپ کو 43.60 لاکھ روپے ملیں گے۔ اس میں سے 21.10 لاکھ روپے سود کی شکل میں ہوں گے۔ یعنی اگر آپ ہر ماہ 12500 روپے یعنی تقریباً 411 روپے روزانہ بچاتے ہیں تو 15 سال بعد آپ کے ہاتھ میں اتنی بڑی رقم ہوگی۔
See lessپیسے چھاپنے کی مشین ہے یہ اسپیشل اسکیم! 411 روپے بچاکر پائیں4,360,000
پیسے چھاپنے کی مشین ہے یہ اسپیشل اسکیم! 411 روپے بچاکر پائیں4,360,000






See less