Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
آبدوز ٹائٹن کا حفاظتی معیار انتہائی ناقص تھا، امریکی کوسٹ گارڈ کی رپورٹ میں انکشاف
ائٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے سمندر کی تہہ میں جانے والے پاکستانی بزنس مین شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان سمیت 5 افراد کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی۔ ٹائٹن آبدوز کے حادثے سے متعلق امریکی کوسٹ گارڈ نے رپورٹ جاری کردی جس میں آبدوز ٹائٹن کے حفاظتی معیار کو انتہائی ناقص قرار دیا گیا۔ رپورٹ میں انکشاRead more
ائٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے سمندر کی تہہ میں جانے والے پاکستانی بزنس مین شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان سمیت 5 افراد کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی۔
ٹائٹن آبدوز کے حادثے سے متعلق امریکی کوسٹ گارڈ نے رپورٹ جاری کردی جس میں آبدوز ٹائٹن کے حفاظتی معیار کو انتہائی ناقص قرار دیا گیا۔
رپورٹ میں انکشاف کیاگیاکہ آبدوز کے انسپکشن میں مجرمانہ غفلت برتی گئی اور انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت اس کی تباہی کا باعث بنی
مریکی کوسٹ گارڈ کی رپورٹ کے مطابق آبدوز کی دیکھ بال، جانچ اور حفاظت کے لیے بنائے گئے انجنیئرنگ پروٹوکول پر عمل نہيں کیا گيا ۔
رپورٹ میں یہ بھی کہاگیا ہےکہ آبدوز کا ڈیزائن بنیادی طورپر ناقص تھا ،کمپنی میں احتساب ناپید تھا اور رویہ غیر منظم تھا اور یہی بات ان 5 افرادکی موت کی وجہ بنی۔
رپورٹ میں یہ بھی سامنے آیا کہ سب میرین کے حفاظتی معیار پر سوال اٹھانے والے عملے کو کمپنی سے بھی برخاست کردیا گيا تھا۔
رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں مجرمانہ غفلت کے ذمہ دار اس کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اسٹوکٹن رش ‘Stockton Rush’ تھے جو خود بھی اس حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے
See lessشہناز گل اچانک اسپتال میں داخل، بھائی نے پوسٹ میں کیا وجہ بتائی؟
ا بھارتی پنجاب اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شہناز گل کو اچانک اسپتال میں ہونا پڑا،
بھارتی پنجاب اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شہناز گل کو اچانک اسپتال میں ہونا پڑا،
شہناز گل اچانک اسپتال میں داخل، بھائی نے پوسٹ میں کیا وجہ بتائی؟
بھارتی پنجاب اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شہناز گل کو اچانک اسپتال میں ہونا پڑا، بھائی نے پوسٹ شیئر کرکے اطلاع دی۔ ‘پنجاب کی کترینہ کیف’ کے نام سے مشہور شہناز گل طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے اسپتال میںزیر میں زیرعلاج ہیں، اداکارہ کے بھائی شہباز نے سوشل میڈیا پر اسپتال سے شہناز گل کی تصویر بھیRead more
بھارتی پنجاب اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شہناز گل کو اچانک اسپتال میں ہونا پڑا، بھائی نے پوسٹ شیئر کرکے اطلاع دی۔
‘پنجاب کی کترینہ کیف’ کے نام سے مشہور شہناز گل طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے اسپتال میںزیر میں زیرعلاج ہیں، اداکارہ کے بھائی شہباز نے سوشل میڈیا پر اسپتال سے شہناز گل کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کی مداحوں سے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔
شہناز گل اور ان کے بھائی شہباز اکثر اپنے مداحوں کے لیے مضحکہ خیز پوسٹس شیئر کرتے رہتے ہیں۔ کچھ دن پہلے انھوں نے بھائی اور بہن کے درمیان لڑائی کے بارے میں ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کی تھی۔
اس ویڈیو میں شہناز اپنے بھائی کا میک اپ کرتی نظر آئیں، اس دوران شہناز نے اپنے بھائی کو طنزیہ انداز میں تھپڑ مار دیا تھا۔
یہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے چند گھنٹے بعد شہباز نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی بہن کی ایک تصویر پوسٹ کی جو کہ 4 اگست کو پوسٹ کی گئی اور کیپشن میں لکھا ‘جلد ٹھیک ہو جاؤ
شہناز ان تصاویر م یں اسپتال کے لباس میں بستر پر لیٹی ہیں، تاہم شہناز گل کو اسپتال میں کیوں داخل کیا گیا ہے اور کتنے دنوں سے وہاں موجود ہیں اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔
تصاویر دیکھ کر مداح ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں کر رہے ہیں، ایک مداح نے ایکس ہینڈل پر شہناز کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، ‘میں نے سوچا کہ آپ ٹھیک ہیں، مجھے آپ کو اسپتال کے بستر پر دیکھ کر اچھا نہیں لگتا۔ جلد ٹھیک ہو جاؤ اور جلد صحت یاب ہو جاؤ۔’
ایک مداح نے لکھا، ‘شہناز گل کی طبیعت ٹھیک نہیں، وہ اسپتال میں ہیں، براہ کرم سب اس کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں
See lessمکیش امبانی کا خاندان جس گائے کا دودھ استعمال کرتا ہے، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
یہ گائیں بھارت کے شہر پونے میں ایک جدید ڈیری فارم میں پالی جاتی ہیں گائیں بھارت کے شہر پونے میں ایک جدید ڈیری فارم میں پالی جاتی ہیں
یہ گائیں بھارت کے شہر پونے میں ایک جدید ڈیری فارم میں پالی جاتی ہیں
گائیں بھارت کے شہر پونے میں ایک جدید ڈیری فارم میں پالی جاتی ہیں
مکیش امبانی کا خاندان جس گائے کا دودھ استعمال کرتا ہے، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
: بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی اور ان کا پورا خاندان ایک خاص نسل کی گائے کے دودھ کا استعمال کرتا ہے، جس کی قیمت عام مارکیٹ کے دودھ سے کہیں زیادہ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش امبانی، ان کی اہلیہ نیتا امبانی، بیٹے آکاش اور اننت امبانی، اور بہوئیں شلوکا اور رادھیکا مرچنٹ سب ہولسٹین فریزیRead more
: بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی اور ان کا پورا خاندان ایک خاص نسل کی گائے کے دودھ کا استعمال کرتا ہے، جس کی قیمت عام مارکیٹ کے دودھ سے کہیں زیادہ ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش امبانی، ان کی اہلیہ نیتا امبانی، بیٹے آکاش اور اننت امبانی، اور بہوئیں شلوکا اور رادھیکا مرچنٹ سب ہولسٹین فریزین نسل کی گائیوں کا دودھ پیتے ہیں، جس کی قیمت تقریباً 152 روپے فی لیٹر ہے۔
یہ گائیں بھارت کے شہر پونے میں ایک جدید ڈیری فارم میں پالی جاتی ہیں، جہاں تقریباً 3000 سے زائد گائیں موجود ہیں۔ ان گائیوں کو نہایت پرتعیش ماحول میں رکھا جاتا ہے — ربڑ سے بنے نرم گدے، پینے کے لیے آر او پانی، اور خاص خوراک دی جاتی ہے تاکہ دودھ کی پیداوار اور معیار بہترین ہو۔
رپورٹ کے مطابق، ہولسٹین فریزین نسل کی ہر گائے روزانہ 25 سے 30 لیٹر دودھ دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، جبکہ سالانہ پیداوار 8,000 سے 12,000 لیٹر تک ہو سکتی ہے۔ کچھ گائیں بہتر نگہداشت میں 15,000 لیٹر سے زیادہ دودھ بھی دیتی ہیں۔
یہ دودھ صرف مہنگا ہی نہیں بلکہ انتہائی غذائیت بخش بھی ہے۔ اس میں A1 اور A2 بیٹا کیسین پروٹین کے ساتھ ساتھ پروٹین، مائیکرو نیوٹرینٹس، میکرونیوٹرینٹس، ضروری چکنائیاں اور کاربوہائیڈریٹس موجود ہوتے ہیں، جو انسانی صحت کے لیے نہایت مفید سمجھے جاتے ہیں
See lessآخری ریلوے اسٹیشن! کیا آپ نے سنا ہے اس اسٹیشن کا نام؟ یہاں سے آگےنہیں جاتی کوئی ٹرین
ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہندوستان میں پہلی مسافر ٹرین 16 اپریل 1853 کو چلی تھی۔
ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہندوستان میں پہلی مسافر ٹرین 16 اپریل 1853 کو چلی تھی۔





See lessآخری ریلوے اسٹیشن! کیا آپ نے سنا ہے اس اسٹیشن کا نام؟ یہاں سے آگےنہیں جاتی کوئی ٹرین
ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہندوستان میں پہلی مسافر ٹرین 16 اپریل 1853 کو چلی تھی۔ اس دن جمعہ تھا۔ یہ ٹرین بوری بندر (ممبئی) سے تھانے تک چلی تھی۔ 14 کوچوں میں 400 مسافراس پہلی ٹرین پرسوارتھے۔یہ ٹرین تقریباً 1 گھنٹے میں ایک اسٹیشن سے دوسرے اسٹیشن تک پہنچی تھی ۔ یہ ہندوستانی تاریخ کی پہلیRead more
ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہندوستان میں پہلی مسافر ٹرین 16 اپریل 1853 کو چلی تھی۔ اس دن جمعہ تھا۔ یہ ٹرین بوری بندر (ممبئی) سے تھانے تک چلی تھی۔ 14 کوچوں میں 400 مسافراس پہلی ٹرین پرسوارتھے۔یہ ٹرین تقریباً 1 گھنٹے میں ایک اسٹیشن سے دوسرے اسٹیشن تک پہنچی تھی ۔ یہ ہندوستانی تاریخ کی پہلی ٹرین تھی۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ویسٹرن ریلوے کا آخری ریلوے اسٹیشن کون سا ہے؟ اس کے بعد ٹرین آگے نہیں جاتی۔ زیادہ تر لوگ نہیں جانتے لیکن ہم آپ کو اس اسٹیشن کے بارے میں پوری جانکاری دیں گے مغربی ریلوے کا آخری اسٹیشن چرچ گیٹ(Churchgate Railway Station) ہے۔ اس کے بعد ٹرین آگے نہیں جاتی کیونکہ ٹریک وہیں ختم ہو جاتا ہے اور آگے سمندر شروع ہو جاتا ہے۔ چرچ گیٹ اسٹیشن کا نام 17ویں صدی میں بنے برٹش قلعے سینٹ جارج کے صدر روازے پررکھا گیا ہے۔ اس گیٹ کو 1860 میں ممبئی کی توسیع کے لیے منہدم کر دیا گیا تھا۔ اسٹیشن اسی مقام کے قریب 1870 میں قائم کیا گیا تھا۔ یہاں ریلوے سروس 1855 میں شروع ہوئی تھی۔ چرچ گیٹ اسٹیشن کا ذکر سب سے پہلے 1870 میں اسٹیشن کے طور پر کیا گیا تھا۔ پہلے کولابا اسٹیشن ٹرمینس تھا لیکن 1931 میں وہاں کی ریلوے لائن ہٹا دی گئی اور چرچ گیٹ کو آخری اسٹیشن بنا دیا گیا۔
See lessنائٹ ڈیوٹی کے صحت پر پڑنے والے سنگین اثرات،
رات کی ڈیوٹی کرنے والوں میں دل کے دورے اور اسٹروک کے امکانات بھی زیادہ ہو سکتے ہیں
رات کی ڈیوٹی کرنے والوں میں دل کے دورے اور اسٹروک کے امکانات بھی زیادہ ہو سکتے ہیں
See lessنائٹ ڈیوٹی کے صحت پر پڑنے والے سنگین اثرات،
مسلسل رات کی شفٹ (Night Duty) کرنے والے افراد میں سنگین صحت کے خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ ماہرین صحت نے بارہا خبردار کیا ہے کہ یہ معمول صحت کیلئے کئی پہلوؤں سے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ مطالعے سے ثابت ہوا ہے کہ مسلسل نائٹ ڈیوٹی سے ڈپریشن اور اینگزائٹی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ نیند کا دورانیہ خراب ہونے سے یادداشRead more
مسلسل رات کی شفٹ (Night Duty) کرنے والے افراد میں سنگین صحت کے خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ ماہرین صحت نے بارہا خبردار کیا ہے کہ یہ معمول صحت کیلئے کئی پہلوؤں سے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
مطالعے سے ثابت ہوا ہے کہ مسلسل نائٹ ڈیوٹی سے ڈپریشن اور اینگزائٹی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ نیند کا دورانیہ خراب ہونے سے یادداشت، توجہ اور فیصلہ سازی متاثر ہوتی ہے۔
اسی طرح رات بھر جاگنے سے انسولین، میلاٹونن اور کورٹیسول جیسے اہم ہارمونز کا توازن بگڑتا ہے۔ اس سے ذیابیطس، موٹاپے اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ماہرین نے یہ بھی پایا کہ جسم کا قدرتی نظام خراب ہونے سے ہاضمہ، قوتِ مدافعت اور بلڈ سرکولیشن متاثر ہوتی ہے۔ طویل عرصے تک رات کی شفٹ کرنے والوں میں قوت مدافعت بھی کمزور ہو جاتی ہے۔
ماہرین کے مطابق رات کی ڈیوٹی کرنے والوں میں دل کے دورے اور اسٹروک کے امکانات بھی زیادہ ہو سکتے ہیں۔ بہت سے افراد کو دن میں بھرپور نیند نہیں آتی جس کی وجہ سے مزاج کی چڑچڑاہٹ، تھکن اور کارکردگی میں کمی رہتی ہے۔ ایسے افراد کیلئے ضروری ہے کہ دن میں گہری اور خاموش ماحول میں نیند پوری کریں۔
نائٹ ڈیوٹی کرنے والے افراد کیفین اور بہت زیادہ شکر سے گریز کریں۔ ڈیوٹی شیڈول میں اگر ممکن ہو تو روٹیشن رکھیں اور خوراک میں سبزیاں، پھل، دَلیں اور پانی کا استعمال بڑھائیں۔ اس کے علاوہ وقتاً فوقتاً طبی معائنہ کراتے رہیں۔
See lessسالہ ذاکر نائیک کا 430 فٹ بلندی سے بنجی جمپ کا حیرت انگیز مظاہرہ؛
ذاکر نائیک اس سے قبل یوگنڈا بنجی جمپ کا مظاہرہ کرچکے ہیں
ذاکر نائیک اس سے قبل یوگنڈا بنجی جمپ کا مظاہرہ کرچکے ہیں
See less