The late Indian actress Shefali Jariwala, known for the "Kaanta Laga" music video and her appearances in reality shows like Bigg Boss 13, reportedly passed away with an estimated net worth of ₹7 to ₹8.54 crores (approximately $1 million USD). This wealth was accumulated through her work in music vidRead more
The late Indian actress Shefali Jariwala, known for the “Kaanta Laga” music video and her appearances in reality shows like Bigg Boss 13, reportedly passed away with an estimated net worth of ₹7 to ₹8.54 crores (approximately $1 million USD).
This wealth was accumulated through her work in music videos, television shows, films, stage performances, brand endorsements, and social media collaborations.
ملک بھر کے کمرشل بینکوں نے دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر چارجز میں اضافہ کر دیا۔ اپنے بینک کے علاوہ دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر اب 23 روپے 44 پیسے سے 25 روپے کے چارجز دینے ہوں گے۔ یکم جولائی سے اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز پر نئے چارجز اور قوائد نافذ العمل ہو گئے۔ اپنے بینک کی برانRead more
ملک بھر کے کمرشل بینکوں نے دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر چارجز میں اضافہ کر دیا۔
See lessاپنے بینک کے علاوہ دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر اب 23 روپے 44 پیسے سے 25 روپے کے چارجز دینے ہوں گے۔
یکم جولائی سے اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز پر نئے چارجز اور قوائد نافذ العمل ہو گئے۔
اپنے بینک کی برانچز کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر کوئی چارجز نہیں ہوں گے۔
بین الاقوامی اے ٹی ایم سے رقم نکالنے پر 2 فیصد سے 8 فیصد یا 300 روپے سے 1000 روپے تک فیس لاگو ہو گی جو بینک کے لحاظ سے مختلف ہوسکتی ہے۔