ویب ڈیسکJune 25, 2025 facebook twitter whatsup mail اگر سب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزی کی بات کی جائے تو تو وہ آلو ہے۔ تاہم، گھر میں عام جگہوں پر رکھے جانے پر وہ خراب اور نرم ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ ایک صارف نے سوشل میڈیا پر آلو کو ذخیرہ کرنے کے بارے میں تجاویز طلب کیں تھیں اور اسے بہت ساری تجاویزRead more

اگر سب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزی کی بات کی جائے تو تو وہ آلو ہے۔ تاہم، گھر میں عام جگہوں پر رکھے جانے پر وہ خراب اور نرم ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔
ایک صارف نے سوشل میڈیا پر آلو کو ذخیرہ کرنے کے بارے میں تجاویز طلب کیں تھیں اور اسے بہت ساری تجاویز ملیں، جس میں ایک نے کہا کہ اس کا طریقہ آلو کو پانچ ماہ تک تازہ رکھتا ہے۔
آلوؤں کے تیزی سے خراب ہونے سے تنگ سیلی کیلر نے صارفین سے پوچھا: “کیا آلو کو زیادہ دیر تک تازہ رکھنے کا کوئی طریقہ ہے؟ ایسا لگتا ہے کہ میں انہیں ایک ہفتے سے زیادہ تازہ نہیں رکھ سکتی۔”
کیٹر گونزالز نامی صارف نے لکھا: ’’میں ہمیشہ اپنے آلو کو فریج میں رکھتی ہوں کیونکہ جب بھی میں انہیں کبورڈز میں رکھتی ہوں تو وہ ہمیشہ خراب ہوتے ہیں۔‘‘
ایک اور صارف سیابیلا میتھیو نے تبصرہ کیا: “میں نے بھی آلوؤں کو فریج کے اندر رکھا اور وہ کئی مہینوں تک صحیح رہے، کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔”
کارمین لیوا نے کہا، “میں ہمیشہ آلوؤں کو ریفریجریٹر میں رکھتی ہوں۔ وہ آخری بار پانچ ماہ تک صحیح رہے تھے۔”
بہت سے صارفین کی جانب سے آلو کو فریج میں رکھنے کی تجاویز کے باوجود، کچھ لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ آیا یہ ذخیرہ کرنے کا طریقہ محفوظ ہے یا نہیں۔
اگرچہ پرانی تجاویز آلوؤں کو ٹھنڈی، خشک اور تاریک جگہ جیسے الماری میں ذخیرہ کرنے کی تھیں تاہم غذائیت کے ماہرین اب یہ مشورہ دے رہے ہیں کہ “انہیں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت پر فریج میں رکھنا چاہیے۔
Becoming "very fit" is a comprehensive endeavor that involves a combination of consistent physical activity, proper nutrition, adequate rest, and a mindful approach to your overall well-being. Here's a breakdown of how you can achieve a high level of fitness: 1. Define Your Goals: Before you start,Read more
Becoming “very fit” is a comprehensive endeavor that involves a combination of consistent physical activity, proper nutrition, adequate rest, and a mindful approach to your overall well-being. Here’s a breakdown of how you can achieve a high level of fitness:
1. Define Your Goals: Before you start, clarify what “very fit” means to you. Do you want to:
Having clear, specific, measurable, achievable, relevant, and time-bound (SMART) goals will help you tailor your plan and stay motivated.
2. Comprehensive Exercise Plan: A truly fit individual typically incorporates a variety of exercise types into their routine. Aim for a balanced approach that includes:
3. Nutrition is Key: You cannot out-exercise a poor diet. Fueling your body properly is crucial for energy, recovery, and achieving your fitness goals.
4. Rest and Recovery: Muscles grow and repair during rest, not just during workouts.
5. Consistency and Progression: Fitness is a journey, not a destination.
6. Mindset and Motivation:
By implementing these strategies consistently and making them a sustainable part of your lifestyle, you can achieve remarkable levels of fitness and improve your overall health.
See less