عالمی ماحولیاتی تبدیلیاں اور شدید موسم غذائی اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا باعث بن رہے ہیں
عالمی ماحولیاتی تبدیلیاں اور شدید موسم غذائی اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا باعث بن رہے ہیں
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
عالمی ماحولیاتی تبدیلیاں اور شدید موسم غذائی اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا باعث بن رہے ہیں
عالمی ماحولیاتی تبدیلیاں اور شدید موسم غذائی اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا باعث بن رہے ہیں
The relationship between the number of workdays per week and health is not one-size-fits-all, but based on current research, working around 3 to 4 days per week may offer a balance that supports better physical and mental health for many people—especially when paired with reasonable hours and a healRead more
The relationship between the number of workdays per week and health is not one-size-fits-all, but based on current research, working around 3 to 4 days per week may offer a balance that supports better physical and mental health for many people—especially when paired with reasonable hours and a healthy work environment.
Would you like recommendations based on a specific job type or lifestyle?
See lessDuring pregnancy, folic acid (vitamin B9) is the most well-supported vitamin in terms of improving early brain development and potentially increasing a child’s cognitive abilities. However, it's important to understand that no single vitamin can guarantee increased intelligence — brain development iRead more
During pregnancy, folic acid (vitamin B9) is the most well-supported vitamin in terms of improving early brain development and potentially increasing a child’s cognitive abilities. However, it’s important to understand that no single vitamin can guarantee increased intelligence — brain development is influenced by a combination of genetics, nutrition, and environment.
To support optimal brain development and potentially enhance cognitive outcomes:
Nutrient | Importance | Recommended Dose |
---|---|---|
Folic Acid | Neural tube & brain development | 400–800 mcg daily |
Choline | Memory, learning, hippocampus development | ~450 mg daily |
DHA (Omega-3) | Brain structure and function | 200–300 mg daily |
Iron | Oxygen transport, cognitive development | 27 mg daily |
Vitamin D | Brain and immune development | 600–2000 IU daily |
✅ Tip: Prenatal vitamins often contain folic acid, iron, and some DHA, but not always enough choline or DHA — check the label or discuss with your doctor.
Would you like help choosing a high-quality prenatal supplement that includes these nutrients?
See lessذرائع کے مطابق ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پاکستانی دستے میں شامل 2 ایتھلیٹس شاذل احمد اور ندیم علی غائب ہیں، دونوں ایتھلیٹس نے مقابلوں میں شرکت کی لیکن24 تاریخ کے بعد ایتھلیٹس یونیورسٹی گیمز سے غائب ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایتھلیٹس نے ڈنر میں شرکت کی، صبح ناشتے کے وقت غائب ہونے کی اطلاع سامنےآئی۔ ذرRead more
ذرائع کے مطابق ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پاکستانی دستے میں شامل 2 ایتھلیٹس شاذل احمد اور ندیم علی غائب ہیں، دونوں ایتھلیٹس نے مقابلوں میں شرکت کی لیکن24 تاریخ کے بعد ایتھلیٹس یونیورسٹی گیمز سے غائب ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ایتھلیٹس نے ڈنر میں شرکت کی، صبح ناشتے کے وقت غائب ہونے کی اطلاع سامنےآئی۔
ذرائع کا مزید بتانا تھا کہ ایتھلیٹس کے پاسپورٹ منیجر کے پاس ہیں، پاکستانی دستےکی واپسی 27 جولائی کو ہے۔
پاکستانی دستے کے سربراہ جاوید میمن نے کہا ہے کہ جلد ساری صورتحال سے آگاہ کریں گے
See lessٹم ڈیوڈ 37 گیندوں پر 102 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز بنائے، شائے ہوپ نے 57 گیندوں پر 102 رنز بنائے، آسٹریلیا نے ہدف 16.1 اوورزRead more
آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست ہو گئی۔
ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز بنائے، شائے ہوپ نے 57 گیندوں پر 102 رنز بنائے، آسٹریلیا نے ہدف 16.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
ٹم ڈیوڈ 37 گیندوں پر 102 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ میچل اوون 16 گیندوں پر 36 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔
ٹم ڈیوڈ نے آسٹریلیا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین نصف سنچری اور تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنایا۔
ٹم ڈیوڈ نے 16 گیندوں پر نصف سنچری بنائی اور مارکس اسٹوئنس کا 17 گیندوں پر نصف سنچری کا ریکارڈ توڑا۔ اسی میچ میں ٹم ڈیوڈ نے 37 گیندوں پر سنچری مکمل کر کے جوش انگلس کا 43 گیندوں پر سنچری کا ریکارڈ بھی توڑا۔
کیرئیر کی پہلی ٹی ٹوئنٹی سنچری بنانے والے ٹم ڈیوڈ میچ کے بیترین کھلاڑی قرار پائے۔
آسٹریلیا نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں 3 صفر کی فیصلہ کب برتری حاصل کر لی ہے۔
فوٹو: ای سی سی یاد رہے کہ آج ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔
یاد رہے کہ آج ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے شیڈول کا اعلان کیا ہے گروپ اے میں پاکستان، بھارت، عمان اور یو اے ای شامل ہیں۔ بنگلادیش، سری لنکا، افغانستان، ہانگ کانگ گروپ بی میں شامل ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت 14 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گے، ایشیا کپ کا پہلا میچ 9 ستمبر کو افغانستان اور ہانRead more
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے شیڈول کا اعلان کیا ہے گروپ اے میں پاکستان، بھارت، عمان اور یو اے ای شامل ہیں۔
بنگلادیش، سری لنکا، افغانستان، ہانگ کانگ گروپ بی میں شامل ہیں۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت 14 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گے، ایشیا کپ کا پہلا میچ 9 ستمبر کو افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ہوگا۔
ایشیا کپ کا فائنل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ کے اسٹار بلے باز جو روٹ نے بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ میں جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔
انگلینڈ کے اسٹار بلے باز جو روٹ نے بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ میں جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔
ایک نئی ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ 13 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون اور سوشل میڈیا تک رسائی دینا ان کی ذہنی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ “جرنل آف ہیومن ڈیولپمنٹ اینڈ کیپیبلیٹیز” میں شائع ہونے والی ایک عالمی تحقیق کے مطابق، 13 سال سے پہلے اسمارٹ فون کے استعمال سے بچوں میRead more
ایک نئی ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ 13 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون اور سوشل میڈیا تک رسائی دینا ان کی ذہنی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔
“جرنل آف ہیومن ڈیولپمنٹ اینڈ کیپیبلیٹیز” میں شائع ہونے والی ایک عالمی تحقیق کے مطابق، 13 سال سے پہلے اسمارٹ فون کے استعمال سے بچوں میں خودکشی کے خیالات، جذباتی بے قابو پن، خود اعتمادی میں کمی اور حقیقت سے لاتعلقی جیسے خطرناک رجحانات پیدا ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں: تین افراد کے ڈی این اے سے بننے والے بچے کی موروثی بیماریوں سے محفوظ پیدائش
خاص طور پر لڑکیوں پر یہ اثرات زیادہ نمایاں پائے گئے۔
تحقیق کے مطابق ہر وہ سال جس میں کسی بچے نے 13 سال کی عمر سے پہلےاسمارٹ فون استعمال کیا، اس کی ذہنی صحت اور خوشحالی میں مزید کمی دیکھی گئی۔ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے بچے سوشل میڈیا کے زیادہ استعمال، نیند میں خلل، سائبر بُلیئنگ اور گھر میں تناؤ بھرے تعلقات کا شکار ہوتے ہیں۔