Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: August 1, 2025

    دلجیت کی کانسرٹ میں ہانیہ عامر سے ملاقات: ’سپر سٹار آئی ہو اور وہ نیچے کھڑی رہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 11:40 am

    ’سپرسٹار آئی ہو اور وہ نیچے اکیلی کھڑی ناچتی رہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے

    dilgit and hania

    ’سپرسٹار آئی ہو اور وہ نیچے اکیلی کھڑی ناچتی رہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: August 1, 2025

    دلجیت کی کانسرٹ میں ہانیہ عامر سے ملاقات: ’سپر سٹار آئی ہو اور وہ نیچے کھڑی رہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 11:40 am

    24 ’سپرسٹار آئی ہو اور وہ نیچے اکیلی کھڑی ناچتی رہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟‘ انڈیا کے مشہور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی جانب سے جیسے ہی یہ جملہ ادا کیا گیا تو لندن میں ہونے والے ان کے کانسرٹ میں موجود شائقین کی جانب سے خوب شور مچایا گیا۔ دلجیت جنھیں ’سپرسٹار‘ کہہ رہے تھے وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر تھیRead more

    24

    ’سپرسٹار آئی ہو اور وہ نیچے اکیلی کھڑی ناچتی رہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟‘

    انڈیا کے مشہور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی جانب سے جیسے ہی یہ جملہ ادا کیا گیا تو لندن میں ہونے والے ان کے کانسرٹ میں موجود شائقین کی جانب سے خوب شور مچایا گیا۔

    دلجیت جنھیں ’سپرسٹار‘ کہہ رہے تھے وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر تھیں جو دلجیت کا کانسرٹ دیکھنے کے لیے مجمعے میں موجود تھیں اور دلجیت کے بارہا اسرار پر وہ سٹیج پر چلی گئیں۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: August 1, 2025

    ’شعلے‘ سے لے کر ’برفی‘ تک، بالی وڈ کی سپر ہٹ فلموں پر نقل کا الزام کیوں لگتا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 11:38 am

      ،تصویر کا کیپشنانڈین فلم شعلے میں امیتابھ بچن (دائیں) اور دھرمیندر (بائیں) سمیت سٹار ایکٹرز کاسٹ میں شامل تھے

    بسنتی، گبر سنگ

     

    ،تصویر کا کیپشنانڈین فلم شعلے میں امیتابھ بچن (دائیں) اور دھرمیندر (بائیں) سمیت سٹار ایکٹرز کاسٹ میں شامل تھے

    شعلے فلم

    شعلے فلم

    فلم شعلے

    شعلے فلم

    شعلے فلم

    شعلے کا پوسٹر

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: August 1, 2025

    ’شعلے‘ سے لے کر ’برفی‘ تک، بالی وڈ کی سپر ہٹ فلموں پر نقل کا الزام کیوں لگتا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 11:28 am

     اکتوبر 2024 ’یہ دو ایسے اشخاص ہیں جنھیں ساری دنیا سلام کرتی ہے لیکن انھوں نے اپنی ساری زندگی سرقے (کاپی) کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ سلیم جاوید کاپی رائٹرز ہیں، وہ اصلی تخلیق کار نہیں۔‘ یہ الفاظ مصنف امت آرین کے ہیں جو انھوں نے بالی وڈ کے دو مشہور سکرپٹ رائٹرز سلیم خان اور جاوید اختر کے بارے میں حال ہیRead more

     اکتوبر 2024

    ’یہ دو ایسے اشخاص ہیں جنھیں ساری دنیا سلام کرتی ہے لیکن انھوں نے اپنی ساری زندگی سرقے (کاپی) کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ سلیم جاوید کاپی رائٹرز ہیں، وہ اصلی تخلیق کار نہیں۔‘

    یہ الفاظ مصنف امت آرین کے ہیں جو انھوں نے بالی وڈ کے دو مشہور سکرپٹ رائٹرز سلیم خان اور جاوید اختر کے بارے میں حال ہی میں کہے ہیں۔ سلیم خان اور جاوید اختر نے انڈین سنیما کو ’زنجیر‘، ’دیوار‘، ’شعلے‘، ’ترشول‘، ’ڈان‘، ’کرانتی‘، ’شکتی‘ اور ’مسٹر انڈیا‘ سمیت درجنوں سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔

    جبکہ یہ الزام عائد کرنے والے امت آرین نے ’ایف آئی آر‘، ’اے بی سی ڈی‘، ’یہ اُن دنوں کی بات ہے‘، ’لاپتاگنج‘ اور ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ جیسی فلمیں لکھی ہیں۔

    امت آرین نے مزید دعویٰ کیا کہ اُن کی لکھی فلم ’شعلے‘ راج کھوسلہ کی فلم ’میرا گاؤں میرا دیش‘ کا چربہ ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی فلم ’شعلے‘ پر الزامات لگ چکے ہیں کہ یہ سرجیو لیون کی فلم ’ونس اپان اے ٹائم ان دی ویسٹ‘ کی نقل ہے۔

    بالی وڈ سے تعلق رکھنے والے کئی افراد سنہ 1975 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ میں جۓ یعنی امیتابھ بچن اور موسیٰ (لیلا مشرا) کے درمیان ہونے والی گفتگو کو معروف اُردو فکشن رائٹر ابن صفی کے ناول ’خوفناک عمارت‘ سے نقل کیا گیا مکالمہ قرار دیتے رہے ہیں۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: August 1, 2025

    ’سو جا بیٹا ورنہ گبر آ جائے گا‘: پانچ سال تک سینما میں چلنے والی ’شعلے‘ جو 50 برس بعد نئے اختتام کے ساتھ ریلیز ہو گی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 11:27 am

    ،تصویر کا کیپشنامجد خان (بائیں) نے فلم میں گبر سنگھ نامی بے رحم ڈاکو کا ناقابل فراموش کردار ادا کیا

    شعلے فلم

    ،تصویر کا کیپشنامجد خان (بائیں) نے فلم میں گبر سنگھ نامی بے رحم ڈاکو کا ناقابل فراموش کردار ادا کیا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: August 1, 2025

    ’سو جا بیٹا ورنہ گبر آ جائے گا‘: پانچ سال تک سینما میں چلنے والی ’شعلے‘ جو 50 برس بعد نئے اختتام کے ساتھ ریلیز ہو گی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 11:26 am

    جون 2025 بالی وڈ کی مشہور اور دلوں پر راج کرنے والی فلموں میں ایک فلم ’شعلے‘ بھی رہی ہے جس کے نقش 50 سال گزرنے کے باوجود بھی شائقین کے دلوں سے مدہم نہ ہو سکے۔ فلم کی اسی مقبولیت کے پیش نظر ’شعلے‘ ایک بار پھر سکرین کی زینت بننے جا رہی ہے اور اس میں فلم بینوں کی دلچسپی کی بہت بڑی وجہ اس فلم کا غیر سنسRead more

    • جون 2025

    بالی وڈ کی مشہور اور دلوں پر راج کرنے والی فلموں میں ایک فلم ’شعلے‘ بھی رہی ہے جس کے نقش 50 سال گزرنے کے باوجود بھی شائقین کے دلوں سے مدہم نہ ہو سکے۔

    فلم کی اسی مقبولیت کے پیش نظر ’شعلے‘ ایک بار پھر سکرین کی زینت بننے جا رہی ہے اور اس میں فلم بینوں کی دلچسپی کی بہت بڑی وجہ اس فلم کا غیر سنسنر شدہ ورژن میں پیش کیا جانا ہے۔

    جی ہاں ’شعلے‘ کے اس خصوصی ورژن میں وہ تمام مناظر، میوزک یہاں تک کے فلم کا اصل اختتام بھی پہلی بار سکرین پر سامنے لایا جا رہا ہے جسے سنسر بورڈ کے اعتراض کی وجہ سے اس وقت تبدیل کیا گیا تھا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: August 1, 2025

    سو کروڑ کی بجائے صرف 100 روپے‘: عامر خان نے نیٹ فلکس کی بجائے اپنی فلم یوٹیوب پر کیوں ریلیز کی؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 11:18 am

    میں نے 100 کروڑ کا آفر ریجیکٹ کر دیا اور آپ کی فلم ’ستارے زمین پر‘ کو یوٹیوب پر ڈال دیا، صرف 100 روپے میں۔۔۔‘ گذشتہ روز بالی وڈ سٹار عامر خان کی فلم کے یوٹیوب لانچ کا اعلان ایک مزاحیہ ویڈیو ریلیز کر کے کیا گیا تھا۔ اس ویڈیو میں جنید اپنے والد عامر خان سے کہتے ہیں کہ انھوں نے حال ہی میں ریلیز ہونے واRead more

    میں نے 100 کروڑ کا آفر ریجیکٹ کر دیا اور آپ کی فلم ’ستارے زمین پر‘ کو یوٹیوب پر ڈال دیا، صرف 100 روپے میں۔۔۔‘

    گذشتہ روز بالی وڈ سٹار عامر خان کی فلم کے یوٹیوب لانچ کا اعلان ایک مزاحیہ ویڈیو ریلیز کر کے کیا گیا تھا۔ اس ویڈیو میں جنید اپنے والد عامر خان سے کہتے ہیں کہ انھوں نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ستارے زمین پر‘ کو نیٹ فلکس جیسے کسی او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو بیچنے کی بجائے اسے یوٹیوب پر ریلیز کر دیا ہے۔

    ویڈیو میں یہ سن کر عامر خان سیخ پا ہو جاتے ہیں اور انھیں ’نکمے، نامعقول اور نیپو کِڈ‘ کہتے ہیں۔

    بعد ازاں کچھ صارفین نے شکایت بھی کی کہ یہ فلم یوٹیوب پر سو روپے سے زیادہ رقم پر دستیاب ہے تو عامر خان پروڈکشنز نے ایک پیغام میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمیں معلوم ہوا ہے کہ ایپل ڈیوائسز پر ہماری فلم ستارے زمین پر کرائے پر دیکھنے کا خرچ 179 روپے ہے۔ ہم جلد از جلد اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: August 1, 2025

    کراچی میں جاں بحق سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کون تھے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 10:36 am

     جاں بحق سینئر وکی خواجہ شمس الاسلام.

     جاں بحق سینئر وکی خواجہ شمس الاسلام.

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: August 1, 2025

    کراچی میں جاں بحق سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کون تھے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 10:35 am

    کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں جنازے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام سینئر وکیل تھے، جو گزشتہ کئی برسوں سے کراچی میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کررہے تھے۔ توسیع کالونی ملیر سے تعلق رکھنے والے خواجہ شمس الاسلام ان دنوں ڈیفنس فیز 6 میں مقیم تھے۔ اRead more

    کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں جنازے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام سینئر وکیل تھے، جو گزشتہ کئی برسوں سے کراچی میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کررہے تھے۔

    توسیع کالونی ملیر سے تعلق رکھنے والے خواجہ شمس الاسلام ان دنوں ڈیفنس فیز 6 میں مقیم تھے۔ ان کا شمار کراچی کے ان وکلا میں ہوتا تھا جنہیں عدالتوں میں نہ صرف قانونی مہارت کے باعث جانا جاتا تھا۔ ان کے بارے میں مشہور تھا کہ اگر وہ کسی کیس میں وکیل ہوں تو جج صاحبان بھی پوری تیاری اور احتیاط کے ساتھ مقدمہ سنتے تھے۔

    خواجہ شمس الاسلام متعدد ہائی پروفائل کیسز کی پیروی کررہے تھے، وہ سول اور کرمنل کیسز کے معروف وکیل تھے اور زمینی تنازعات کے ماہر وکیل مانے جاتے تھے۔

    وکالت کے میدان میں سخت مؤقف رکھنے والے خواجہ شمس الاسلام مہنگی اسپورٹس گاڑیوں کے بھی بے حد شوقین تھے۔ ان کی گاڑی ہمیشہ ہائیکورٹ کی مرکزی عمارت کے دروازے کے سامنے کھڑی نظر آتی تھی۔

    کئی برسوں تک سندھ ہائیکورٹ کی کوریج کرنے والے صحافی بلال احمد کے مطابق سخت مزاجی کے باعث لڑائی جھگڑے خواجہ شمس الاسلام کے لیے کوئی نئی بات نہ تھی مگر 2019 ان کے لیے بڑی آزمائش کا سال ثابت ہوا۔

    ان کے بقول مارچ 2019 میں خواجہ شمس الاسلام کے ڈرائیور کا قتل ہوا، جس کے بعد مقتولین نے الزام خواجہ شمس الاسلام پر ہی عائد کردیا تھا، جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا تھا۔

    خواجہ شمس الاسلام کی گرفتاری پر وکلا برادری میں بڑا ہنگامہ برپا ہوا اور پہلی ہی پیشی پر مجسٹریٹ نے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔

    گزشتہ برس نومبر میں خواجہ شمس الاسلام پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا، جس دوران ان کے ہاتھ پر گولی لگی تھی تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔

    شمس الاسلام اور پولیس اہلکاروں کے درمیان گزشتہ برس تلخ کلامی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، ان کے خلاف ڈیفنس کے علاقے میں پولیس سے جھگڑے پر تھانے میں مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔

    مقدمات اور تنازعات کے باوجود خواجہ شمس الاسلام مقدمات کی پیروی کے لیے باقاعدگی سے ہائیکورٹ آیا کرتے تھے۔

    خواجہ شمس الاسلام اپنے بیٹے کے ہمراہ کراچی کے معروف تاجر مزمل پراچہ کے جنازے میں شرکت کے لیے آئے تھے اور پچھلی صفوں میں کھڑے تھے جہاں حملہ آور نے ان پر فائرنگ کی۔

    پولیس کے مطابق خواجہ شمس الاسلام کو دل میں جبکہ ان کے بیٹے کو پیٹ میں گولی لگی، جس کے بعد دونوں کو فوری طور پر قریبی نجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم خواجہ شمس الاسلام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

    پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے ملزم کی شناخت کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق خواجہ شمس الاسلام کا قاتل ان کے سابق محافظ کا بیٹا عمران آفریدی ہے۔ جس کی گرفتاری کے لیے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کردی ہے۔

    ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ ملزم عمران موجودہ پتہ کلفٹن سول لائن کا رہائشی ہے۔ ملزم کی تصاویر اور دیگر تفصیلات پولیس ناکوں تک پہنچا دی ہیں

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: August 1, 2025

    10 کروڑ روپے میں نمبر پلیٹ خریدنے والے تاجر مرحوم مزمل کریم پراچہ کون تھے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 10:33 am

    10 کروڑ روپے میں نمبر پلیٹ خریدنے والے تاجر مرحوم مزمل کریم پراچہ.

    10 کروڑ روپے میں نمبر پلیٹ خریدنے والے تاجر مرحوم مزمل کریم پراچہ.

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 39 40 41 42 43 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.