Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: July 30, 2025

    سلمان خان کی باڈی گارڈ شیرا سے شادی کی وائرل خبر، حقیقت کیا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 1:31 pm

    سوشل میڈیا پر بھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی ان کے باڈی گارڈ شیرا سے شادی کی خبر وائرل ہورہی ہے جس پر اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے بھی تبصرہ کیا ہے۔ حال ہی میں یاسر حسین نے انسٹاگرام پر ایک طنزیہ خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے دیرینہ باڈی گRead more

    سوشل میڈیا پر بھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی ان کے باڈی گارڈ شیرا سے شادی کی خبر وائرل ہورہی ہے جس پر اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے بھی تبصرہ کیا ہے۔

    حال ہی میں یاسر حسین نے انسٹاگرام پر ایک طنزیہ خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے دیرینہ باڈی گارڈ شیرا سے ایک خفیہ تقریب میں شادی کرلی ہے۔ یاسر نے اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا، ’’امید ہے یہ خبر فیک ہو۔‘‘

    یاسر حسین کی یہ انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے ان پر تنقید شروع کر دی۔ کئی صارفین نے اسے غیر ضروری اور نامناسب عمل قرار دیا۔

     

    ایک صارف نے یاسر پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ’’کبھی اچھی بات بھی کر لیا کرو‘‘، جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ’’یہ کس قدر غلیظ بات ہے‘‘۔ کئی مداحوں نے سلمان خان کی حمایت کرتے ہوئے اس قسم کی افواہوں کو مسترد کر دیا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: July 30, 2025

    18گیندوں کا نامکمل اوور، آسٹریلوی بولر نے شرمناک ریکارڈ بنا دیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 1:28 pm

    سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر نے نامکمل اوور میں 12 وائڈ اور ایک نو بال پھیکی.

    سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر نے نامکمل اوور میں 12 وائڈ اور ایک نو بال پھیکی.



    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: July 30, 2025

    18گیندوں کا نامکمل اوور، آسٹریلوی بولر نے شرمناک ریکارڈ بنا دیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 1:27 pm

    آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر جان ہاسٹنگ نے کرکٹ کی تاریخ کا انتہائی شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ لیسٹر میں پاکستان چیمپئنز اور آسٹریلیا چیمپئنز کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹی 20 میچ میں 39 سالہ جان ہاسٹنگ اوور میں 18 گیندیں پھینکنے کے باوجود اوور مکمل نہ کروا سکے۔ آسٹریلیا کRead more


    آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر جان ہاسٹنگ نے کرکٹ کی تاریخ کا انتہائی شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

    لیسٹر میں پاکستان چیمپئنز اور آسٹریلیا چیمپئنز کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹی 20 میچ میں 39 سالہ جان ہاسٹنگ اوور میں 18 گیندیں پھینکنے کے باوجود اوور مکمل نہ کروا سکے۔

    آسٹریلیا کی جانب سے ایک ٹیسٹ اور 38 ایک روزہ انٹرنیشنل کھلنے والے فاسٹ بولر نے اننگز کے آٹھویں اوور میں 12 وائڈ اور ایک نو بال پھینکیں اور پھر بھی اوور کو مکمل نہ کر سکے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: July 30, 2025

    بھارت کا کھیلنے سے انکار، پاکستان لیجنڈز کے اونر کا بیان سامنے آگیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 1:26 pm

    جس طرح کی کرکٹ ہم کھیل رہے ہیں سیمی فائنل کا رزلٹ بھی ایسے ہی ہونا تھا: اونر.

    جس طرح کی کرکٹ ہم کھیل رہے ہیں سیمی فائنل کا رزلٹ بھی ایسے ہی ہونا تھا: اونر.



    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: July 30, 2025

    بھارت کا کھیلنے سے انکار، پاکستان لیجنڈز کے اونر کا بیان سامنے آگیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 1:25 pm

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھارت کے پاکستان سے سیمی فائنل کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان لیجنڈز کے اونر کامل خان کا بیان سامنے آگیا۔   کامل خان کا کہنا تھا کہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز نے ہمیں واک اوور دے دیا۔ڈبلیو سی ایل کا موقف تھا کہ جو ٹیم سیمی فائنل نہیں کھیلے گی اس پر دوسری ٹیم کو واکRead more

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھارت کے پاکستان سے سیمی فائنل کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان لیجنڈز کے اونر کامل خان کا بیان سامنے آگیا۔

     

    کامل خان کا کہنا تھا کہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز نے ہمیں واک اوور دے دیا۔ڈبلیو سی ایل کا موقف تھا کہ جو ٹیم سیمی فائنل نہیں کھیلے گی اس پر دوسری ٹیم کو واک اوور دیا جائے گا۔ہمیں ڈبلیو سی ایل نے واک اوور دے دیا ہے اور ہم فائنل میں پہنچ گئی۔

    انہوں نے کہا کہ بغیر سیمی فائنل کھیلے فائنل میں پہنچنے پر فرق نہیں پڑتا۔جس طرح کی کرکٹ ہم کھیل رہے ہیں سیمی فائنل کا رزلٹ بھی ایسے ہی ہونا تھا۔ہماری ٹیم سیمی فائنل کھیلنے کے لیے تیار تھی۔فرق نہیں پڑتا کہ اپوزیشن کون ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: July 30, 2025

    آئی ٹی آر فائل کرنے کے 4 گھنٹے کے اندر ریفنڈ ،آخرکیسے اتنی جلدی ہوگیاپورا پروسیس؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 1:19 pm

    آئی ٹی آر فائل کرنے کے 4 گھنٹے کے اندر ریفنڈ ،آخرکیسے اتنی جلدی ہوگیاپورا پروسیس؟ انکم ٹیکس ری فنڈ کا عمل اب پہلے سے کہیں زیادہ تیز ہو گیا ہے۔ پہلے ریفنڈ ہونے میں 90 دن سے زیادہ کا وقت لگتا تھا لیکن اب کچھ لوگوں کو یہ صرف چند گھنٹوں میں مل رہا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نے آئی ٹی آر فائل کرنے کی آخری تاریخRead more

    آئی ٹی آر فائل کرنے کے 4 گھنٹے کے اندر ریفنڈ ،آخرکیسے اتنی جلدی ہوگیاپورا پروسیس؟

    انکم ٹیکس ری فنڈ کا عمل اب پہلے سے کہیں زیادہ تیز ہو گیا ہے۔ پہلے ریفنڈ ہونے میں 90 دن سے زیادہ کا وقت لگتا تھا لیکن اب کچھ لوگوں کو یہ صرف چند گھنٹوں میں مل رہا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نے آئی ٹی آر فائل کرنے کی آخری تاریخ 15 ستمبر مقرر کی ہے۔
    اس سال یعنی سال 2025-26 میں، بہت سے ٹیکس دہندگان نے اطلاع دی کہ انہیں انکم ٹیکس ریٹرن (ITR) آن لائن داخل کرنے کے چند گھنٹوں کے اندر اپنے بینک اکاؤنٹ میں رقم کی واپسی مل گئی۔

    ریٹرن فائل کرنے کے بعد ہی ملی رقم
    فائنانشیل ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق، نوئیڈا کے ایک میڈیا پروفیشنل ارون پرکاش نے کہا کہ اس نے شام 5:03 بجے ITR-1 فارم کے ذریعے اپنا ریٹرن فائل کیا اور اسی دن رات 9:02 بجے تک رقم ان کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگئی۔ انھوں نے تصدیق کے لیے بینک کو فون کیا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: July 30, 2025

    انگلینڈ کو بڑا جھٹکہ، کپتان بین اسٹوکس آخری ٹیسٹ سے باہر،

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 1:15 pm

    ، کپتان بین اسٹوکس آخری ٹیسٹ سے باہر.    

    ، کپتان بین اسٹوکس آخری ٹیسٹ سے باہر.

    انگلینڈ کو بڑا جھٹکہ، کپتان بین اسٹوکس آخری ٹیسٹ سے باہر، انگلینڈ 4 تبدیلیوں کے ساتھ اوول کے میدا میں اترے گا

    Ben Stokes, Ben Stokes ruled of fifth test vs india, England Playing xi vs india, England announced playing xi, ollie pope captain, ben stokes ruled out oval test, Ben Stokes shoulder injury, बेन स्टोक्स, ओली पोप कप्तान, इंगलैंड प्लेइंग इलेवन

     

     

    Ben Stokes, Ben Stokes ruled of fifth test vs india, England Playing xi vs india, England announced playing xi, ollie pope captain, ben stokes ruled out oval test, Ben Stokes shoulder injury, बेन स्टोक्स, ओली पोप कप्तान, इंगलैंड प्लेइंग इलेवन

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: July 30, 2025

    انگلینڈ کو بڑا جھٹکہ، کپتان بین اسٹوکس آخری ٹیسٹ سے باہر،

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 1:08 pm

    Ben Stokes ruled out of 5th Test: بین اسٹوکس کندھے کی انجری کے باعث بھارت کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ انگلینڈ نے جمعرات سے کیننگٹن اوول میں کھیلے جانے والے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیاں کی ہیں۔ کپتان بین اسٹوکس دائیں کندھے کی انجری کے باعث دستیاب نRead more

    Ben Stokes ruled out of 5th Test: بین اسٹوکس کندھے کی انجری کے باعث بھارت کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ انگلینڈ نے جمعرات سے کیننگٹن اوول میں کھیلے جانے والے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیاں کی ہیں۔ کپتان بین اسٹوکس دائیں کندھے کی انجری کے باعث دستیاب نہیں ہیں۔ تیز گیند باز برائیڈن کارس کے ساتھ اسپنر لیام ڈاسن اور فاسٹ بولر جوفرا آرچر بھی آخری ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: July 30, 2025

    5 ہزار کروڑ کا مالک ہے یہ 63 سالہ سپر اسٹار، اپنے سے 26 سال چھوٹی حسینہ کو دیا دل ، رومانٹک فوٹو مچا رہی سنسنی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 1:05 pm

    ۔ دونوں کی تصویر نے سوشل میڈیا پر سنسنی مچا دی ہے۔

    ۔ دونوں کی تصویر نے سوشل میڈیا پر سنسنی مچا دی ہے۔  نئی دہلی۔ محبت، ڈیٹنگ، ایک ساتھ رہنا، طلاق اور بریک اپ ہالی وڈ کی مشہور شخصیات کے لیے عام چیزیں ہیں۔ اسی سلسلے میں ان دنوں انٹرنیٹ پر ایک مشہور شخصیت کی محبت کی زندگی سے متعلق معلومات وائرل ہو رہی ہیں، وہ ہیں ٹام کروز اور اینا ڈی آرمس۔ دونوں کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔

     حال ہی میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔ اس سے ان کے افیئر کی خبروں کو  مزید ہوا ملی ہے۔ اب ٹام کروز اور اینا ڈی آرمس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

     ان کی حالیہ فلم مشن امپاسیبل - دی فائنل ریکننگ ریلیز ہوئی تھی۔ لوگوں نے فلم کو بہت پسند کیا تھا۔ فلم کو بھی اچھا رسپانس ملا تھا۔

     محبت کی کوئی عمر نہیں ہوتی، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ٹام کروز کی عمر 63 سال اور اینا ڈی آرماس کی عمر 37 سال ہے۔ دونوں میں 26 سال کا فرق ہے۔ لیکن دونوں کے درمیان کی کیمسٹری تصویر میں ہلچل مچا رہی ہے۔

     وائرل ہونے والی تصاویر میں ٹام کروز اور اینا ڈی آرمس کو کیژول لُک میں دیکھا گیا۔ ٹام کروز کو نیلے رنگ کی کیپ کے ساتھ نیلے رنگ کی ڈینم اور نیوی بلیو ٹی شرٹ پہنے دیکھا گیا۔

     ورک فرنٹ کی بات کریں تو، ٹام کروز آخری بار مشن: امپاسیبل - دی فائنل ریکننگ میں نظر آئے تھے۔  آپ کو بتاتے چلیں کہ ٹام کروز ایک فلم کے لیے 100 کروڑ روپے سے زیادہ فیس لیتے ہیں اور تقریباً 5  ہزار کروڑ روپئے کی جائیداد کے مالک ہیں۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: July 30, 2025

    5 ہزار کروڑ کا مالک ہے یہ 63 سالہ سپر اسٹار، اپنے سے 26 سال چھوٹی حسینہ کو دیا دل ، رومانٹک فوٹو مچا رہی سنسنی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 1:02 pm

    ٹام کروز اور اینا ڈی آرمس کی ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کی خبر نے سوشل میڈیا پر سنسنی مچا دی ہے۔ یہ افواہیں سب سے پہلے فروری میں شروع ہوئیں، جب جوڑے کو لندن میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔ اب انہیں ایک بار پھر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جس نے ان کے ساتھ ہونے  کی افواہوں کو ہوا دی ہے ۔

    ٹام کروز اور اینا ڈی آرمس کی ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کی خبر نے سوشل میڈیا پر سنسنی مچا دی ہے۔ یہ افواہیں سب سے پہلے فروری میں شروع ہوئیں، جب جوڑے کو لندن میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔ اب انہیں ایک بار پھر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جس نے ان کے ساتھ ہونے  کی افواہوں کو ہوا دی ہے ۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 52 53 54 55 56 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.