Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: July 30, 2025

    اگست میں کونسے 3 ستاروں کی قسمت چمکے گی؟ ماہرین کی پیشگوئی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 8:41 am

    فوٹو: فائل ماہر علمِ نجوم نے رواں برس کے آٹھویں مہینے کے لیے تین ستاروں کا انتخاب کیا ہے

    اگست میں کونسے 3 ستاروں کی قسمت چمکے گی؟ ماہرین کی پیشگوئیفوٹو: فائل

    ماہر علمِ نجوم نے رواں برس کے آٹھویں مہینے کے لیے تین ستاروں کا انتخاب کیا ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: July 30, 2025

    اگست میں کونسے 3 ستاروں کی قسمت چمکے گی؟ ماہرین کی پیشگوئی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 8:40 am

    ہیں۔ فلکیات کے ماہرین کے مطابق ان ستاروں کے لیے صحت، دولت اور رکے ہوئے کام اس ماہ ہونے کے امکانات روشن ہیں، آئیں دیکھتے ہیں کہ وہ تین ستارے کون سے ہیں۔ برج حمل: سب سے پہلے بات کریں گے برج حمل کی، اس برج کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کے مالی حالات مضبوط ہوں گے اور  زندگی میں خوشیاں دستک دیں گیRead more

    ہیں۔

    فلکیات کے ماہرین کے مطابق ان ستاروں کے لیے صحت، دولت اور رکے ہوئے کام اس ماہ ہونے کے امکانات روشن ہیں، آئیں دیکھتے ہیں کہ وہ تین ستارے کون سے ہیں۔

    برج حمل:

    سب سے پہلے بات کریں گے برج حمل کی، اس برج کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کے مالی حالات مضبوط ہوں گے اور  زندگی میں خوشیاں دستک دیں گی۔  مختلف ذرائع سے رقم کی آمد ہوگی۔

    وہ افراد جو صحت کے حوالے سے پریشان ہیں، ان کے لیے مثبت نشانیاں ہیں۔

    برج اسد:

    ان افراد کو پیسوں کی طرف سے اس ماہ مشکلات کا سامنا نہیں ہوگا، کاروباری افراد کو اس مہینے منافع ہوسکتا ہے، اور نئے معاہدے جو کرنا چاہتے ہیں وہ کرسکتے ہیں، اس میں کامیابی کے زیادہ آثار ہیں۔

    اس کے علاوہ ان افراد کو  بچوں کی طرف سے اچھی خبر ملنے کے امکانات ہیں۔

    طلباء کو مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے،کسی بھی بڑی صحت کی پریشانی کا سامنا کرنے کے امکانات کم ہیں لیکن اس ٹائم لائن کے دوران لوگوں کو صحت کی معمولی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: July 30, 2025

    حکومت کا حج پالیسی کا اعلان؛ اب حج پر کتنے اخراجات آئیں گے اور ادائیگی کس طرح ہوگی؟ مزید پڑھیں

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 8:35 am

    اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 2026 کیلئے نئی حج پالیسی کی منظوری دے دی


    اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 2026 کیلئے نئی حج پالیسی کی منظوری دے دی

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: July 30, 2025

    حکومت کا حج پالیسی کا اعلان؛ اب حج پر کتنے اخراجات آئیں گے اور ادائیگی کس طرح ہوگی؟ مزید پڑھیں

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 8:34 am

     دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ کی جانب سے حج 2026 کیلیے نئی پالیسی کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے سرکاری کوٹے پر حج 2026 کی بکنگ کا آغاز اگست 2025 سے ہوگا، حاجیوں سے قسط وار پیسے لئے جائیں گے جبکہ پرائیویٹ ٹورآپریٹرزکو صرف 60 ہزارحاجی لے کرجانے کی اجازت ہوگی۔Read more

     دی۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ کی جانب سے حج 2026 کیلیے نئی پالیسی کی منظوری دی گئی۔

    کابینہ نے سرکاری کوٹے پر حج 2026 کی بکنگ کا آغاز اگست 2025 سے ہوگا، حاجیوں سے قسط وار پیسے لئے جائیں گے جبکہ پرائیویٹ ٹورآپریٹرزکو صرف 60 ہزارحاجی لے کرجانے کی اجازت ہوگی۔

    وزیراعظم نے پاکستان کیلئے حج کوٹہ بڑھانے کی منظوری بھی دیدی، پچھلے سال رہ جانیوالی پرائیویٹ حاجیوں کو لے کرجانا پرائیویٹ ٹورآپریٹرزکی ذمہ داری ہوگی۔

    گزشتہ سال پاکستانیوں کیلئے حج کوٹہ 1لاکھ 79 ہزارتھا جس میں سے 50 فیصد کوٹہ سرکاری جبکہ 50 فیصد پرائیویٹ ٹورآپریٹرزکو  دیا گیا تھا۔

    حکومت پاکستان نے سعودی حکومت سے حاجیوں کا کوٹہ بڑھانے کی درخواست کررکھی ہے، امید ہے پاکستان کو اس سال 2 لاکھ 35 ہزارحاجیوں کا کوٹہ ملے گا۔

    پالیسی کے مطابق حج کوٹہ 1 لاکھ 79 ہزار رہے یا 2 لاکھ 35 تک بڑھ جائے دونوں صورتوں میں نجی ٹورآپریٹرز کو 60 ہزارعازمین لے جانے کی ہی اجازت ہوگی۔

    سرکاری حج کے اخراجات ساڑھے گیارہ سے ساڑھے بارہ لاکھ تک ہوں گے۔

     

    کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ آئندہ برس پاکستان کا  مجموعی ملکی حج کوٹا 70 فیصد حکومتی اور 30 فیصد نجی کوٹے کے  تناسب سے تقسیم کیا جائے گا جبکہ گزشتہ برس نجی شعبے کی غفلت کی وجہ سے حج سے محروم رہ جانے والے افراد کا حج نجی کمپنیاں2026 میں یقینی بنائیں گی۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ نئی پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم و نجی کمپنیوں کے تحت حج آپریشن کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن یقینی بنائی جائے گی، پالیسی میں حج کے دوران حاجیوں کی سہولیات کے ساتھ ساتھ انہیں انکی رقوم کے متوازی سروسز فراہم کرنا شامل ہے۔

    پالیسی میں آئندہ برس ایک ہزار نشستیں ہارڈ شپ کیسز کے تحت مختص کی گئی ہیں جبکہ کسی بھی نجی کمپنی کے لیے حاجیوں کی کم از کم تعداد 2 ہزار رکھی گئی ہے۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ پالیسیوں کے مطابق نجی کمپنیوں کی حج آپریشن کے دوران کڑی نگرانی کی جائے گی، پالیسی کے اطلاق کے بعد نجی کمپنیوں کے تحت درخواست گزاروں کی رقوم و پراسیس کی ریئیل ٹائم مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے گی۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ حج 2026 کیلئے گزشتہ برس کی طرح معاونین کا انتخاب شفاف انداز سے ٹیسٹ کے ذریعے ہوگا جبکہ حجاج کیلئے موبائل سمز، ڈیجیٹل رسٹ بینڈز، بہترین رہائش و طعام اور کسی بھی ہنگامی و حادثاتی صورتحال کے نتیجے میں معاوضے کو یقینی بنایا جائے گا۔

    کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ رقم کی ادائیگیوں، تربیت، شکایات و دیگر سروسز کیلئے پاک حج موبائل ایپلی کیشن کو مزید بہتر اور مؤثر بنایا جا رہا ہے۔

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی متفقہ طور پر منظوری دی اور متعلقہ وزارتوں سمیت اداروں و پالیسی کی تشکیل میں کردار ادا کرنے والے افسران و اہلکاروں کی کوششوں کو سراہا۔

    وزیرِ اعظم نے وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو وزارت مذہبی امور کے ساتھ مل کر حج آپریشن کی مکمل ڈیجیٹائیزیشن کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

    وزیراعظم نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حجاج کرام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے آئندہ برس حج آپریشن کی مکمل ڈیجیٹائیزیشن خوش آئند ہے، حجاج کرام کو ہر قسم کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: July 30, 2025

    روس میں 8.8 شدت کے زلزلے کے بعد آنے والی سونامی کیا ہے اور یہ کیوں آتی ہیں؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 6:51 am

    سونامی‘ ایک جاپانی لفظ ہے جو دو لفظوں کا مجموعہ ہے۔ ’سو‘ کے معنی ساحل یا بندرگاہ کے ہیں.

    سونامی‘ ایک جاپانی لفظ ہے جو دو لفظوں کا مجموعہ ہے۔ ’سو‘ کے معنی ساحل یا بندرگاہ کے ہیں.

    سونامی کیا ہے
    سونامی
    سونامی

    سونامی

    سونامی

    سونامی

    سونامی

    چنئی کا ساحل

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: July 30, 2025

    برطانیہ میں سیکس گرومنگ: الزام صرف برطانوی پاکستانیوں پر کیوں؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 6:45 am

    ،تصویر کا کیپشنمصنف سلیل ترپاٹھی کا کہنا تھا کہ ’گرومنگ گینگز ضروری نہیں کہ پاکستانی نژاد مرد ہو، یا ایشیئن ہی ہوں۔ مسئلہ برطانوی سوسائٹی میں ہے۔ حکومت کو اس سے نمٹنا ہوگا

    ،تصویر کا کیپشنمصنف سلیل ترپاٹھی کا کہنا تھا کہ ’گرومنگ گینگز ضروری نہیں کہ پاکستانی نژاد مرد ہو، یا ایشیئن ہی ہوں۔ مسئلہ برطانوی سوسائٹی میں ہے۔ حکومت کو اس سے نمٹنا ہوگا

    سویلا بریورمین

    گرومنگ گینگ

    برطانوی سوسائٹی

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: July 30, 2025

    برطانیہ میں سیکس گرومنگ: الزام صرف برطانوی پاکستانیوں پر کیوں؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 6:43 am

    ،تصویر کا کیپشنسویلا بریورمین نے بی بی سی کے ’سنڈے ود لورا کیونسبرگ‘ نامی پروگرام میں کہا تھا کہ ’حقیقت یہ ہے کہ ان گینگز میں اکثریت برطانوی پاکستانی مردوں کی ہے۔‘ مضمون کی تفصیل مصنف,خدیجہ عارف عہدہ,بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن 15 اپريل 2023 برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے حال ہی میں بار بار ایRead more

    ،تصویر کا کیپشنسویلا بریورمین نے بی بی سی کے ’سنڈے ود لورا کیونسبرگ‘ نامی پروگرام میں کہا تھا کہ ’حقیقت یہ ہے کہ ان گینگز میں اکثریت برطانوی پاکستانی مردوں کی ہے۔‘
    مضمون کی تفصیل

      • مصنف,خدیجہ عارف
      • عہدہ,بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن
    • 15 اپريل 2023

    برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے حال ہی میں بار بار ایسے بیانات دیے کہ ملک میں کم عمر سفید فام لڑکیوں کو سیکس کے لیے استعمال کرنے والے گرومنگ گینگز کے پیچھے اکثریت پاکستانی نژاد برطانوی مردوں کی ہے۔

    یہ بیانات ایک بڑے تنازع کی وجہ بن گئے ہیں۔ اس کی ایک سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ان کے یہ بیانات خود وزیر داخلہ کی 2020 کی اس رپورٹ کے برعکس ہیں جس میں کہا گیا تھا کہ سیکس گرومنگ کے کیسز میں مجرم پائے جانے والوں میں سب سے زيادہ تعداد سفید فام برطانوی شہریوں کی ہے۔

    وزیر داخلہ کے اس بیان سے برطانیہ میں رہنے والے پاکستانی افراد ناصرف ناراض ہیں بلکہ انھوں نے وزیراعظم رشی سونک سے معافی مانگنے کا مطالبہ ہے۔

    برطانیہ میں درجنوں مسلم تنظیموں نے رشی سونک کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر داخلہ کا بیان ’نسل پرستی پر مبنی ہے اور سماج کو منقسم کرنے والا ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: July 30, 2025

    پانی کی قلت: کیا دنیا پانی پر جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 6:40 am

    ،تصویر کا کیپشنچلی سے لے کر میکسیکو تک، افریقہ سے لے کر جنوبی یورپ کے سیاحتی مقامات تک آبی مسائل میں اضافہ ہی ہو رہا ہے.

    ،تصویر کا کیپشنچلی سے لے کر میکسیکو تک، افریقہ سے لے کر جنوبی یورپ کے سیاحتی مقامات تک آبی مسائل میں اضافہ ہی ہو رہا ہے.

    آبی مسائل

    آبی مسائل

    آبی مسائل

    آبی مسائل

    آبی مسائل

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: July 30, 2025

    پانی کی قلت: کیا دنیا پانی پر جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 6:36 am

     2019 واشنگٹن ڈی سی کے تھنک ٹینک ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ (ڈبلیو آر آئی) کے مطابق پاکستان سمیت دنیا میں ایسے تقریباً 400 علاقے ہیں جہاں کے رہنے والے شدید آبی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی آبادی، گوشت خوری میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی اقتصادی سرگرمیوں نے دنیا کے پانی کے ذخائر پر دباؤ بRead more

    •  2019

    واشنگٹن ڈی سی کے تھنک ٹینک ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ (ڈبلیو آر آئی) کے مطابق پاکستان سمیت دنیا میں ایسے تقریباً 400 علاقے ہیں جہاں کے رہنے والے شدید آبی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔

    دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی آبادی، گوشت خوری میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی اقتصادی سرگرمیوں نے دنیا کے پانی کے ذخائر پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پانی کی کمی لاکھوں لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دے گی اور اس کی وجہ سے کشیدگی اور سیاسی عدم استحکام پیدا ہو گا۔

    چلی سے لے کر میکسیکو تک، افریقہ سے لے کر جنوبی یورپ کے سیاحتی مقامات تک آبی مسائل میں اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ آبی مسائل سے درپیش علاقوں یعنی ’واٹر سٹریسڈ‘ علاقوں کا تعین اس معیار پر کیا جاتا ہے کہ وہاں موجود پانی کے وسائل کے مقابلے میں وہاں زیرِ زمین ذخائر اور دیگر سطحی ذخائر سے کتنا پانی استعمال کیا جا رہا ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: July 30, 2025

    ماحولیاتی تبدیلی اور کوپ 26: کیا دنیا میں پانی کی کمی نئی جنگوں کو جنم دے رہی ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 6:34 am

    ،تصویر کا کیپشنپانی کی قلت صرف حشک سالی کا نام نہیں ہے بلکہ آلودگی کی وجہ سے پانی کا گرتا ہوا میعار بھی اس مسئلے کا حصہ ہے.

    پانی کی قلت

    ،تصویر کا کیپشنپانی کی قلت صرف حشک سالی کا نام نہیں ہے بلکہ آلودگی کی وجہ سے پانی کا گرتا ہوا میعار بھی اس مسئلے کا حصہ ہے.

    پانی کی قلت

    پانی کی قلت

    پانی کی قلت

    پانی کی قلت

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 54 55 56 57 58 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.