Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: July 26, 2025

    بھارت کو پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت م

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 26, 2025 at 4:56 am

    )بھارت کو وزارت خارجہ سےپاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی،ایشیا کپ 2025 کا شیڈول آئندہ 48 گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق ایشیا کپ2025 8 ستمبر سے 28 ستمبر تک شیڈول ہے، ایشیا کپ میں گروپ اسٹیج کے بعد سپر فورز فارمیٹ رکھا گیا ہے،یو اے ای اورابوظہبی ایشیاکپ 2Read more

    )بھارت کو وزارت خارجہ سےپاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی،ایشیا کپ 2025 کا شیڈول آئندہ 48 گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق ایشیا کپ2025 8 ستمبر سے 28 ستمبر تک شیڈول ہے، ایشیا کپ میں گروپ اسٹیج کے بعد سپر فورز فارمیٹ رکھا گیا ہے،یو اے ای اورابوظہبی ایشیاکپ 2025 کی میزبانی کےلئےمضبوط امیدوار ہیں۔

    انڈین میڈیا رپورٹس کےمطابق بھارت،پاکستان،بنگلادیش کے درمیان اختلافات دور ہوگئے،بی سی سی آئی ایشیا کپ کے شیڈول کا آخری مسودہ تیار کرنےمیں مصروف ہے، بھارت، پاکستان، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان، یو اے ای، عمان اور ہانگ کانگ ٹورنامنٹ میں شریک ہونگے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: July 26, 2025

    پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے انتہائی قدم اٹھا لیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 26, 2025 at 4:12 am

    شیخوپورہ ( نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں چند روز قبل پسند کی شادی

    شیخوپورہ ( نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں چند روز قبل پسند کی شادی
    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: July 26, 2025

    پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے انتہائی قدم اٹھا لیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 26, 2025 at 4:11 am

    شیخوپورہ ( نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں چند روز قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ثنا نے نواحی گاؤں کے رہائشی عمیر اسلم سے چند روز قبل کورٹ میرج کی تھی، لڑکی کے گھر والوں نے اغوا کا مقدمہ درج کروایا۔ پنچایت کے حکم پر لڑکی کو آج واپس گھر آنا تھRead more

    شیخوپورہ ( نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں چند روز قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ثنا نے نواحی گاؤں کے رہائشی عمیر اسلم سے چند روز قبل کورٹ میرج کی تھی، لڑکی کے گھر والوں نے اغوا کا مقدمہ درج کروایا۔

    پنچایت کے حکم پر لڑکی کو آج واپس گھر آنا تھا کیونکہ رشتے دار لڑکی کی واپسی اور باعزت رخصتی چاہتے تھے۔

    لڑکی کو شک تھا کہ رشتے دار بلا کر پنچایت کے حکم پر قتل کردیں گے جس پر جوڑے نے رشتے دار کے پاس واپس جانے کے بجائے خودکشی کرلی

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: July 26, 2025

    ڈلیوری بوائے کے ساتھ ایک لاکھ 21 ہزار روپے کی ڈکیتی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 26, 2025 at 4:09 am

    لاہور(اوصاف نیوز)ڈلیوری بوائے کے ساتھ ہونیوالی ایک لاکھ

    لاہور(اوصاف نیوز)ڈلیوری بوائے کے ساتھ ہونیوالی ایک لاکھ
    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: July 26, 2025

    ڈلیوری بوائے کے ساتھ ایک لاکھ 21 ہزار روپے کی ڈکیتی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 26, 2025 at 4:08 am

    لاہور(اوصاف نیوز)ڈلیوری بوائے کے ساتھ ہونیوالی ایک لاکھ 21 ہزار روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈلیوری بوائے خود ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا، جس کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ممکن ہوئی۔ ملزمان نے نجی کوریئر کمپنی کی رقم ہتھیانے کے لیے ڈکیتی کا جھوٹا ڈراما رچایا۔ 21 جولائیRead more

    لاہور(اوصاف نیوز)ڈلیوری بوائے کے ساتھ ہونیوالی ایک لاکھ 21 ہزار روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا۔

    پولیس کے مطابق ڈلیوری بوائے خود ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا، جس کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ممکن ہوئی۔ ملزمان نے نجی کوریئر کمپنی کی رقم ہتھیانے کے لیے ڈکیتی کا جھوٹا ڈراما رچایا۔

    21 جولائی کو ڈلیوری بوائے نجی کوریئر کمپنی کا کیش لے جا رہا تھا، اس دوران ملزمان نے پلاننگ کے تحت ڈکیتی کا ڈراما کیا، تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو جھوٹی ڈکیتی و فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ملزمان آپس میں رشتے دار ہیں اور چند روز قبل ہی انہوں نے اس واردات کا پلان بنایا تھا۔

    ایس پی اخلاق احمد تارڑ نے بتایا کہ ملزمان سے ایک لاکھ 21 ہزار نقدی،2 پستول اور موبائل فون برآمد ہوئے۔ ملزمان میں ڈلیوری بوائے زین، محسن، احسن شامل ہیں، جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: July 26, 2025

    پاکستان میں پہلی اسمبل شدہ الیکٹرک وہیکل متعارف کرادی گئی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 26, 2025 at 4:05 am

    کراچی ( نیوز ڈیسک) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs

    کراچی ( نیوز ڈیسک) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs
    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: July 26, 2025

    پاکستان میں پہلی اسمبل شدہ الیکٹرک وہیکل متعارف کرادی گئی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 26, 2025 at 4:04 am

    کراچی ( نیوز ڈیسک) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے شعبے میں چین کی معروف الیکٹرک کار کمپنی BYD نے 2026 کے جولائی یا اگست تک پہلی مقامی طور پر اسمبل شدہ EV یا پلگ اِن ہائبرڈ گاڑی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ BYDپاکستان کے نائب صدر برائے سیلز اینڈ اسٹریٹجی دانش خالق نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کراچRead more

    کراچی ( نیوز ڈیسک) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے شعبے میں چین کی معروف الیکٹرک کار کمپنی BYD نے 2026 کے جولائی یا اگست تک پہلی مقامی طور پر اسمبل شدہ EV یا پلگ اِن ہائبرڈ گاڑی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔

    BYDپاکستان کے نائب صدر برائے سیلز اینڈ اسٹریٹجی دانش خالق نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے قریب قائم کیا جانے والا اسمبلنگ پلانٹ اپریل 2025 میں زیر تعمیر ہے۔ یہ منصوبہ حب پاور کمپنی (HUBCO) کی ذیلی کمپنی میگا موٹر کمپنی کے اشتراک سے قائم کیا جا رہا ہے۔

    ابتدائی طور پر یہ پلانٹ ڈبل شفٹ میں کام کرے گا، جس کی سالانہ پیداواری صلاحیت 25,000 یونٹس مقرر کی گئی ہے۔

    اگرچہ ابتدا میں کئی پرزے بیرون ملک سے درآمد کیے جائیں گے، تاہم غیر برقی اجزاء کی مقامی تیاری کو فروغ دیا جائے گا۔ اس منصوبے کا بنیادی ہدف پاکستان کی مقامی مارکیٹ ہے، لیکن کمپنی مستقبل میں رائٹ ہینڈ ڈرائیو ممالک کو برآمدات پر بھی غور کر رہی ہے۔

    ذہن نشین رہے BYD نے مارچ 2025 میں پاکستان میں درآمد شدہ EVs کی فروخت شروع کی تھی۔ اگرچہ کمپنی نے فروخت کے حتمی اعداد و شمار ظاہر نہیں کیے، تاہم ابتدائی سیلز نے ہدف سے 30 فیصد زائد کامیابی حاصل کی۔

    2024 میں پاکستان میں EV اور پلگ اِن ہائبرڈ گاڑیوں کی فروخت کا حجم تقریباً 1,000 یونٹس رہا، جس کے 2025 میں 3 سے 4 گنا بڑھنے کی توقع ہے۔ BYD کا ہدف 30 سے 35 فیصد مارکیٹ شیئر حاصل کرنا ہے۔

    HUBCO کے مطابقBYD نے 2025 کی پہلی سہ ماہی میں 444 ملین روپے (تقریباً 1.56 ملین ڈالر) کا منافع بھی حاصل کیا۔

    مقامی طور پر اسمبل شدہ EV کی لانچ پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔اس پیش رفت سے نہ صرف گاڑیاں سستی ہوں گی بلکہ مقامی پرزہ سازی، روزگار اور درآمدی انحصار میں کمی جیسے عوامل بھی اس پیش رفت کو خاص بناتے ہیں۔

    حکومتی مراعات جیسے کہ EV چارجنگ پر 45 فیصد بجلی رعایت اور BYD کی چارجنگ نیٹ ورک میں سرمایہ کاری پاکستان میں نیو انرجی وہیکلز (NEVs) کو فروغ دینے کی بنیاد فراہم کر رہی ہیں۔

    ماہرین کے مطابق پلگ اِن ہائبرڈ گاڑیاں جنہیں مکمل چارجنگ نیٹ ورک کی ضرورت نہیں ہوتی، پاکستان کے موجودہ انفراسٹرکچر کیلئے موزوں آپشن ہیں۔

    BYD کی مجوزہ Shark 6 پک اپ ٹرک اور دیگر برانڈز جیسے MG اور Haval کی ہائبرڈ SUV گاڑیاں، پاکستانی آٹو انڈسٹری کو ایک نئے دور میں داخل کر سکتی ہیں

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: July 26, 2025

    پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، کون سے نئے علاقے شامل

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 26, 2025 at 4:00 am

    لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مختلف اضلاع کے کئی علاقے شامل کیے گئے

    لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مختلف اضلاع کے کئی علاقے شامل کیے گئے
    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: July 26, 2025

    پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، کون سے نئے علاقے شامل

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 26, 2025 at 3:59 am

    لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مختلف اضلاع کے کئی علاقے شامل کیے گئے ہیں۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا ہے، جس کے بعد لاہور میں 230 سے بڑھا کر 430 مقامات پر فری وائی فائی سروسRead more

    لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مختلف اضلاع کے کئی علاقے شامل کیے گئے ہیں۔

    ترجمان سیف سٹیز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا ہے، جس کے بعد لاہور میں 230 سے بڑھا کر 430 مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کر دی گئی ہے۔

    اسی طرح سیف سٹی کی جانب سے مفت انٹرنیٹ سروس کو پنجاب کے 11 اضلاع سے بڑھا کر 22 اضلاع تک فعال کر دیا گیا ہے۔ صوبے کے 22 اضلاع میں 710 مقامات پر مفت وائی فائی سروس فراہم کی جا رہی ہے۔

    ترجمان کے مطابق لاہور، قصور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، سیالکوٹ، گجرات، جہلم، اٹک، حسن ابدال ، ساہیوال، اوکاڑہ اور مری کے اہم مقامات پر مفت وائی فائی سروس دستیاب ہے۔

    فری وائی فائی سروس کو جدید ٹیکنالوجی وائی فائی 6 پر منتقل کردیا گیا ہے، جس کی بدولت صارفین کو مزید تیز انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار جلد پنجاب بھر تک پھیلایا جائے گا۔

    ترجمان سیف سٹیز کے مطابق اب تک 37.22 ملین سے زائد صارفین نے 905 ٹی بی ڈیٹا استعمال کیا ہے۔ شہری مفت وائی فائی سروس سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کو مزید آسان بنا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر پنجاب کو جدید اور ڈیجیٹل صوبہ بنایا جا رہا ہے۔ فری وائی فائی سروس ایمرجنسی استعمال کے لیے ہے۔ اسے ویڈیو اسٹریمنگ یا تفریح کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: July 26, 2025

    Death of Indian actor Amitabh Bachchan?

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 26, 2025 at 3:57 am

    بالی ووڈ کے بے تاج ب امیتابھ بچن نہر

    بالی ووڈ کے بے تاج ب امیتابھ بچن نہر
    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 79 80 81 82 83 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.