Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
What are the effects of using K&N and frozen chicken on your children?
K&N اور فیرزن چکن استعمال کرنے سے آپ کے بچوں پر کیا اثرات مرتب کرتے ہیں؟
K&N اور فیرزن چکن استعمال کرنے سے آپ کے بچوں پر کیا اثرات مرتب کرتے ہیں؟
What are the effects of using K&N and frozen chicken on your children?
The question is a bit unclear, so I'll try to address both elements separately—K&N and frozen chicken—in terms of their potential effects on children. If you’re referring to K&N’s specific products (like their branded chicken or other food items) or something else, feel free to clarify. 1. KRead more
The question is a bit unclear, so I’ll try to address both elements separately—K&N and frozen chicken—in terms of their potential effects on children. If you’re referring to K&N’s specific products (like their branded chicken or other food items) or something else, feel free to clarify.
1. K&N (If referring to K&N branded chicken products)
K&N is a popular brand that primarily focuses on processed and frozen chicken products, such as chicken nuggets, sausages, and patties. Here’s what you should keep in mind:
Nutritional Content:
Sodium and Additives:
Quality of Ingredients:
Balancing with Whole Foods:
2. Frozen Chicken (In general)
Frozen chicken can be a very practical and nutritious option when prepared properly. However, the way it’s handled and cooked is key to ensuring it remains safe and healthy for children.
Pros:
Cons:
Health Considerations:
Proper Cooking:
Effects on Children
If you’re concerned about the long-term effects on children, here are some general pointers:
Conclusion
Let me know if I misunderstood something, or if you’re referring to a different type of K&N!
See lessچینی لڑکی کو وزن کم کرنے کے لیے صرف سبزیاں کھانا مہنگا پڑ گیا
ہنان( نیوز ڈیسک) وسطی چین کے صوبہ ہنان کی 16 سالہ لڑکی تیزی سے وزن کم کرنے کے لیے صرف سبزیا کھانا مہنگا پڑ گیا۔ چینی نوجوان لڑکی جس کی شناخت مئی کے نام سے ہوئی ہے، اس نے اپنی سالگرہ کے نئے لباس میں فٹ آنے کی شدید کوشش میں ایک ایسی سخت ڈائٹ اپنائی جس نے اسے اسپتال پہنچا دیا۔ دو ہفتوں تک مئی نے صرف تRead more
ہنان( نیوز ڈیسک) وسطی چین کے صوبہ ہنان کی 16 سالہ لڑکی تیزی سے وزن کم کرنے کے لیے صرف سبزیا کھانا مہنگا پڑ گیا۔
چینی نوجوان لڑکی جس کی شناخت مئی کے نام سے ہوئی ہے، اس نے اپنی سالگرہ کے نئے لباس میں فٹ آنے کی شدید کوشش میں ایک ایسی سخت ڈائٹ اپنائی جس نے اسے اسپتال پہنچا دیا۔
دو ہفتوں تک مئی نے صرف تھوڑی مقدار میں سبزیاں اور جلاب آور دوا کھائی اور آخر کار اسے اس وقت اسپتال لے جایا گیا جب اس کے بازوؤں اور ٹانگوں میں اچانک طاقت ختم ہو گئی اور سانس لینے میں دشواری ہونے لگی۔
ایمرجنسی خون کے ٹیسٹوں سے پتہ چلا کہ مئی کے خون میں پوٹاشیئم کی سطح خطرناک حد تک گر گئی تھی، جس کے نتیجے میں ایک ایسی حالت پیدا ہو گئی جسے سنگین ہائپوکلیمیا (hypokalaemia) کہتے ہیں، اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جاتا تو یہ جان لیوا حالت سانس بند ہونے اور اچانک دل کا دورہ پڑنے کا سبب بن سکتی تھی۔
مئی نے ڈاکٹروں کو بتایا کہ وہ اس امید میں کہ اتنا وزن کم کر لے کہ اپنی سالگرہ کے لباس میں فٹ آ سکے، 2 ہفتوں سے سبزیاں اور جلاب آور دوا لے رہی ہے۔
16 سالہ لڑکی کی اس انتہائی سخت خوراک نے اسے تشویش ناک حالت نے اسے دل کا دورہ پڑنے کے دہانے پر پہنچا دیا اور اسے زندہ رہنے کے لیے 12 گھنٹے کی ہنگامی طبی امداد کی ضرورت پڑی۔
مئی معجزانہ طور پر صحت یاب ہو گئی اور حال ہی میں اسے اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے، لیکن ڈاکٹروں نے اس کے معاملے کو ان دوسرے لوگوں کے لیے ایک انتباہی مثال کے طور پر پیش کیا ہے جو اپنی صحت کے بارے میں زیادہ سوچے بغیر تیزی سے وزن کم کرنا چاہتے ہیں۔
اس صورتِ حال پر چین کے ٹوئٹر کے ورژن ویبو پر ایک شخص نے تبصرہ کیا ہے کہ اس نے اپنے ساتھ بہت سختی کی، اسے صرف روزانہ 5 کلومیٹر دوڑنے کی ضرورت تھی۔
ایک اور شخص نے لکھا ہے کہ اس ڈائٹ سے وہ وزن کم نہیں کر رہی تھی، بلکہ خودکشی کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔.
امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا
جنرل مائیکل کوریلا کو پاک امریکا عسکری تعاون کو فروغ دینےمیں مثالی خدمات پر اعزازسے نوازا گیا: آئی ایس پی آر— فوٹو: ایوان صدر یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطاRead more
یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر آصف زرداری نے ایوانِ صدر میں باوقار تقریب میں جنرل کوریلا کو اعزاز عطا کیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایاکہ جنرل مائیکل کوریلا کو پاک امریکا عسکری تعاون کو فروغ دینےمیں مثالی خدمات پر اعزازسے نوازا گیا۔
صدرپاکستان نے علاقائی سلامتی کیلئے جنرل کوریلا کی غیر معمولی خدمات، دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی روابط مضبوط بنانےکی کوششوں کو سراہا
See lessکچے کے ڈاکو 4 شہریوں کو اغوا اور 60 بھینسیں چھین کر فرار ہوگئے
پولیس نے واردات کا مقدمہ 20 سے زائد ڈاکوؤں کے خلاف تھانہ آباد پور میں درج کرلیا—فوٹو: فائل رحیم یارخان کےکچے کے علاقے آباد پور میں 20 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے 4 شہریوں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو شہریوں کو اغواکرنےکے ساتھ ساتھ 60 بھینسیں بھی چھین کر فرار ہوگئے، واقعےکی ویڈیو بھی سوشل میڈیاRead more
رحیم یارخان کےکچے کے علاقے آباد پور میں 20 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے 4 شہریوں کو اغوا کرلیا۔
پولیس کے مطابق ڈاکو شہریوں کو اغواکرنےکے ساتھ ساتھ 60 بھینسیں بھی چھین کر فرار ہوگئے، واقعےکی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پولیس نے واردات کا مقدمہ 20 سے زائد ڈاکوؤں کے خلاف تھانہ آباد پور میں درج کرلیا۔
مغویوں میں ظہیر، نیاز احمد، جبار اور الطاف شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مغویوں اور چھینی گئی بھینسوں کی بازیابی کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا
See less13 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون دینا ذہنی صحت کے لیے خطرناک،
ایک نئی ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ 13 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون اور سوشل میڈیا تک رسائی دینا ان کی ذہنی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ “جرنل آف ہیومن ڈیولپمنٹ اینڈ کیپیبلیٹیز” میں شائع ہونے والی ایک عالمی تحقیق کے مطابق، 13 سال سے پہلے اسمارٹ فون کے استعمال سے بچوں میRead more
ایک نئی ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ 13 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون اور سوشل میڈیا تک رسائی دینا ان کی ذہنی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔
“جرنل آف ہیومن ڈیولپمنٹ اینڈ کیپیبلیٹیز” میں شائع ہونے والی ایک عالمی تحقیق کے مطابق، 13 سال سے پہلے اسمارٹ فون کے استعمال سے بچوں میں خودکشی کے خیالات، جذباتی بے قابو پن، خود اعتمادی میں کمی اور حقیقت سے لاتعلقی جیسے خطرناک رجحانات پیدا ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں: تین افراد کے ڈی این اے سے بننے والے بچے کی موروثی بیماریوں سے محفوظ پیدائش
خاص طور پر لڑکیوں پر یہ اثرات زیادہ نمایاں پائے گئے۔
تحقیق کے مطابق ہر وہ سال جس میں کسی بچے نے 13 سال کی عمر سے پہلےاسمارٹ فون استعمال کیا، اس کی ذہنی صحت اور خوشحالی میں مزید کمی دیکھی گئی۔ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے بچے سوشل میڈیا کے زیادہ استعمال، نیند میں خلل، سائبر بُلیئنگ اور گھر میں تناؤ بھرے تعلقات کا شکار ہوتے ہیں۔
ماحولیاتی بحران کے باعث دنیا بھر میں غذائی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
عالمی ماحولیاتی تبدیلیاں اور شدید موسم غذائی اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا باعث بن رہے ہیں
عالمی ماحولیاتی تبدیلیاں اور شدید موسم غذائی اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا باعث بن رہے ہیں
How many days a week of work during employment is a guarantee of better health,
دنیا بھر میں ملازمت کے اوقات کار تیزی سے بدلتےجارہے ہیں اور کئی ترقی یافتہ ممالک نے ہفتے میں 4 دن کام اور 3 دن آرام کا اصول اپنایا ہے جوکہ مالک اور ملازم دونوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا ہے
دنیا بھر میں ملازمت کے اوقات کار تیزی سے بدلتےجارہے ہیں اور کئی ترقی یافتہ ممالک نے ہفتے میں 4 دن کام اور 3 دن آرام کا اصول اپنایا ہے جوکہ مالک اور ملازم دونوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا ہے
How many days a week of work during employment is a guarantee of better health,
The relationship between the number of workdays per week and health is not one-size-fits-all, but based on current research, working around 3 to 4 days per week may offer a balance that supports better physical and mental health for many people—especially when paired with reasonable hours and a healRead more
The relationship between the number of workdays per week and health is not one-size-fits-all, but based on current research, working around 3 to 4 days per week may offer a balance that supports better physical and mental health for many people—especially when paired with reasonable hours and a healthy work environment.
Key Insights from Research:
Conclusion:
Would you like recommendations based on a specific job type or lifestyle?
See lessWhich vitamin should be taken during pregnancy to increase children's intelligence?
تمام ہی ماؤں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے ذہین اوران کا آئی کیو لیول زیادہ ہو تاکہ وہ تعلیمی میدان میں بہتر کار کردگی دکھا سکے، تاہم اب سائنسدانوں نے اس اہم ترین مسئلے کا ایک سادہ سا حل ڈھونڈنکالا ہے۔
تمام ہی ماؤں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے ذہین اوران کا آئی کیو لیول زیادہ ہو تاکہ وہ تعلیمی میدان میں بہتر کار کردگی دکھا سکے، تاہم اب سائنسدانوں نے اس اہم ترین مسئلے کا ایک سادہ سا حل ڈھونڈنکالا ہے۔