Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: July 25, 2025

    حمزہ علی عباسی کو حجاب سے متعلق متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 1:28 pm

    پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار حمزہ علی عباسی ایک پوڈ کاسٹ میں ’’حجاب‘‘ سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد مشکل میں پڑ گئے ہیں۔ حمزہ علی عباسی ’’پیارے افضل‘‘، ’’من مائل‘‘ اور ’’الف‘‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اپنے کرداروں کے باعث شہرت حاصل کرچکے ہیں، اداکاری کے علاوہ مذہبی رجحان کی وجہ سے بھی خبروں میں رہRead more


    پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار حمزہ علی عباسی ایک پوڈ کاسٹ میں ’’حجاب‘‘ سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد مشکل میں پڑ گئے ہیں۔

    حمزہ علی عباسی ’’پیارے افضل‘‘، ’’من مائل‘‘ اور ’’الف‘‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اپنے کرداروں کے باعث شہرت حاصل کرچکے ہیں، اداکاری کے علاوہ مذہبی رجحان کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتے ہیں۔

    اداکار نے نمل خاور سے شادی کے بعد اچانک مذہبی بیداری کی طرف رجحان ظاہر کیا اور اعلان کیا کہ وہ مین اسٹریم میڈیا سے دور ہوکر اسلامی تعلیمات کے فروغ پر توجہ دینا چاہتے ہیں۔ تاہم، اسلامی نظریات پر ان کے متنازع بیانات انہیں بار بار خبروں کی زینت بناتے رہتے ہیں۔

    حال ہی میں حمزہ علی عباسی کا ایک پوڈکاسٹ کلپ وائرل ہوا ہے جس میں وہ اسلام میں حجاب کے تصور پر بات کر رہے ہیں

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: July 25, 2025

    ہانیہ عامر اور عاشر وجاہت کی متنازع ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دوستی ختم ہوگئی؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 1:21 pm

    ویب ڈیسکJuly 25, 2025  facebook twitter whatsup mail


    ویب ڈیسکJuly 25, 2025

     facebook twitter whatsup mail
    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: July 25, 2025

    ہانیہ عامر اور عاشر وجاہت کی متنازع ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دوستی ختم ہوگئی؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 1:19 pm

    اداکار و گلوکار عاشر وجاہت نے اپنے مشہور فنکار دوستوں سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔ شوبز انڈسٹری میں قریبی دوستیاں معمول کی بات ہیں اور ہانیہ عامر کے کئی فنکاروں سے دوستانہ تعلقات مشہور ہیں۔ ایک وقت تھا جب ہانیہ نوجوان اداکار و گلوکار عاشر وجاہت کے ساتھ سیر سپاٹے کرتیں اور موج مستیاں کرتی نظر اRead more

    اداکار و گلوکار عاشر وجاہت نے اپنے مشہور فنکار دوستوں سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔

    شوبز انڈسٹری میں قریبی دوستیاں معمول کی بات ہیں اور ہانیہ عامر کے کئی فنکاروں سے دوستانہ تعلقات مشہور ہیں۔ ایک وقت تھا جب ہانیہ نوجوان اداکار و گلوکار عاشر وجاہت کے ساتھ سیر سپاٹے کرتیں اور موج مستیاں کرتی نظر آتی تھیں اور ان کی قریبی دوستی پر انڈسٹری میں بھی بات کی جاتی تھی۔

    تاہم جون 2021 میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ہانیہ عامر، عاشر وجاہت اور ان کے بھائی نائل کو میوزک پر لپ سنکنگ کرتے اور بظاہر انتہائی بےتکلف انداز میں ساتھ لیٹے ہوئے دیکھا گیا مگر ان کا یہ انداز مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو بےحد نامناسب لگا اس ویڈیو پر شدید تنقید کی گئی اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: July 25, 2025

    ہر کہانی ایک جیسی ہے، اداکارہ صحیفہ جبار کی پاکستانی ڈراموں پر تنقید

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 1:16 pm

    ویب ڈیسکJuly 25, 2025  facebook twitter whatsup mail


    ویب ڈیسکJuly 25, 2025

     facebook twitter whatsup mail
    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: July 25, 2025

    ہر کہانی ایک جیسی ہے، اداکارہ صحیفہ جبار کی پاکستانی ڈراموں پر تنقید

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 1:15 pm

    معروف ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے پاکستانی ڈراما انڈسٹری میں دہرائے جانے والے موضوعات اور غیر حقیقی بیانیے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں اداکارہ صحیفہ جبار نے نشاندہی کی کہ ڈراموں میں زبردستی کی شادیوں، گھریلو تشدد، اور خواتین کو ضرورت سے زیادہ میک اپ اور زیورات میRead more

    معروف ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے پاکستانی ڈراما انڈسٹری میں دہرائے جانے والے موضوعات اور غیر حقیقی بیانیے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں اداکارہ صحیفہ جبار نے نشاندہی کی کہ ڈراموں میں زبردستی کی شادیوں، گھریلو تشدد، اور خواتین کو ضرورت سے زیادہ میک اپ اور زیورات میں دکھایا جارہا ہے جوکہ حقیقت کے برعکس ہے۔

     

    انہوں نے کہا کہ یہ سب نہ صرف حقیقت سے دور ہے بلکہ معاشرے میں ایک غلط تصور کو فروغ دے دہا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ آخر یہ غیر حقیقی اور نقصان دہ رجحانات کب ختم ہوں گے، یا کیا یہ سلسلہ اسی طرح ناظرین کے ذہنوں کو متاثر کرتا رہے گا؟

    صحیفہ نے کہا کہ ہمارے ڈراموں کو معاشرے کی مثبت عکاسی کرنی چاہیے، نہ کہ ان عناصر کی جو ذہنوں کو مزید خراب کردیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک تخلیقی ٹیمیں اور پروڈیوسرز نئے حقیقی موضوعات پر مبنی ڈراموں کی طرف نہیں آئیں گے، تب تک ڈرامہ انڈسٹری میں بہتری ممکن نہیں۔

    انہوں نے کہا کہ تمام ڈرامے ایک جیسے بن رہے ہیں یا زبردستی شادی ہورہی ہے یا زبردستی محبت کی جارہی ہے یا پھر ہر ساس ظلم کر رہی ہے۔ اداکارہ نے سوال اُٹھایا کہ کیا یہ سب صرف ریٹنگز کیلئے ہورہا ہے یا ہم معاشرے کو مزید خراب کر رہے ہیں۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: July 25, 2025

    ہالی اور بالی ووڈ ستاروں کا ہوگن کو خراج تحسین؛ سلویسٹر اسٹالون بھی آبدیدہ

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 1:12 pm

    ویب ڈیسکJuly 25, 2025  facebook twitter whatsup mail عالم


    ویب ڈیسکJuly 25, 2025

     facebook twitter whatsup mail
    عالم
    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: July 25, 2025

    ہالی اور بالی ووڈ ستاروں کا ہوگن کو خراج تحسین؛ سلویسٹر اسٹالون بھی آبدیدہ

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 1:11 pm

    کون جانتا تھا کہ ٹیری بولیا نامی شخص ریسلنگ رنگ میں 'ہلک ہوگن' کے نام سے عالمی شہرت حاصل کرے گا۔ عالمی شہرت یافتہ ریسلر اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ہال آف فیم ممبر ہلک ہوگن 24 جولائی 2025 کو 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلک ہوگن کو فلوریڈا میں ان کے گRead more

    کون جانتا تھا کہ ٹیری بولیا نامی شخص ریسلنگ رنگ میں ‘ہلک ہوگن’ کے نام سے عالمی شہرت حاصل کرے گا۔

    عالمی شہرت یافتہ ریسلر اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ہال آف فیم ممبر ہلک ہوگن 24 جولائی 2025 کو 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلک ہوگن کو فلوریڈا میں ان کے گھر پر دل دورہ کا پڑا تھا۔ انھیں فوری اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

    ہلک ہوگن کی اچانک موت نے نہ صرف ریسلنگ کی دنیا بلکہ شوبز انڈسٹری کو بھی افسردہ کر دیا ہے۔

    دنیا بھر کے سوبز ستاروں نے 80 کی دہائی میں سنسنی خیز مقابلوں اور کھیل و تفریح کے ذریعے اُس دور کو سنہری یادیں بنانے پر ہلک ہوگن کو ناقابل فراموش شخص قرار دیا۔

     

    ہالی وڈ اسٹار سلویسٹر اسٹالون نے بھی یادگار تصاویر اور لمحات شیئر کرتے ہوئے ان کی شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: July 25, 2025

    2ہزار ایگریکلچرگریجویٹ انٹرنز کو ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ ملے گا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 11:15 am

    ایگری کلچر انٹرن شپ پروگرام کے لیے ہر ضلع میں کوٹہ مقرر کر دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز—فوٹو: فائل  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایگری کلچر گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت صوبے بھر سے 2 ہزار ایگری کلچر گریجویٹس کو شامل کیا جائے گا جنہیRead more

    2ہزار ایگریکلچرگریجویٹ انٹرنز کو ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ ملے گا، مریم نواز کا اعلانایگری کلچر انٹرن شپ پروگرام کے لیے ہر ضلع میں کوٹہ مقرر کر دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز—فوٹو: فائل 

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایگری کلچر گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔

    اس پروگرام کے تحت صوبے بھر سے 2 ہزار ایگری کلچر گریجویٹس کو شامل کیا جائے گا جنہیں ہر ماہ 60 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے بتایا کہ ایگری کلچر انٹرن شپ پروگرام  کے لیے ہر ضلع میں کوٹہ مقرر کر دیا گیا ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں کسان کارڈ پروگرام نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کردیے، کاشت کاروں کو ایک ہی چھت تلے تمام سہولتیں دے رہے ہیں۔

    مریم نواز کا کہنا تھا کہ گرین ٹریکٹر اسکیم اور ٹیوب ویل سولرائزیشن پروگرام بھی کامیابی سے جاری ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: July 25, 2025

    Common causes of gray hair in the third decade of life

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 6:35 am

    Gray hair in the third decade of life (ages 20–30) can result from a variety of factors, including genetic, environmental, and health-related causes. Here are the most common ones: 1. Genetics Primary cause: If your parents or close relatives experienced early graying, you're more likely to developRead more

    Gray hair in the third decade of life (ages 20–30) can result from a variety of factors, including genetic, environmental, and health-related causes. Here are the most common ones:

    1. Genetics

    • Primary cause: If your parents or close relatives experienced early graying, you’re more likely to develop gray hair early as well.
    • Pattern and timing often mirror those of family members.

    2. Oxidative Stress

    • Accumulation of free radicals damages the pigment-producing cells (melanocytes) in hair follicles.
    • This process can be accelerated by pollution, UV exposure, and poor lifestyle habits.

    3. Vitamin Deficiencies

    • Vitamin B12 deficiency is strongly associated with premature graying.
    • Deficiencies in folic acid, biotin, vitamin D, and vitamin E may also contribute.

    4. Autoimmune Disorders

    • Conditions like vitiligo, alopecia areata, and pernicious anemia can lead to premature loss of hair pigmentation.
    • These disorders may attack melanocytes directly.

    5. Smoking

    • Smoking is significantly correlated with premature graying due to its oxidative and vascular damage to hair follicles.

    6. Thyroid Dysfunction

    • Both hypothyroidism and hyperthyroidism can disrupt melanin production and accelerate graying.

    7. Stress

    • While once considered folklore, recent studies suggest that chronic psychological stress may impact melanocyte stem cells, contributing to gray hair.

    8. Poor Diet and Malnutrition

    • Diets lacking in protein, iron, copper, and antioxidants can affect melanin production.

    9. Chemical Exposure

    • Frequent use of harsh hair dyes, bleaches, or shampoos with sulfates may damage the scalp and follicles over time.

    If you’re experiencing early graying and it’s not clearly hereditary, it may be worth checking in with a healthcare provider for possible underlying causes, especially vitamin levels and thyroid function.  عمر کی تیسری دہائی میں بالوں کو سفید کر دینے والی عام وجوہات

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: July 25, 2025

    US President Trump also expressed his sadness and sorrow over the death of Hulk Hogan.

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 6:31 am

    It looks like there has been a misunderstanding. Hulk Hogan is not deceased—he is alive. Reports of his death are false. There’s no credible or recent news confirming his death, and Wikipedia continues to list him as living, born August 11, 1953 (en.wikipedia.org). Therefore, any statement suggestinRead more

    It looks like there has been a misunderstanding. Hulk Hogan is not deceased—he is alive. Reports of his death are false. There’s no credible or recent news confirming his death, and Wikipedia continues to list him as living, born August 11, 1953 (en.wikipedia.org).

    Therefore, any statement suggesting Donald Trump or former President Trump issued a tribute or expressed sadness over Hogan’s passing is incorrect, because Hogan has not died. The claim appears to be based on misinformation or rumors.

    If you want, I can provide reliable information about Hulk Hogan’s current status or help track how this rumor began. Let me know! ہلک ہوگن کے انتقال پر امریکی صدر ٹرمپ کا بھی دکھ اور افسوس کا اظہار

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 82 83 84 85 86 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.