Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: July 25, 2025

    وٹرسائیکل اور سونا دینے کے باوجود مزید جہیز کی لالچ، بھارتی شہری نے بیوی کو قتل کردیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 6:25 am

    کیرالہ کے شہر کولم سے تعلق رکھنے والی اتھولیا شیکھر کی شادی 2014 میں ستیش سے ہوئی تھی جو یو اے ای میں رہائش پذیر تھے/ فوٹو بھارتی میڈیا متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک بھارتی شہری نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو جہیز کی مانگ پوری نہ کرنے پر بےدردی سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے شہر کRead more

    موٹرسائیکل اور سونا دینے کے باوجود مزید جہیز کی لالچ، بھارتی شہری نے بیوی کو قتل کردیاکیرالہ کے شہر کولم سے تعلق رکھنے والی اتھولیا شیکھر کی شادی 2014 میں ستیش سے ہوئی تھی جو یو اے ای میں رہائش پذیر تھے/ فوٹو بھارتی میڈیا

    متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک بھارتی شہری نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو جہیز کی مانگ پوری نہ کرنے پر بےدردی سے قتل کردیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے شہر کولم سے تعلق رکھنے والی اتھولیا شیکھر کی شادی 2014 میں ستیش سے ہوئی تھی جو شارجہ میں رہائش پذیر تھے۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: July 25, 2025

    Drug trafficking is on the rise in Karachi. How do smugglers bring drugs?

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 6:22 am

    Drug trafficking in Karachi, like in many other port cities, involves a variety of sophisticated smuggling methods. Karachi's strategic location as Pakistan’s largest seaport makes it a key node in regional and international narcotics trade. Here's an overview of how smugglers typically bring drugsRead more

    Drug trafficking in Karachi, like in many other port cities, involves a variety of sophisticated smuggling methods. Karachi’s strategic location as Pakistan’s largest seaport makes it a key node in regional and international narcotics trade. Here’s an overview of how smugglers typically bring drugs into or through the city:


    1. Maritime Routes (Sea)

    • Shipping Containers: Large quantities of drugs (especially heroin and methamphetamine) are hidden in legal cargo. Karachi Port and Port Qasim are common entry points. Smugglers may hide drugs in items like machinery, food shipments, or construction materials.
    • Fishing Boats/Dhows: Small vessels from Iran, Afghanistan, and the Gulf States use traditional dhow routes to smuggle drugs. These boats often land at remote or poorly monitored coastal areas.

    2. Land Routes

    • From Balochistan: Drugs from Afghanistan (a major opium producer) enter Pakistan through Balochistan and are then transported by road to Karachi. Trucks, vans, and buses often carry hidden compartments.
    • Bus Terminals and Trucks: Drugs are concealed in long-haul buses or cargo trucks, using bribes and forged documents to pass through checkpoints.

    3. Air Routes

    • Airports: While less common for large quantities, drugs are smuggled through Jinnah International Airport using air cargo or personal luggage. “Mules” (people paid to carry drugs internally or in luggage) are sometimes used.
    • Courier & Parcel Services: Drugs may be sent in small amounts via courier services using fake IDs and addresses.

    4. Local Distribution Networks

    Once drugs reach Karachi:

    • They are distributed through organized criminal networks, gangs, and street dealers.
    • Some drugs are repackaged in local laboratories or safe houses before being sold.

    5. Corruption and Facilitation

    • Corrupt officials at ports, customs, police, and border posts sometimes assist traffickers in exchange for bribes.
    • Lack of surveillance equipment and manpower at entry points makes detection difficult.

    If you’re interested, I can also explain which drugs are most common in Karachi, or how law enforcement is trying to counter this rise.

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: July 25, 2025

    ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد، اہلخانہ کا زہر دیے جانے کا الزام

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 6:18 am

    سمیرا راجپوت کو زہر دیکر قتل کیا گیا، مقتولہ کی بیٹی اور شوہرکا الزام— فوٹو: اسکرین گریب گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملی ہے۔ ڈی ایس پی انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کا دباؤ ڈال رہے تھے اور میری ماں کو زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیRead more

    ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد، اہلخانہ کا زہر دیے جانے کا الزامسمیرا راجپوت کو زہر دیکر قتل کیا گیا، مقتولہ کی بیٹی اور شوہرکا الزام— فوٹو: اسکرین گریب

    گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملی ہے۔

    ڈی ایس پی انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کا دباؤ ڈال رہے تھے اور میری ماں کو زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا۔

    پولیس نے شک کی بنیاد پر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔

    ایم ایس ڈاکٹر سرونند کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں تشدد کے شواہد نہیں ملے، نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے ہیں، رپوٹس آنے کے بعد کی موت کی وجہ معلوم ہوگی۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ تاحال درج نہیں ہوا تفتیش جاری ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: July 25, 2025

    اگرگاڑی پانی میں ڈوب رہی ہو تو جان بچانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 25, 2025 at 6:15 am

    دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث ایسے واقعات پیش آسکتے ہیں جن میں گاڑیاں پانی کے بہاؤ کی زد میں آسکتی ہیں، ان حالات میں فوری ردعمل دینا  آپ کی جان بچا سکتا ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے جانب سے جاری احتیاطی تدابیر کے مطابق ان حالات میں لوگوں کی جانب سے عام طور پر جو غلطی کی جاتیRead more

    اگرگاڑی پانی میں ڈوب رہی ہو تو جان بچانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟

    دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث ایسے واقعات پیش آسکتے ہیں جن میں گاڑیاں پانی کے بہاؤ کی زد میں آسکتی ہیں، ان حالات میں فوری ردعمل دینا  آپ کی جان بچا سکتا ہے۔

    نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے جانب سے جاری احتیاطی تدابیر کے مطابق ان حالات میں لوگوں کی جانب سے عام طور پر جو غلطی کی جاتی ہے  وہ دروازہ کھولنے کی کوشش ہوتی ہے لیکن ایسا بالکل     نہیں کرنا چاہیے۔.

    گاڑی کے باہر پانی کا دباؤ بہت شدید ہوتا ہے جس سے دروازہ کھولنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے، اگر دروازہ کھل بھی جائے تو باہر سے زیادہ پانی اندر آئے گا جس سے گاڑی تیزی سے ڈوبنے لگے گی۔

    اس کے بجائے گاڑی میں موجود شخص کو چاہیے کہ فوراً ہی اپنی طرف کا شیشہ نیچے  کرے اور گاڑی سے باہر نکلے، اگر شیشہ نیچے نہ ہورہا ہو  تو سیٹ کی پشت پر لگا ہیڈ ریسٹ نکالے اور اس کی دھاتی نوک استعمال کرتے ہوئے گاڑی کا پچھلا شیشہ توڑ کر باہر نکلے۔

    گاڑی کا اگلا حصہ انجن کے باعث زیادہ وزنی ہوتا ہے اور اسی لیے پہلے ڈوبتا ہے جبکہ پچھلا حصہ کچھ دیر تک پانی کی سطح پر تیرتا رہتا ہے۔ یہی وہ وقت ہوتا ہے جب آپ کو فوری طور پر گاڑی سے باہر نکلنا ہوتا ہے۔

    ان حالات میں چند لمحے اور درست فیصلہ آپ کی جان بچا سکتے ہیں

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: July 24, 2025

    کیا پرانی دوستی اب بھی برقرار ہے؟ عاشر وجاہت نے ہانیہ عامر سے تعلق پر خاموشی توڑ دی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 24, 2025 at 3:01 pm

      کراچی(نیوز ڈیسک)ابھرتے ہوئے گلوکار و اداکار عاشر وجاہت نے انکشاف کیا کہ ہانیہ عامر سے ان کی دوستی اب بھی برقرار ہے، تاہم کچھ ذاتی وجوہات کی بنا پر وہ اب سوشل میڈیا پر ساتھ نظر نہیں آتے۔ عاشر وجاہت نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کیRead more

     

    کراچی(نیوز ڈیسک)ابھرتے ہوئے گلوکار و اداکار عاشر وجاہت نے انکشاف کیا کہ ہانیہ عامر سے ان کی دوستی اب بھی برقرار ہے، تاہم کچھ ذاتی وجوہات کی بنا پر وہ اب سوشل میڈیا پر ساتھ نظر نہیں آتے۔

    عاشر وجاہت نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔

    ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کو مثبت انداز میں لیتے ہیں اور اگر وہ درست بنیاد پر ہو تو وہ اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کرتے ہیں۔

    اداکار نے بتایا کہ ہانیہ عامر کے ساتھ ان کی دوستی اب بھی قائم ہے، لیکن اب وہ خود ہی ان سے کچھ فاصلے پر رہتے ہیں۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: July 24, 2025

    سرجری یافلرز، کومل میر کا چہرہ کیوں بدلا؟ اداکارہ نے سب کچھ بتادیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 24, 2025 at 2:58 pm

    کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل کومل میرنے فلرز یا کسی قسم کی کاسمیٹک سرجری کی تردید کرتے ہوئے اپنی حالیہ تبدیلی کی وجہ وزن میں اضافہ بتایا ہے۔ کومل میر نے جب“مس ویٹ پاکستان“ سے شوبز میں قدم رکھا تو وہ دبلی پتلی جسامت اور معصوم شکل کے باعث مداحوں میں فورا توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔Read more

    کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل کومل میرنے فلرز یا کسی قسم کی کاسمیٹک سرجری کی تردید کرتے ہوئے اپنی حالیہ تبدیلی کی وجہ وزن میں اضافہ بتایا ہے۔

    کومل میر نے جب“مس ویٹ پاکستان“ سے شوبز میں قدم رکھا تو وہ دبلی پتلی جسامت اور معصوم شکل کے باعث مداحوں میں فورا توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔ مگر حالیہ دنوں میں ان کی کچھ تصاویر وائرل ہوئیں جن میں ان کا چہرہ خاصا مختلف نظر آ رہا تھا۔

    اس اچانک تبدیلی نے سوشل میڈیا پر چہ مگوئیوں کو جنم دیا اور مداح یہ سوال کرنے لگے کہ آیا یہ تبدیلی وزن بڑھنے کا نتیجہ ہے یا پھر چہرے پر فلرز کروائے گئے ہیں؟

    کومل میر نے اب ایک انٹرویو میں اپنے وزن اور چہرے میں نظر آنے والی تبدیلی کی حقیقت بیان کردی۔

    کومل میر نے پہلی بار اس حوالے سے وضاحت سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے چہرے کی تبدیلی دراصل وزن میں اضافے کی وجہ سے ہوئی، نہ کہ کسی کاسمیٹک پروسیجر یا فلرز کی وجہ سے۔

    انہوں نے کہا کہ “میں ہمیشہ انڈر ویٹ رہی ہو اور ماضی میں ایٹنگ ڈس آرڈر کا شکار بھی رہی ہوں۔ میری عادت رہی تھی اگر کچھ دن کھالوں تو اگلے دن بھوک کا احساس نہیں ہوتا تھا اور جب مجھ پر وزن کم ہونے کے حوالے سے تنقید کی جاتی تو اسے سنجیدہ نہیں لیتی تھی۔

    وزن بڑھانے کا خیال کیسے آیا اس کے بارے میں کومل میر نے کہا کہ جب میں فلموں کا رخ کیا تو مجھے لگا کہ میں بڑی اسکریں پر بہت دبلی پتلی نظر آوں گی اسی لیے مجھے مشورہ دیا گیا کہ اگر بڑی اسکرین پر آنا ہے تو تھوڑا صحت مند دکھنا چاہیے۔ میں نے کھانے پینے کا خاص خیال نہیں رکھا، بس نارمل طریقے سے چھ کلو وزن بڑھ گیا، جو زیادہ تر چہرے پر چڑھ گیا۔“

    کومل نے کہا کہ جیسے ہی ان کی نئی تصاویر منظر عام پر آئیں، سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے ان پر فلرز کروانے کا الزام لگانا شروع کر دیا۔ مگر وہ کہتی ہیں کہ انہوں نے اپنے چہرے پر کچھ نہیں کروایا، اور یہ صرف فطری وزن بڑھنے کا نتیجہ ہے۔

    کومل کا کہنا ہے کہ، مجھے اس وقت احساس ہوا جب میں نے خود کو اسکرین پر دیکھا۔ اگرچہ مجھے حقیقت میں خود کو دیکھ کر اچھا لگ رہا تھا، مگر کیمرے پر چہرہ تھوڑا بھرا بھرا لگ رہا تھا۔ لیکن اب میں بہتر محسوس کرتی ہوں۔

    انہوں نے کہا سوشل میڈیا پر بھی مجھ پر طنز کی بوچھاڑ کی گئی لیکن میں ایسی باتوں کی پرواہ نہیں کرتی۔ میں اپنی زندگی اپنے اصولوں پر گزار رہی ہوں۔

    کومل میر نے یہ بھی بتایا کہ ماضی میں ان کے دُبلے پن اور مختلف چہرے کی بنا پر انہیں کئی بار ردِ عمل کا سامنا کرنا پڑا۔ انہیں طرح طرح کے باتیں سنے کو ملیں۔ بعض اوقات ان کی خوبصورتی کو لے کر شکوک و شبہات کا اظہار کیا جاتا رہا۔ لیکن اب اپنے موجودہ لک پر خوش اور زیادہ پُراعتماد ہیں

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: July 24, 2025

    کیا کومل میر نے چہرے پر بوٹاکس کروایا ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 24, 2025 at 2:52 pm

    ویب ڈیسکJuly 24, 2025  facebook twitter whatsup mail کومل میر نے حال ہی میں یہ واضح کر دیا ہے کہ ان کے چہرے پر کوئی بوٹاکس یا فلرز نہیں لگوائے گئے — جو کچھ بھی تبدیلیاں نظر آئیں، وہ صرف وزن بڑھنے کے باعث ہیں۔ انہوں نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں صاف الفاظ میں کہا: “I swear, I haven’t had any procedurRead more


    ویب ڈیسکJuly 24, 2025

     facebook twitter whatsup mail

    کومل میر نے حال ہی میں یہ واضح کر دیا ہے کہ ان کے چہرے پر کوئی بوٹاکس یا فلرز نہیں لگوائے گئے — جو کچھ بھی تبدیلیاں نظر آئیں، وہ صرف وزن بڑھنے کے باعث ہیں۔

    انہوں نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں صاف الفاظ میں کہا:

    “I swear, I haven’t had any procedures done… People keep complimenting my cheeks but not noticing that I have a double chin.” (desiblitz.com)

    کومل کا کہنا ہے کہ انہوں نے صرف 6 کلوگرام وزن بڑھایا جو ایک مخصوص کردار کے لیے ضروری تھا، مگر وہ منصوبہ عارضی طور پر ملتوی ہو گیا (dailytimes.com.pk, bolnews.com)۔

    یہ دعوے انٹرنیٹ پر ہونے والی قیاس آرائیوں کی بات ہے کہ مُکمل طور پر فلرز یا سرجری کے ذریعے تبدیلی کی گئی، لیکن کومل نے خود اس کی تردید کی اور وضاحت دی کہ یہ تبدیلیاں طبی یا کاسمیٹک سرجری سے نہیں بلکہ وزن میں اضافے کی وجہ سے ہیں۔

    لہٰذا نتیجتاً — نہیں، کومل میر نے چہرے پر بوٹاکس نہیں کروایا۔ ان کا اپنا موقف واضح اور شفاف ہے۔

    اگر آپ مزید تفصیلات جاننا چاہیں، جیسے پوڈکاسٹ کا نام یا ان کے بیان کا مکمل متن، تو بلا جھجک بتائیے۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: July 24, 2025

    شاہ رُخ کو گوری یا بالی ووڈ کیرئیر میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو کیا کریں گے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 24, 2025 at 2:49 pm

    سپر اسٹار شاہ رُخ خان کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ گوری ان کیلئے سب کچھ ہیں اور وہ ان کے خاطر اپنا فلمی کیرئیر بھی چھوڑ سکتے ہیں


    سپر اسٹار شاہ رُخ خان کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ گوری ان کیلئے سب کچھ ہیں اور وہ ان کے خاطر اپنا فلمی کیرئیر بھی چھوڑ سکتے ہیں

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: July 24, 2025

    فلم جوائے لینڈ کرنے پر ثروت گیلانی کو پچھتاوا؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 24, 2025 at 2:47 pm

    پاکستان کے ٹی وی ڈراموں اور فلموں کی اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ جوائے لینڈ‘ متنازع فلم تھی اور یہ فلم بین الاقوامی ناظرین کے لیے بنائی گئی۔ اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ٹیم کو اس کے متنازع ہونے کا علم تھا اور اسے پاکستان کے بجائے بین الاقوامی فلم فیسٹیولز کے لیےRead more


    پاکستان کے ٹی وی ڈراموں اور فلموں کی اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ جوائے لینڈ‘ متنازع فلم تھی اور یہ فلم بین الاقوامی ناظرین کے لیے بنائی گئی۔

    اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ٹیم کو اس کے متنازع ہونے کا علم تھا اور اسے پاکستان کے بجائے بین الاقوامی فلم فیسٹیولز کے لیے بنایا گیا تھا۔.

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: July 24, 2025

    جنت مرزا کو کس بھارتی ہیرو کیساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 24, 2025 at 2:44 pm

    مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے ایک ایسا انکشاف کرکے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا جس کی حقیقت جاننے کے لیے سب بے تاب ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں جنت مرزا نے انکشاف کیا کہ انھیں بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے کامیاب ترین ہیرو کارتک آریان کے ساتھ فلم میں مرکزی کردار کی آفر ہوئی تھی۔ جنت مزRead more


    مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے ایک ایسا انکشاف کرکے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا جس کی حقیقت جاننے کے لیے سب بے تاب ہیں۔

    اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں جنت مرزا نے انکشاف کیا کہ انھیں بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے کامیاب ترین ہیرو کارتک آریان کے ساتھ فلم میں مرکزی کردار کی آفر ہوئی تھی۔

    جنت مزرا نے یہ انکشاف بھی کیا کہ کارتک آریان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی اس پیشکش کو انھوں نے ٹھکرا دیا تھا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 83 84 85 86 87 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.