میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا، نئی قیمت کیا Pakistan
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 53 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 2 ہزار 641 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 20 ڈالر کم ہوکر 3303 ڈالر فی اونسRead more
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 53 ہزار روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 2 ہزار 641 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 20 ڈالر کم ہوکر 3303 ڈالر فی اونس ہے
See lessکراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔
See less