Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
Drinking coffee with less sugar can help extend life,
Yes, emerging research strongly suggests that drinking coffee, particularly black coffee or coffee with low amounts of added sugar, can contribute to a longer lifespan and reduce the risk of certain diseases. Here's a summary of what recent studies indicate: Reduced Mortality Risk: A recent observatRead more
Which vitamins can reduce Alzheimer's disease?
While no vitamin or supplement has been definitively proven to prevent or cure Alzheimer's disease, research suggests that certain vitamins and nutrients may play a role in brain health and could potentially impact the risk or progression of the disease. It's crucial to understand that more researchRead more
یاسر حسین کی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی کیا ہے؟
اکستان شوبز کے اداکار و ہدایتکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی ان کی اہلیہ اقرا عزیز ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں یاسر حسین نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ایک صارف نے ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’اس آدمی کی سب سے بڑی کامیابی اسکی بیوی ہے‘۔ یاسر نے اس تنقید کا جواب دیتے ہوئےRead more
اکستان شوبز کے اداکار و ہدایتکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی ان کی اہلیہ اقرا عزیز ہیں۔
ایک حالیہ انٹرویو میں یاسر حسین نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ایک صارف نے ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’اس آدمی کی سب سے بڑی کامیابی اسکی بیوی ہے‘۔
یاسر نے اس تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات سچ ہے کہ میری سب سے بڑی کامیابی میری بیوی ہے اور میں اس بات کو سچ مانتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں مانتا ہوں کہ اقرا ہی میری سب سے بڑی طاقت ہے کیونکہ جب میں کوئی بھی کام کرتا ہوں تو وہ اس ہی لیے ممکن ہوپاتا ہے کہ اقرا گھر اور بچے کو سنبھالتی ہیں۔
See lessہمایوں سعید کا فلم "لو گرو" کے ٹکٹس سستے کرنے عندیہ، نئی قیمت کیا ہوگی؟
پاکستان کے سپر اسٹار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنی حالیہ فلم لو گرو کی باکس آفس پر کامیابی کے بعد عوام کیلئے ٹکٹ کی قیمتیں کم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ہمایوں سعید نے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی اور کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی۔ ہمایوں سعید نے فلمی صنعت کو درپیش مسائل، محRead more
پاکستان کے سپر اسٹار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنی حالیہ فلم لو گرو کی باکس آفس پر کامیابی کے بعد عوام کیلئے ٹکٹ کی قیمتیں کم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
ہمایوں سعید نے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی اور کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی۔
ہمایوں سعید نے فلمی صنعت کو درپیش مسائل، محدود سینما اسکرینز اور مہنگی ٹکٹوں کے باعث عوام کی رسائی میں حائل رکاوٹوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں فلم بنانا ایک چیلنج ہے کیونکہ سرمایہ کاری زیادہ اور ریٹرن غیر یقینی ہوتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ لو گرو کی ریلیز کے ابتدائی دنوں میں انہیں بے چینی لاحق تھی، جس کے باعث وہ گھر تک محدود ہوگئے تھے۔ تاہم فلم کی کامیابی نے انہیں اعتماد دیا کہ وہ عوام کے درمیان آئیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر فلم کا باکس آفس بزنس اسی طرح جاری رہا تو وہ اپنے عام مداحوں کیلئے ٹکٹ آدھی قیمت پر فراہم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تاکہ زیادہ لوگ سینما کا رخ کرسکیں۔
See lessثمینہ پیرزادہ نے جنات سے متعلق خوفناک واقعہ سُنا دیا، اداکارہ نے کیا دیکھا؟
ویب ڈیسکJune 19, 2025 facebook twitter whatsup mail پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے فلم دیمک کی شوٹنگ سے قبل پیش آنے والا دل دہلا دینے والا واقعہ سُنا دیا۔ حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ثمینہ پیرزادہ نے بتایا کہ وہ اپنی ڈراؤنی فلم دیمک کی شوٹنگ سے قبل ہی جنات کے حملے کRead more
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے فلم دیمک کی شوٹنگ سے قبل پیش آنے والا دل دہلا دینے والا واقعہ سُنا دیا۔
حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ثمینہ پیرزادہ نے بتایا کہ وہ اپنی ڈراؤنی فلم دیمک کی شوٹنگ سے قبل ہی جنات کے حملے کا شکار ہوچکی تھیں اور جنات ان کے پاس پہلے ہی آگئے تھے۔
اداکارہ نے بتایا کہ ان کے بیک یارڈ (گارڈن) کی لائٹ نہیں جل رہی تھی جس کیلئے انہوں نے دو تین بار نوکر کو کہا کہ اسے جلا دو تاہم جب کسی نے لائٹ نہیں جلائی تو وہ خود ہی بیک یارڈ میں پہنچیں اور لائٹ جلا دی۔
https://www.instagram.com/reel/DLEqvxaoqkE/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA==
دیمک کی اداکارہ نے بتایا کہ جیسے ہی وہ لائٹ آن کر کے واپسی لوٹنے لگیں تو پیچھے سے انہیں کسی نے زور دار دھکا دیا اور وہ دور جاکر گریں جس کی وجہ سے انہیں بہت سی چوٹیں ہیں تاہم وہاں ان کے علاوہ کوئی اور موجود نہیں تھا اور وہ جنات ہی تھے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد وہ چوٹ پر پٹیاں باندھ کی ہی شوٹنگ پر گئیں اور شوٹنگ مکمل کی۔
یاد رہے کہ فیصل قریشی، ثمینہ پیرزادہ اور اداکارہ سونیا حسین کی فلم دیمک عید الاضحیٰ پر ریلیز ہوئی ہے جس کو بےحد سراہا جارہا ہے اور یہ فلم باکس آفس پر کامیابی حاصل کر چکی ہے۔
pakistan Mohib Mirza and Sanam Saeed have a son, what was his name?
انہوں نے مداحوں کو اپنے بیٹے کی آمد کی خوشخبری ایک ماہ بعد دی اور اپنے مشترکہ پیغام میں خوشی اور تشکر کا اظہار کرتے ہوئے بیٹے کے نام کا بھی اعلان کیا۔ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ان کے بیٹے کا نام "ولی حسن مرزا" رکھا گیا ہے، جس کی پیدائش 18 مئی 2025 کو ہوئی۔ دونوں فنکاروں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوRead more
انہوں نے مداحوں کو اپنے بیٹے کی آمد کی خوشخبری ایک ماہ بعد دی اور اپنے مشترکہ پیغام میں خوشی اور تشکر کا اظہار کرتے ہوئے بیٹے کے نام کا بھی اعلان کیا۔
پوسٹ میں بتایا گیا کہ ان کے بیٹے کا نام “ولی حسن مرزا” رکھا گیا ہے، جس کی پیدائش 18 مئی 2025 کو ہوئی۔ دونوں فنکاروں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ وہ اپنے بیٹے کے استقبال پر بے حد خوش اور شکر گزار ہیں، اور مداحوں سے دعا کی درخواست بھی کی۔
See lessAre Ayeza Khan and Danish Taimur going to leave the showbiz industry?
Recent reports and discussions in Pakistani media suggest that Ayeza Khan and Danish Taimoor have indeed hinted at their intention to eventually leave the showbiz industry. While there hasn't been a definitive, immediate announcement of their departure, statements made by Ayeza Khan, particularly reRead more
Recent reports and discussions in Pakistani media suggest that Ayeza Khan and Danish Taimoor have indeed hinted at their intention to eventually leave the showbiz industry.
While there hasn’t been a definitive, immediate announcement of their departure, statements made by Ayeza Khan, particularly regarding her drama “Jaan-e-Jahan” being a “last project” (though later clarified to be cryptic), and broader discussions about their future plans, have led to this speculation. Some sources indicate they are planning for a future outside of acting.
It’s important to note that actors in the Pakistani industry often take breaks or become more selective with their projects, so “leaving” can sometimes mean a significant reduction in work rather than a complete and permanent exit. However, the current sentiment in the media suggests that this prominent couple is considering a shift away from the constant grind of showbiz.
See lessسلمان خان سنگین بیماریوں کا شکار؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
ویب ڈیسکJune 22, 2025 facebook twitter whatsup mail بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا ایک سے زیادہ سنگین بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے باعث وہ شادی کا فیصلہ نہیں لے رہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ میں اپنی سنگین بیماریوں کا تذکرہ کرکے مداحوRead more
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا ایک سے زیادہ سنگین بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے باعث وہ شادی کا فیصلہ نہیں لے رہے۔
بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ میں اپنی سنگین بیماریوں کا تذکرہ کرکے مداحوں کو حیران و پریشان کردیا۔ سلمان خان نے شو کے دوران انکشاف کیا کہ کئی خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کے باوجود اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
شو کے میزبان کپل شرما نے سلمان خان نے ان کی شادی نہ کرنے سے متعلق سوال پوچھا تھا جس پر سلمان خان نے جواب دیا کہ ’’ہم روز ہڈیاں تڑوا رہے ہیں، پسلیاں ٹوٹ چکی ہیں، ٹریجمنل نیورالجیا کے ساتھ کام کررہے ہیں، دماغ میں انیورزم ہے، اس کے باوجود کام کررہے ہیں، اے وی مالفارمیشن بھی ہے، پھر بھی چل رہے ہیں‘‘۔
سلمان خان نے جن بیماریوں کے نام لیے یہ بہت خطرناک اور جان لیوا ہیں، مداح اپنے محبوب اداکار کے بارے میں یہ سب جان کر تشویش میں مبتلا ہوگئے۔
واضح رہے کہ ٹریجمنل نیورالجیا ایک دائمی اعصابی بیماری ہے، جسے ’’سوسائیڈ ڈیزیز‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں مریض کے چہرے میں شدید درد کے جھٹکے محسوس ہوتے ہیں جو اسے خودکشی کی طرف مائل کرسکتے ہیں۔ جبکہ برین انیورزم دماغ میں کسی خون کی نالی کے کمزور ہونے کی وجہ سے پیدا ہونے والا ابھار ہوتا ہے، جو کہ عام طور پر خاموشی سے بڑھتا ہے اور جب پھٹتا ہے تو دماغ میں خطرناک حد تک خون بہنے کا باعث بن سکتا ہے جسے ’’ہیمرجک اسٹروک‘‘ کہتے ہیں۔
سلمان خان کی بیان کردہ تیسری بیماری اے وی مالفارمیشن ایک نایاب بیماری ہے جس میں دماغ یا ریڑھ کی ہڈی میں شریانیں اور رگیں غیر معمولی انداز میں جڑ کر الجھ جاتی ہیں۔ اس بیماری کے باعث خون کے معمول کا بہاؤ متاثر ہوتا ہے اور بیہوشی، جھنجھناہٹ کا احساس، سر درد یا دماغی خلل جیسی سنگین طبی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Where is the female agent who converted to Islam and spied for Mossad in Iran?
Recent reports have surfaced regarding a female Mossad agent known as Katherine Perez Sheked, sometimes referred to as the "Lady Killer" in Iran. Iranian intelligence reportedly believes she was a key source of information for Israel regarding top Iranian military leadership. According to these repoRead more
Recent reports have surfaced regarding a female Mossad agent known as Katherine Perez Sheked, sometimes referred to as the “Lady Killer” in Iran. Iranian intelligence reportedly believes she was a key source of information for Israel regarding top Iranian military leadership.
According to these reports, Katherine Perez Sheked is a French national who was trained by Mossad. She allegedly came to Iran, expressed interest in Shia Islam, and converted. This allowed her to move among the wives of senior Iranian officers, gain their trust, and gather intelligence.
It’s important to note that Iranian agencies have not captured her. The reports suggest she has been instrumental in providing pinpoint information that Israel has allegedly used in aerial strikes.
There is also a separate, earlier case of Catherine Perez-Shakdam, a French citizen of Jewish heritage who converted to Islam and worked as a journalist for Iranian state media. She later reconnected with her Jewish identity and became an atheist, denying any claims of being a Mossad spy. As of March 2022, she resided in London. While her story involves conversion to Islam and involvement with Iranian media, she has publicly stated she was not a Mossad agent.
Given the current information, the female agent who converted to Islam and is believed to be spying for Mossad in Iran, Katherine Perez Sheked, is reported to be still at large and actively operating, according to Iranian intelligence.
See lessWhy is June 21st the longest day of the year?
June is considered the longest day of the year. This day is an astronomical event called the 'Summer Solstice', which marks the longest day of the year and the beginning of summer in the Northern Hemisphere.
June is considered the longest day of the year. This day is an astronomical event called the 'Summer Solstice', which marks the longest day of the year and the beginning of summer in the Northern Hemisphere.
See less