Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: August 2, 2025

    کیا ترکی کے ڈراموں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو کوئی خطرہ ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 2, 2025 at 8:24 am

    پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ بیشتر لوگوں نے اِس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ ترکی کے ڈراموں سے مقامی انڈسٹری کو کوئی خطرہ ہے.

    پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ بیشتر لوگوں نے اِس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ ترکی کے ڈراموں سے مقامی انڈسٹری کو کوئی خطرہ ہے.

    ارطغرل

    ارطغرل

    عہد وفا

    داستان

    پاکستان

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: August 2, 2025

    کیا ترکی کے ڈراموں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو کوئی خطرہ ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 2, 2025 at 8:22 am

    پاکستان میں ترکی کے ڈرامے ’دیریلش ارطغرل‘ کی مقبولیت پر بات کرتے ہوئے پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ بیشتر لوگوں نے اِس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ ترکی کے ڈراموں سے مقامی انڈسٹری کو کوئی خطرہ ہے۔ انڈسٹری کے لوگوں کا خیال ہے کہ پی ٹی وی کی ٹائمنگ کی وجہ سے اس ڈرامے نے شاندار بزنس کیا کیونکہ اسے لاکRead more

    پاکستان میں ترکی کے ڈرامے ’دیریلش ارطغرل‘ کی مقبولیت پر بات کرتے ہوئے پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ بیشتر لوگوں نے اِس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ ترکی کے ڈراموں سے مقامی انڈسٹری کو کوئی خطرہ ہے۔

    انڈسٹری کے لوگوں کا خیال ہے کہ پی ٹی وی کی ٹائمنگ کی وجہ سے اس ڈرامے نے شاندار بزنس کیا کیونکہ اسے لاک ڈاؤن کے دوران ماہِ رمضان میں نشر کیا گیا۔

    ’دیریلش ارطغرل‘ کو پاکستان ٹیلی ویژن پر دکھائے جانے سے پہلے نیٹ فلکس اور پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل ہم ستارے پر بھی نشر کیا جا چکا ہے

    سکتا‘

    واضح رہے کہ یکم رمضان سے ملک کے سرکاری ٹی وی چینل پاکستان ٹیلی ویژن پر ’دیریلش ارطغرل‘ نشر کرنے پر مقامی انڈسٹری کے کئی فنکار مثلاً شان شاہد، ریما اور یاسر حسین اعتراض کرتے ہوئے کہہ چکے ہیں کہ غیر ملکی ڈراموں سے مقامی انڈسٹری کو نقصان ہو گا۔

    نجی ٹیلیویژن چینل ’ہم ٹی وی‘ سے وابستہ ہدایت کار و اداکار سیف حسن کہتے ہیں کہ ’دو، چار ڈرامے آ جانے سے پوری انڈسٹری کو خطرہ نہیں ہو جاتا۔ ہم ہر سہ ماہی میں درجنوں ڈرامے چلاتے ہیں۔‘

    فلم ’سپر سٹار‘ اور ڈرامہ سیریل ’آنگن‘ کے ہدایت کار و اداکار احتشام الدین نے عالمی ادب کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ’اچھی چیز کے لیے کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ وہ اپنی جگہ خود بناتی ہے۔‘

    احتشام الدین نے ذوق کا ایک مصرعہ پڑھا ’آواز خلق کو نقارہ خدا جانو‘ اور کہا کہ ’کسی سے بھی ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ لوگوں کے لیے اس ڈرامے میں ایک نیا پن ہے۔ ایک ہیرو اور اسلامی سوچ والی کہانی ہے۔ رمضان کا مہینہ ہے لیکن یہ ڈرامہ سوچنے پر مجبور کر رہا ہے کہ کیسے اپنے ڈرامے کو بہتر بنایا جائے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: August 2, 2025

    ہم ٹی وی کی بانی سلطانہ صدیقی: پی ٹی وی میں ملازمت سے اپنے چینل تک کے سفر میں ’عورت ہونا ہی بڑا چیلنج تھا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 2, 2025 at 8:19 am

    ملازمت کرنے سے لے کر ایک چینل میں ملازمتیں دینے تک کا سفر کیسا تھا.

    ملازمت کرنے سے لے کر ایک چینل میں ملازمتیں دینے تک کا سفر کیسا تھا.

    سلطانہ صدیقی

    سلطانہ صدیقی

    سلطانہ صدیقی

    سلطانہ صدیقی

    سلطانہ صدیقی

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: August 2, 2025

    ہم ٹی وی کی بانی سلطانہ صدیقی: پی ٹی وی میں ملازمت سے اپنے چینل تک کے سفر میں ’عورت ہونا ہی بڑا چیلنج تھا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 2, 2025 at 8:16 am

    جنوری 2021 بی بی سی کی ’دی باس‘ سیریز کے تحت دنیا بھر سے کامیاب ترین کاروباری افراد کی کہانی مرتب کی جاتی ہے۔ اسے سلسے میں ہم نے پاکستان کے ’ہم‘ ٹی وی نیٹ ورک کی بانی و صدر سلطانہ صدیقی سے گفتگو کی ہے۔ پنتالیس سے زیادہ سالوں میں کامیابی کے وہ کیا کیا گُر ہیں جو سلطانہ صدیقی نے اپنائے؟ اسلام آباد میںRead more

    • جنوری 2021

    بی بی سی کی ’دی باس‘ سیریز کے تحت دنیا بھر سے کامیاب ترین کاروباری افراد کی کہانی مرتب کی جاتی ہے۔ اسے سلسے میں ہم نے پاکستان کے ’ہم‘ ٹی وی نیٹ ورک کی بانی و صدر سلطانہ صدیقی سے گفتگو کی ہے۔

    Presentational grey line

    پنتالیس سے زیادہ سالوں میں کامیابی کے وہ کیا کیا گُر ہیں جو سلطانہ صدیقی نے اپنائے؟

    اسلام آباد میں ان کے گھر میں ان سے ملاقات پر پہلا گُر تو اس وقت ملتے ہی سمجھ میں آ گیا۔ وہ کوئی بھی کام سرسری انداز میں نہیں کرتیں بلکہ پوری سنجیدگی سے مقصد کا پیچھا کرتی ہیں۔

    انٹرویو کا وقت، فون پر یاد دہانی، دیر ہو جانے کی صورت میں معذرت، اور چائے ٹھنڈی ہو جانے پر ایک اور گرما گرم کپ پر اصرار، سمجھ میں آیا کہ جزئیات میں بھرپور دلچسپی انٹرویو کے فریم اور لائٹ تک محدود نہیں ہے بلکہ زندگی کا ہر کام اسی باریکی اور انہماک سے مسلسل کئی دہائیوں تک کیا ہو تو ایک دن سلطانہ، سلطانہ نہیں رہتی بلکہ ٹی وی کی دنیا کی بے تاج ملکہ بن جاتی ہیں

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: August 2, 2025

    پاکستان میں ٹی وی ریٹنگ سسٹم کیا ہے اور اس کا کسی ٹی وی چینل کی آمدن سے کیا تعلق ہوتا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 2, 2025 at 8:15 am

    پاکستان کے مختلف میڈیا چینلزز ملک میں ریٹنگ کے غیر مصدقہ نظام کو انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار قرار دیتے رہے ہیں۔

    پاکستان کے مختلف میڈیا چینلزز ملک میں ریٹنگ کے غیر مصدقہ نظام کو انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار قرار دیتے رہے ہیں۔

    پاکستانی میڈیا، ٹیلون نیوز، پاکستان

    پاکستانی میڈیا، ٹیلون نیوز، پاکستان

    پاکستانی میڈیا، ٹیلون نیوز، پاکستان

    پاکستانی میڈیا، ٹیلون نیوز، پاکستان
    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: August 2, 2025

    پاکستان میں ٹی وی ریٹنگ سسٹم کیا ہے اور اس کا کسی ٹی وی چینل کی آمدن سے کیا تعلق ہوتا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 2, 2025 at 8:11 am

    مار چ 2024 ’ابھی میں آفس پہنچا ہی تھا کہ پتا چلا کہ آج کوئی بڑا اعلان ہونے والا ہے۔ تھوڑی دیر میں بتایا گیا کہ ٹیلن نیوز ’ریٹنگز کی نظر‘ ہو گیا ہے۔ تو اس طرح ہم لوگ بیٹھے بٹھائے سڑک پر آ گئے اور اب میری سب سے بڑی فکر یہی ہے کہ دوسری نوکری ان حالات میں کہاں ملے گی؟‘ یہ میسج ٹیلن نیوز کے ایک رپورٹر نےRead more

    • مار چ 2024

    ’ابھی میں آفس پہنچا ہی تھا کہ پتا چلا کہ آج کوئی بڑا اعلان ہونے والا ہے۔ تھوڑی دیر میں بتایا گیا کہ ٹیلن نیوز ’ریٹنگز کی نظر‘ ہو گیا ہے۔ تو اس طرح ہم لوگ بیٹھے بٹھائے سڑک پر آ گئے اور اب میری سب سے بڑی فکر یہی ہے کہ دوسری نوکری ان حالات میں کہاں ملے گی؟‘

    یہ میسج ٹیلن نیوز کے ایک رپورٹر نے تب شئیر کیا تھا جب ان سے ان کا ادارہ بند ہونے کے بارے میں سوال پوچھا گیا۔

    اگرچہ اب یہ چینل دوبارہ بحال ہو گیا ہے اور اس کے کنٹرولر نیوز اویس حمید نے بی بی سی کو بتایا کے’اتوار کی شام عملے کو اطلاع کر دی گئی تھی اور پیر کی شام سات بجے سے چینل کی نشریات دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔‘

    چند روز پہلے نجی ٹی وی چینل ٹیلن نیوز کی جانب سے ایک پوسٹ فیس بُک اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائی گئی تھی جس میں ٹیلن ادارے نے بتایا کہ ان کا ادارہ مزید نشریات چلانے کا متحمل نہیں ہو سکتا کیونکہ ان کے چینل کی ریٹنگ کم ہونے کی وجہ سے انھیں غیر مستحکم معاشی صورتحال کا سامنا ہے اور اس وجہ سے انھیں اپنا ادارہ ہی بند کرنا پڑ رہا ہے۔

    ماضی میں بھی پاکستان کے مختلف میڈیا چینلزز ملک میں ریٹنگ کے غیر مصدقہ نظام کو انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار قرار دیتے رہے ہیں.

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: August 2, 2025

    پاکستان میں انگریزی نیوز چینلز کا دوبارہ آغاز: کیا یہ چینلز پاکستان کا مؤقف دنیا تک پہنچا سکیں گے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 2, 2025 at 8:09 am

    ملک میں انگریزی چینلز کی ضرورت ہے تاکہ بین الاقوامی دنیا کے سامنے اسلام آباد کا مؤقف رکھا جا سکے۔

    ملک میں انگریزی چینلز کی ضرورت ہے تاکہ بین الاقوامی دنیا کے سامنے اسلام آباد کا مؤقف رکھا جا سکے۔

    Getty

    getty

    BBC

    Getty Images

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: August 2, 2025

    پاکستان میں انگریزی نیوز چینلز کا دوبارہ آغاز: کیا یہ چینلز پاکستان کا مؤقف دنیا تک پہنچا سکیں گے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 2, 2025 at 8:07 am

     جولائی 2025 پاکستان میں ماضی میں متعدد مرتبہ انگریزی نیوز چینلز لانچ کروانے کے تجربات کیے جاتے رہے ہیں مگر یہ تجربات کبھی کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ ڈان، جیو اور ایکسپریس جیسے بڑے میڈیا ہاؤسز نے اپنے انگریزی چینلز لانچ کیے تھے مگر چند ہی مہینوں کے بعد انھیں بند کر دیا گیا۔ ماضی کے ناکام تجربات کے باوجRead more

    •  جولائی 2025

    پاکستان میں ماضی میں متعدد مرتبہ انگریزی نیوز چینلز لانچ کروانے کے تجربات کیے جاتے رہے ہیں مگر یہ تجربات کبھی کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ ڈان، جیو اور ایکسپریس جیسے بڑے میڈیا ہاؤسز نے اپنے انگریزی چینلز لانچ کیے تھے مگر چند ہی مہینوں کے بعد انھیں بند کر دیا گیا۔

    ماضی کے ناکام تجربات کے باوجود اب ایک مرتبہ پھر پاکستان میں متعدد انگریزی نیوز چینلز لانچ کے لیے تیار ہیں۔

    ان چینلز میں ایکسپریس 7/24، ایشیا ون اور 365 انگلش شامل ہیں۔ بی بی سی نے ان چینلز سے وابستہ لوگوں اور ماضی میں انگریزی نیوز چینلز سے منسلک افراد سے بات کر کے یہ معلوم کرنے کی کوشش کی ہے کہ آخر اس وقت کیوں پاکستان میں یکے بعد دیگرے انگریزی نیوز چینلز لانچ کیے جا رہے ہیں اور اس مرتبہ ان کی کامیابی کی ضمانت کیا ہے؟

    شیراز حسنات ایکسپریس 7/24 کے ڈائریکٹر نیوز ہیں اور وہ ماضی میں بند ہو جانے والے انگریزی نیوز چینلز کا بھی حصہ رہے ہیں۔

    وہ کافی پُرامید ہیں کہ اس مرتبہ ایکسپریس 7/24 کا دوبارہ تجربہ کامیاب رہے گا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ‘اب انگریزی بولنے والے صحافی زیادہ ہیں اور نئی جنریشن کی اردو زیادہ اچھی نہیں ہے۔ یہاں تک کہ میرے بچے بھی جنریشن ایلفا سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کی اردو بھی اچھی نہیں ہے

    وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں اس وقت انگریزی چینل کی کمی ہے اور ناظرین اس کمی کو محسوس کر رہے ہیں ‘اب انگریزی چینلز مارکیٹ میں جگہ بنا سکتے ہیں کیونکہ چیزیں اب بدل رہی ہیں۔’

    وہ کہتے ہیں کہ پاکستان کی ساکھ بھی یہاں ایک اہم پہلو ہے جس کے سبب انگریزی چینل لانچ کیا جا رہا ہے کیونکہ ‘اکثر سفارتکار ہمیں بتاتے ہیں کہ انھیں درست معلومات انگریزی میں حاصل کرنے میں پریشانی ہوتی ہے۔’

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: August 2, 2025

    بحرین کا ویزا حاصل کرنے کا طریقہ کیا؟ جانیے

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 2, 2025 at 8:03 am

     حاصل کرنے کا طریقہ کیا؟ جانیے :   بحرین نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا ہے

     حاصل کرنے کا طریقہ کیا؟ جانیے
    Bahrain visa for Pakistanis

    :   بحرین نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: August 2, 2025

    بحرین کا ویزا حاصل کرنے کا طریقہ کیا؟ جانیے

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 2, 2025 at 8:00 am

    بحرین کی وزارت داخلہ کے ادارہ قومیت، پاسپورٹ اور رہائشی امور (NPRA) نے ای ویزا سروس کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت پاکستانی شہری آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ بحرین وزٹ ویزا کی تین اقسام ہیں،جن میں دو ہفتے کا سنگل انٹری ویزا، تین ماہ کا ملٹیپل انٹری ویزا اور ایک سالہ ملٹیپل انٹری ویزا شامل ہیں۔ ویزا کیلئےRead more

    بحرین کی وزارت داخلہ کے ادارہ قومیت، پاسپورٹ اور رہائشی امور (NPRA) نے ای ویزا سروس کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت پاکستانی شہری آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

    بحرین وزٹ ویزا کی تین اقسام ہیں،جن میں دو ہفتے کا سنگل انٹری ویزا، تین ماہ کا ملٹیپل انٹری ویزا اور ایک سالہ ملٹیپل انٹری ویزا شامل ہیں۔

    ویزا کیلئے ضروری دستاویزات میں پاسپورٹ کی کاپی، ریٹرن ٹکٹ، ہوٹل کی بکنگ یا میزبان کے ID ریڈر کی کاپی اور تین ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ (کم از کم 1000 ڈالر بیلنس) شامل ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں:حج سے محروم رہ جانے والے عازمین کیلئے خوشخبری

    فیس کی تفصیل کچھ یوں ہے:

    دو ہفتے والے ویزا کی فیس 10 بحرینی دینار (تقریباً 7513 روپے)

    تین ماہ والے ویزا کی فیس 17 بحرینی دینار (تقریباً 12772 روپے)

    ایک سالہ ویزا کی فیس 45 بحرینی دینار (تقریباً 33809 روپے)

    اب آپ بھی آسانی سے آن لائن ویزا حاصل کریں اور بحرین کا سیاحتی سفر شروع کریں۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 33 34 35 36 37 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.