Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
ایرانی صدر کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال
مسعود پزشکیان صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کریں
مسعود پزشکیان صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کریں
See lessایرانی صدر کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال
ایران کے صدر مسعود پزشکیان پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچے جہاں صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان کیا پرتپاک استقبال کیا۔ ایرانی صدر کے استقبال کے لیے علامہ اقRead more
ایران کے صدر مسعود پزشکیان پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچے جہاں صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان کیا پرتپاک استقبال کیا۔
ایرانی صدر کے استقبال کے لیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بھرپور تیاری کی گئی تھی، ائیر پورٹ کو پاکستان اور ایران کے پرچموں سے سجایا گیا تھا اور ایرانی صدر کے استقبال کے لیے ریڈ کارپٹ بھی بچھایا گیا تھا۔
ایرانی صدر مزار اقبال پر حاضری کے بعد آج شام ہی اسلام آباد کے لیے روانہ ہو جائیں گے، ایران کے صدر پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، ایرانی صدر کی آج شام ہی صدر آصف علی زرداری، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔
پاکستان کے دورے پر روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا دورے کا مقصد تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
ایرانی صدر کا کہنا تھا پاکستان کے دورے کے دوران سرحدی سلامتی اور علاقائی امن کے امور زیر بحث آئیں گے، سرحدی منڈیاں اور رابطے باہمی تعاون کی نئی راہیں کھول سکتے ہیں، کوشش ہے کہ دو طرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک پہنچے۔
صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا پاکستان اور چین کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے میں فعال شرکت کے خواہاں ہیں، ون بیلٹ ون روڈ منصوبے سے ایران کو یورپ سے جوڑنے کا موقع مل سکتا ہے۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا پاک ایران اسلامی اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوششیں ناکام ہوں گی۔
See lessپاکستان اور چین کے سائنسدانوں نے مِل کر چاول کی نئی ہائبرڈ قسم تیار کرلی
جامعات کا بنیادی کام ملک، قوم اور انڈسٹری کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، ڈاکٹر محمد علی
جامعات کا بنیادی کام ملک، قوم اور انڈسٹری کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، ڈاکٹر محمد علی
پاکستان اور چین کے سائنسدانوں نے مِل کر چاول کی نئی ہائبرڈ قسم تیار کرلی
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی ہے جس میں پنجاب یونیورسٹی اور چین کی وہان یونیورسٹی نے نیا ہائبرڈ چاول کا بیج تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے بیج سے چاول کی فی ایکڑ پیداوار تین گنا بڑھ کر 140 من فی ایکڑ ہو جائے گی۔ نیا ہائبرڈ چاول پاکستان میں تیار ہونے والا پہلا ہانگ لیان قسم کا ہائبرRead more
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی ہے جس میں پنجاب یونیورسٹی اور چین کی وہان یونیورسٹی نے نیا ہائبرڈ چاول کا بیج تیار کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نئے بیج سے چاول کی فی ایکڑ پیداوار تین گنا بڑھ کر 140 من فی ایکڑ ہو جائے گی۔ نیا ہائبرڈ چاول پاکستان میں تیار ہونے والا پہلا ہانگ لیان قسم کا ہائبرڈ چاول ہے۔ پنجاب یونیورسٹی پنجاب یونیورسٹی اور وہان یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مل کر ہائبرڈ چاولوں کی نئی اقسام ایجاد کی ہیں۔
پنجاب یونیورسٹی سے چئیرمین شعبہ پلانٹ بریڈنگ جینیٹکس کے چئیرمین ڈاکٹر محمد اشفاق، ڈاکٹر محمد علی کلاسرا، تحقیقاتی ٹیم میں شامل وہان یونیورسٹی چین سے پروفیسر رنشان ژو، ڈاکٹر ژیانٹنگ وو، شو اور دیگر تحقیقاتی ٹیم میں شامل تکنیکی مراحل کی تکمیل کے بعد پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل نے نئے ہائبرڈ چاول کی منظوری دی۔
نئے چاول کا کامیاب تجربہ پاکستان کے چار صوبوں کے مختلف شہروں میں کیا گیا۔ ڈاکٹر محمد اشفاق کا کہنا تھا کہ نئے ہائبرڈ چاول کی تیاری 10 سالہ تحقیق اور تجربے کا نتیجہ ہے۔ ہائبرڈ چاول کی نئی اقسام کو PU786 کے نام سے رجسٹر کرایا گیا ہے جبکہ نیا ہائبرڈ چاول بیکٹیریائی بیماریوں کے خلاف مزاحمتی صلاحیت رکھتا ہے۔
ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ نیا ہائبرڈ چاول شدید گرمی اور خطرناک کیڑوں کے خلاف بھی مزاحمتی صلاحیت رکھتا ہے۔ نیا ہائبرڈ چاول قومی سطح پر چاول کی پیداوار میں اضافہ کرے گا۔ مزید برآں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے نئے ہائبرڈ چاول کی تحقیق کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ نیا ہائبرڈ چاول پاکستان کے زرعی شعبے میں انقلاب ہے۔
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ نیا ہائبرڈ چاول پاکستان اور چین کی جامعات میں مشترکہ تحقیقاتی منصوبوں کو مزید فروغ دے گا، ڈاکٹر محمد علی نیا ہائبرڈ چاول غذائیت میں بھی شہریوں کے لئے مفید ہو گا۔ فی ایکڑ تین گنا ذیادہ پیداوار سے عام کسان کو فائدہ ہو گا اور یہ نیا ہائبرڈ چاول دنیا بھر میں پاکستانی چاول کی ایکسپورٹ میں اضافہ کرے گا
See lessگھر بیٹھی خواتین کی آواز یا دقیانوسی انداز: ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کا دوسرا سیزن نئی نسل کو پسند آئے گا؟
انڈین ڈرامہ ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ پہلی مرتبہ ٹی وی سکرین پر سنہ 2000 کی دہائی کے وسط میں نشر ہوا تھا
انڈین ڈرامہ ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ پہلی مرتبہ ٹی وی سکرین پر سنہ 2000 کی دہائی کے وسط میں نشر ہوا تھا
گھر بیٹھی خواتین کی آواز یا دقیانوسی انداز: ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کا دوسرا سیزن نئی نسل کو پسند آئے گا؟
گھنٹے قبل انڈین ڈرامہ ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ پہلی مرتبہ ٹی وی سکرین پر سنہ 2000 کی دہائی کے وسط میں نشر ہوا تھا اور اس وقت یہ ڈرامہ تقریباً ہر گھر میں ہی دیکھا جاتا تھا۔ اب تقریباً 25 برس بعد یہ ڈرامہ ایک مرتبہ پھر ٹی وی سکرین پر نشر ہو گا۔ تاہم اب وقت بدل چکا ہے۔ لوگوں کی اب او ٹی ٹی اور سوشRead more
انڈین ڈرامہ ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ پہلی مرتبہ ٹی وی سکرین پر سنہ 2000 کی دہائی کے وسط میں نشر ہوا تھا اور اس وقت یہ ڈرامہ تقریباً ہر گھر میں ہی دیکھا جاتا تھا۔
اب تقریباً 25 برس بعد یہ ڈرامہ ایک مرتبہ پھر ٹی وی سکرین پر نشر ہو گا۔
تاہم اب وقت بدل چکا ہے۔ لوگوں کی اب او ٹی ٹی اور سوشل میڈیا تک رسائی ہے اور ناظرین بھی ماضی کے مقابلے میں زیادہ آگاہ ہیں۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ تُلسی کی کہانی ایک بار پھر شروع ہو رہی ہے لیکن کیا یہ کہانی نئی نسل کے دل میں گھر بنا پائے گی؟
’گھر گھر کی رانی، تُلسی ویرانی‘
جب سنہ 2004 میں سمرتی ایرانی نے جب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تو ان کے نعرے سیاسی نہیں تھے بلکہ ان کی شناخت ڈرامے کا کردار ’تُلسی ویرانی‘ ہی تھا
مائیکل جیکسن کی جراب کتنے ڈالرز میں نیلام ہوئی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
مائیکل جیکسن کے زیر استعمال جراب کی جوڑی فرانس میں نیلام ہوئی مائیکل جیکسن کے زیر استعمال جراب کی جوڑی فرانس میں نیلام ہوئی
مائیکل جیکسن کے زیر استعمال جراب کی جوڑی فرانس میں نیلام ہوئی
مائیکل جیکسن کے زیر استعمال جراب کی جوڑی فرانس میں نیلام ہوئی
مائیکل جیکسن کی جراب کتنے ڈالرز میں نیلام ہوئی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
آنجہانی پاپ سپر اسٹار مائیکل جیکسن نے 1990 کی دہائی میں فرانس کے ایک کنسرٹ کے دوران جو جراب پہنی تھی وہ بغیر دھلی ہوئی حالت میں نیلام کردی گئی۔ نیلامی کرنے والے اورور ایلی نے اے ایف پی کو بتایا کہ مائیکل جیکسن نے اپنے عالمی شہرت یافتہ نغمے ’’بلی جین‘‘ پر پرفارم کرتے ہوئے متعدد بار بار سفید رنRead more
آنجہانی پاپ سپر اسٹار مائیکل جیکسن نے 1990 کی دہائی میں فرانس کے ایک کنسرٹ کے دوران جو جراب پہنی تھی وہ بغیر دھلی ہوئی حالت میں نیلام کردی گئی۔
نیلامی کرنے والے اورور ایلی نے اے ایف پی کو بتایا کہ مائیکل جیکسن نے اپنے عالمی شہرت یافتہ نغمے ’’بلی جین‘‘ پر پرفارم کرتے ہوئے متعدد بار بار سفید رنگ کے یہ موزے پہنے تھے۔
انھوں نے مزید کہا کہ جولائی 1997 میں جنوبی شہر نیمز میں کنسرٹ کے بعد ایک ٹیکنیشن نے استعمال شدہ جراب کو مائیکل جیکسن کے ڈریسنگ روم کے قریب چھوڑ دیا تھا۔
تاہم اس کے بعد اس جراب کو 28 سال قبل احتیاط سے محفوظ کیا گیا اور اب نیلامی کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
ابتدائی طور پر اس جراب کی قیمت 3,000 سے 4,000 یورو ($3,400-4,500) تھی جو Nimes کے نیلام گھر میں 7,688 یورو ($8,822) میں فروخت ہوئی۔
یاد رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب مائیکل جیکسن کے لباس خاص طور پر ان کی پرفارمنس اور میوزک ویڈیوز کے دوران پہنے جانے والی اشیاء کو بڑی رقم میں فروخت کیا گیا ہے۔
2009 میں مکاؤ کے ایک گیمنگ ریزورٹ نے 1983 میں اپنا پہلا “مون واک” رقص کرتے وقت مائیکل جیکسن کے پہننے والے چمکدار دستانے کے لیے 350,000 ڈالر ادا کیے تھے۔
اس کے علاوہ، اس پرفارمنس سے ٹھیک پہلے پہنی ہوئی مائیکل جیکسن کی ایک ٹوپی 2023 میں 80,000 ہزار دالر سے زائد میں فروخت ہوئی۔
اسی سال یعنی 1984 میں کولڈ ڈرنک کے ایک اشتہار میں گلوکار کی پہنی ہوئی چمڑے کی جیکٹ 3 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت ہوئی۔
یاد رہے کہ مائیکل جیکسن 2009 میں 50 سال کی عمر میں ایک مہلک اوور ڈوز کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے۔
دنیا بھر میں کروڑوں دلوں کی دھڑکن مائیکل جیکسن کی زندگی میں ان کے خلاف بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات سامنے آئے تھے تاہم ان کی مقبولیت میں آج تک کوئی کمی نہیں آئی
See lessمائیکل جیکسن کی جراب کتنے ڈالرز میں نیلام ہوئی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

See lessپاکستان نے بھارتی رافیل طیارہ کیسے گرایا؟
چینی میزائل PL-15: گیم چینجر ثابت ہوا
چینی میزائل PL-15: گیم چینجر ثابت ہوا