Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: July 31, 2025

    موحولیاتی تبدیلی: انڈیا کوئلے کے بغیر کیوں نہیں رہ سکتا؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 12:16 am

    ایندھن کا اخراج کرنے والا دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک انڈیا اب بھی کوئلے پر سب سے زیادہ انحصار کرتا ہے۔ مختلف ملکوں پر زور دیا جاتا ہے کہ وہ اس کا استعمال ختم کر دیں تو کیا ایسے میں تیزی سے ترقی کرنے والا اور ترقی پذیر ملک انڈیا توانائی کے اس اہم وسیلے کو چھوڑ سکتا ہے؟ ماحولیاتی تبدیلی کے ساتھ انڈیاRead more

    ایندھن کا اخراج کرنے والا دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک انڈیا اب بھی کوئلے پر سب سے زیادہ انحصار کرتا ہے۔ مختلف ملکوں پر زور دیا جاتا ہے کہ وہ اس کا استعمال ختم کر دیں تو کیا ایسے میں تیزی سے ترقی کرنے والا اور ترقی پذیر ملک انڈیا توانائی کے اس اہم وسیلے کو چھوڑ سکتا ہے؟

    ماحولیاتی تبدیلی کے ساتھ انڈیا کے چیلنجز کی ایک جھلک سنہ 2006 میں میری ایک نوجوان کاروباری شخصیت شونک کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں نظر آتی ہے۔

    انھوں نے مجھ سے پوچھا: ’انڈیا سے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے کیوں کہا جائے جبکہ مغرب کئی دہائیوں سے کرہ ارض کو آلودہ کر رہا ہے اور اس کے فوائد بھی حاصل کر رہا ہے۔

    انڈیا کے شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی یہ کاروباری شخصیت جوتوں کی ایک فیکٹری چلاتے ہیں اور انھوں نے اعتراف کیا کہ ان کی فیکٹری سے ہوا میں مضر گیسوں کا اخراج کیا جاتا ہے۔ انھوں نے کہا ’میں ان جوتوں کو امریکہ اور برطانیہ برآمد کرتا ہوں۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے مغرب نے یہ اخراج ترقی پذیر ممالک کو برآمد کر دیا۔۔۔ تو اب ہم کیوں رکیں۔

    اس کے بعد انڈیا کی آبادی اور معیشت کی طرح بہت کچھ بدل گیا اور عالمی اخراج میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

    اور جیسا کہ مغرب انڈیا پر زور ڈالتا ہے کہ وہ اپنے کاربن کے اخراج کو کم کرے تو اس کا زیادہ تر فوکس کوئلے پر ہے۔ کوئلہ سب سے مضر ایندھنوں میں سے ایک ہے اور انڈیا کی 70 فیصد سے زیادہ توانائی کا انحصار کوئلے پر ہی ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: July 31, 2025

    پاکستان میں کوئلے سے تیل و گیس کی پیداوار کے لیے حکومتی منصوبے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 12:14 am

    انھوں نے بتایا کہ پاکستان کی مجموعی درآمدات میں سے 25 فیصد حصہ توانائی کے شعبے کی درآمدات پر مشتمل ہے۔ 

    انھوں نے بتایا کہ پاکستان کی مجموعی درآمدات میں سے 25 فیصد حصہ توانائی کے شعبے کی درآمدات پر مشتمل ہے۔ 

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: July 31, 2025

    پاکستان میں کوئلے سے تیل و گیس کی پیداوار کے لیے حکومتی منصوبے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 12:12 am

    پاکستان میں مقامی گیس کی کم ہوتی پیداوار اور عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے مدنظر وفاقی حکومت کی جانب سے کوئلے سے گیس اور تیل کی پیداوار کی پالیسی پر کام جاری ہے۔ پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی خالد منصور کے مطابق گیس اور تیل کی پیداوار کےRead more

    پاکستان میں مقامی گیس کی کم ہوتی پیداوار اور عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے مدنظر وفاقی حکومت کی جانب سے کوئلے سے گیس اور تیل کی پیداوار کی پالیسی پر کام جاری ہے۔

    پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی خالد منصور کے مطابق گیس اور تیل کی پیداوار کے لیے صوبہ سندھ میں تھر کے کوئلے کو استعمال کیا جائے گا۔

    پاکستان کی سابقہ حکومت کی جانب سے کوئلے سے تیل و گیس کی پیداوار کا منصوبہ اس وقت سامنے آیا ہے جب عالمی مارکیٹ میں تیل و گیس کی قیمتیں انتہائی بلند سطح پر ہیں جس کے باعث پاکستان کو بے پناہ مسائل کا سامنا ہے کیونکہ ملک اپنی توانائی کی ضروریات کے لیے درآمدی تیل و گیس پر انحصار کرتا ہے۔

    پاکستان میں تھر کے کوئلے کو استعمال میں لا کر اس سے تیل و گیس پیدا کرنے کے منصوبے سے پہلے تھر کے کوئلے سے اس وقت 660 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے اور منصوبے کے مطابق آئندہ سال تک اس کوئلے سے بجلی کی پیداوار کو 1800 سے 2000 میگا واٹ تک بڑھا دیا جائے گا حکومتی منصوبے کے مطابق کوئلے سے تیل و گیس کی پیداوار کے لیے خصوصی ٹیکس مراعات دی جائیں گی تاکہ سرمایہ کاروں کو اس منصوبے کی جانب راغب کیا جا سکے۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: July 31, 2025

    پاکستان کے پاس تیل کے کتنے ذخائر ہیں؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 12:11 am

    پاکستان میں اس وقت تیل کی دریافت کا کام ملک کے چاروں صوبوں میں ہو رہا ہے 

    پاکستان میں اس وقت تیل کی دریافت کا کام ملک کے چاروں صوبوں میں ہو رہا ہے 

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: July 31, 2025

    پاکستان کے پاس تیل کے کتنے ذخائر ہیں؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 12:09 am

    اکستان میں تیل کی تلاش کے شعبے میں مختلف کمپنیاں کام کر رہی ہیں تاہم گذشتہ چند دہائیوں میں ملک میں تیل کی تلاش اور اُس کی پیداوار میں کوئی خاطر اضافہ نہیں دیکھا گیا ہے۔ پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2024 تک ملک میں تیل کے ذخائر دو کروڑ 38 لاکھ بیرل تک تھے۔Read more

    اکستان میں تیل کی تلاش کے شعبے میں مختلف کمپنیاں کام کر رہی ہیں تاہم گذشتہ چند دہائیوں میں ملک میں تیل کی تلاش اور اُس کی پیداوار میں کوئی خاطر اضافہ نہیں دیکھا گیا ہے۔ پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2024 تک ملک میں تیل کے ذخائر دو کروڑ 38 لاکھ بیرل تک تھے۔

    متعدد تیل کمپنیوں میں اعلیٰ عہدوں پر کام کرنے والے ماہر أمور توانائی محمد وصی خان نے بی بی سی کو بتایا پاکستان میں مقامی طور پر پیدا ہونے والا تیل ملکی ضرورت کے صرف دس سے پندرہ فیصد حصے کو پورا کرتا ہے جبکہ باقی کا 80 سے 85 فیصد بیرون ملک سے درآمد کیا جاتا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ یو ایس انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے جائزے کے مطابق پاکستان میں نو ارب بیرل تک کے پٹرولیم ذخائر موجود ہیں تاہم اُن کے مطابق انھیں اُس وقت تک ثابت شدہ ذخائر نہیں کیا جا سکتا جب تک یہ تجارتی طور پر قابل عمل نہ ہو جائیں۔

    وصی نے کہا پاکستان میں ماضی میں تیل کی تلاش کے لیے کی گئی کوششیں زیادہ کامیاب نہیں ہو سکی ہیں جس کی وجہ اس کام میں سرمایہ کاری اور درکار ٹیکنالوجی کی کمی ہے۔ اُن کا کہنا ہے امریکی صدر کی جانب سے اب جو اعلان سامنے آیا ہے اس کے تحت بظاہر ایسا لگتا ہے کہ امریکی حکومت کسی بڑی تیل کمپنی کو کہے گی کہ وہ پاکستان میں تیل کے ذخائر نکالنے کے لیے کام کرے۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: July 31, 2025

    پاکستان میں تیل کے ممکنہ ’وسیع ذخائر‘ کہاں ہیں اور صدر ٹرمپ کے اعلان کا مطلب کیا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 12:08 am

    پاکستان میں تیل کے ممکنہ ’وسیع ذخائر

    پاکستان میں تیل کے ممکنہ ’وسیع ذخائر

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: July 31, 2025

    پاکستان میں تیل کے ممکنہ ’وسیع ذخائر‘ کہاں ہیں اور صدر ٹرمپ کے اعلان کا مطلب کیا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 12:07 am

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان پاکستان کے تیل کے وسیع ذخائر نکالنے کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کا اسلام آباد کے ساتھ ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت دونوں ممالک مل کRead more

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان پاکستان کے تیل کے وسیع ذخائر نکالنے کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔

    اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کا اسلام آباد کے ساتھ ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت دونوں ممالک مل کر پاکستان کے تیل کے وسیع ذخائر کو قابل بازیافت ذخائر میں تبدیل کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔

    ان کا کہنا تھا کہ فی الحال ’ہم آئل کمپنی کا انتخاب کرنے کے عمل میں ہیں جو اس پارٹنرشپ کو لیڈ کرے گی۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’کون جانتا ہے، شاید وہ کسی دن انڈیا کو تیل بیچ رہے ہوں گے!‘

    یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان میں تیل اور گیس کی مقامی پیداوار میں گذشتہ چند سالوں میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے مقامی طلب کو پورا کرنے کے لیے بیرون ملک سے ان مصنوعات کی درآمدات میں اضافہ ہوا ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: July 30, 2025

    کاجول 50 سال کی عمر میں بھی اتنی جوان کیسے نظر آتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 11:54 pm

    کاجول نے 1992 میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا

    کاجول نے 1992 میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: July 30, 2025

    کاجول 50 سال کی عمر میں بھی اتنی جوان کیسے نظر آتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 11:53 pm

    بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے 50 سال کی عمر میں جوان اور صحت مند دکھنے کا راز شیئر کردیا۔ کاجول نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران اپنی عمر، خوبصورتی، صحت اور طرز زندگی سے متعلق کئی دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ 50 سالہ کاجول نے کہا کہ وہ بڑھتی عمر کے بارے میں فکرمند ضرور ہوتی ہیں، تاہم اسے خوRead more

    بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے 50 سال کی عمر میں جوان اور صحت مند دکھنے کا راز شیئر کردیا۔

    کاجول نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران اپنی عمر، خوبصورتی، صحت اور طرز زندگی سے متعلق کئی دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ 50 سالہ کاجول نے کہا کہ وہ بڑھتی عمر کے بارے میں فکرمند ضرور ہوتی ہیں، تاہم اسے خوش قسمتی بھی سمجھتی ہیں، کیونکہ ان کے مطابق بہت سے لوگ جوانی میں ہی دنیا سے چلے جاتے ہیں۔

    کاجول کا کہنا تھا کہ چہرے کی جھریوں سے زیادہ انسان کی آنکھیں اس کی عمر اور کیفیت کو ظاہر کرتی ہیں۔ جب کوئی تھکن یا زندگی سے بیزاری محسوس کرتا ہے تو وہ آنکھوں اور چہرے سے جھلکنے لگتا ہے۔

    اداکارہ نے اپنی فٹنس اور خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ وہ روزانہ آٹھ گلاس پانی پیتی ہیں، 8 سے 10 گھنٹے کی نیند لیتی ہیں، چہرے کی صفائی کا خاص خیال رکھتی ہیں اور ہر رات سونے سے پہلے نائٹ کریم لگاتی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ باقاعدگی سے ورزش بھی کرتی ہیں۔

    کاجول کا کہنا تھا کہ وہ زندگی کے آئندہ سالوں کو بھی خوبصورتی سے گزارنا چاہتی ہیں۔

    یاد رہے کہ کاجول نے 1992 میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا اور حال ہی میں ان کی نئی فلم سرزمین اور ماں ریلیز ہوئی ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: July 30, 2025

    سام سنگ کے ایک اور اسمارٹ فون کی اہم معلومات لیک!

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 30, 2025 at 11:51 pm

    تازہ ترین رپورٹ میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے گلیکسی اے 17 کی لانچ سے متعلق اہم انکشاف کیا گیا ہے

    تازہ ترین رپورٹ میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے گلیکسی اے 17 کی لانچ سے متعلق اہم انکشاف کیا گیا ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 49 50 51 52 53 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.