Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: July 31, 2025

    سدھو موسے والا کو کیوں قتل کیا گیا؟ گینگسٹر گولڈی برار کی زبانی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 1:39 am

    ہ ایک ایسا قتل تھا جس نے انڈیا کو ہلا کر رکھ دیا: پنجابی ہپ ہاپ سٹار سدھو موسے والا کو کرائے کے قاتلوں نے ان کی کار کی ونڈ سکرین سے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ کچھ ہی گھنٹے بعد گولڈی برار نامی پنجابی گینگسٹر نے فیس بک کا استعمال کرتے ہوئے اس قتل کی ذمہ داری قبول کی۔ لیکن اس قتل کے تین برس بعد بھی کسیRead more

    ہ ایک ایسا قتل تھا جس نے انڈیا کو ہلا کر رکھ دیا: پنجابی ہپ ہاپ سٹار سدھو موسے والا کو کرائے کے قاتلوں نے ان کی کار کی ونڈ سکرین سے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔

    کچھ ہی گھنٹے بعد گولڈی برار نامی پنجابی گینگسٹر نے فیس بک کا استعمال کرتے ہوئے اس قتل کی ذمہ داری قبول کی۔

    لیکن اس قتل کے تین برس بعد بھی کسی کو مقدمے کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور گولڈی برار بھی ابھی تک فرار ہیں اور اس بارے میں کوئی معلومات نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔

    اب بی بی سی آئی نے گولڈی برار سے رابطہ کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سدھو موسے والا کو کیوں قتل کیا گیا

    گولڈی برار نے بی بی سی ورلڈ سروس کو تکبرانہ انداز میں بتایا کہ ’موسے والا نے کچھ ایسی غلطیاں کیں جنھیں معاف نہیں کیا جا سکتا تھا۔‘

    ’ہمارے پاس اسے مارنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا۔ اسے اپنے اعمال کے نتائج بھگتنا تھے۔ یا تو وہ رہتا یا پھر ہم۔ یہ سادہ سی بات ہے۔‘

                      

    بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں

    سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں

    مواد پر جائیں

    مئی 2022 کی ایک گرم شام سدھو موسے والا اپنی کالے رنگ کی مہندرا تھر ایس یو وی پر انڈین ریاست پنجاب میں اپنے گاؤں کے قریب دھول بھری گلیوں میں جا رہے تھے کہ چند ہی منٹوں میں دو گاڑیاں ان کا پیچھا کرنے لگیں۔

    بعد میں سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ان گاڑیوں کو تنگ موڑ پر سدھوموسے والا کی گاڑی کے قریب آتے دیکھا گیا۔ پھر سڑک کے ایک موڑ پر ان گاڑیوں میں سے ایک آگے بڑھی اور موسے والا کی ایس یو وی دیوار سے ٹکرائی۔

    موسے والا پھنس چکے تھے اور چند ہی لمحوں بعد فائرنگ شروع ہو گئی۔

    موبائل فوٹیج میں فائرنگ کے بعد کی منظر کشی ہوئی۔ موسے والا کی ایس یو وی گولیوں سے چھلنی تھی، ونڈ سکرین ٹوٹ گئی تھی جبکہ گاڑی کا بونٹ پنکچر ہو گیا۔

    جائے وقوعہ پر موجود افراد نے کانپتی آوازوں میں اپنے صدمے اور تشویش کا اظہار کیا۔

    ’کوئی انھیں گاڑی سے باہر نکالے۔۔۔‘

    ’پانی لاؤ۔۔۔‘

    ’موسے والا کو گولی لگ گئی۔۔۔‘

    لیکن بہت دیر ہو چکی تھی اور ہسپتال پہنچنے پر موسے والا کو مردہ قرار دیا گیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق انھیں 24 گولیاں لگی تھیں۔

    جدید دور کے پنجاب کے سب سے بڑے ثقافتی آئیکون اور 28 سالہ ریپر کو دن دیہاڑے قتل کیا گیا تھا۔

    اس وقت گاڑی میں موسے والا کے ساتھ ان کے ایک کزن اور ایک دوست بھی موجود تھے، جو اس حملے میں زخمی ہوئے لیکن زندہ بچ گئے۔

    آخر کار چھ مسلح افراد کی شناخت ہوئی۔ انھوں نے اے کے 47 اور پستول اٹھا رکھے تھے۔ قتل کے بعد کے ہفتوں میں تقریباً 30 افراد کو گرفتار کیا گیا اور دو مشتبہ مسلح افراد مارے گئے جنھیں انڈین پولیس نے ’انکاؤنٹر‘ قرار دیا۔

    متعدد افراد کی گرفتاریوں کے باوجود قتل کے پیچھے محرکات مشکوک ہی رہے۔

    گولڈی برار جو اس قتل کا حکم دینے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، اس موقع پر انڈیا میں موجود نہیں تھے۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ کینیڈا میں تھے۔

    ان کے ساتھ ہماری بات چیت چھ گھنٹے پر محیط تھی جو وائس نوٹس کے تبادلے کی صورت میں ہوئی۔

    اس سے ہمیں یہ جاننے کا موقع ملا کہ موسے والا کو کیوں مارا گیا اور اس قتل کی ذمہ داری قبول کرنے والے شخص کے مقاصد کے بارے میں پوچھ گچھ کرنے کا موقع بھی ملا۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: July 31, 2025

    2026 میں سدھو موسے والا کے لائیو کنسرٹ کا اعلان: گلوکار کی موت کے بعد یہ کیسے ممکن ہوگا؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 1:37 am

    اعلان کے مطابق یہ پروگرام ہولوگرام ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ پیش کیا جائے گا

    اعلان کے مطابق یہ پروگرام ہولوگرام ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ پیش کیا جائے گا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: July 31, 2025

    2026 میں سدھو موسے والا کے لائیو کنسرٹ کا اعلان: گلوکار کی موت کے بعد یہ کیسے ممکن ہوگا؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 1:35 am

    سدھو موسے والا کی ٹیم کی جانب سے 14 جولائی کو ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں ’سائنڈ ٹو گاڈ، ورلڈ ٹور-2026‘ لکھا تھا۔ یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے کہ تین سال قبل قتل ہوجانے والے سدھو موسے والا کا ورلڈ ٹور 2026 میں ہوگا۔ تاہم ابھی تک کوئی باضابطہ مقام یا شیڈول شیئر نہیں کیا گیا ہے۔ مختلف میڈیا ہاؤسز سRead more

    سدھو موسے والا کی ٹیم کی جانب سے 14 جولائی کو ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں ’سائنڈ ٹو گاڈ، ورلڈ ٹور-2026‘ لکھا تھا۔

    یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے کہ تین سال قبل قتل ہوجانے والے سدھو موسے والا کا ورلڈ ٹور 2026 میں ہوگا۔

    تاہم ابھی تک کوئی باضابطہ مقام یا شیڈول شیئر نہیں کیا گیا ہے۔ مختلف میڈیا ہاؤسز سے بات چیت میں سدھو موسے والا کی ٹیم نے بتایا کہ فی الحال تیاریاں زوروں پر ہیں اور اس ٹور کے بارے میں تمام معلومات صرف سدھو موسے والا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ہی مداحوں سے شیئر کی جائیں گی۔ لیکن 29 مئی سنہ 2022 کو سدھو موسے والا کے قتل کے بعد سے اب تک ان کے 11 گانے ریلیز ہو چکے ہیں

    سدھو موسے والا کے مداح اس خبر کو لے کر پرجوش بھی ہیں اور حیران بھی کہ جو شخص اس دنیا میں موجود ہی نہیں، اس کا ورلڈ ٹور آخر کیسے ممکن ہے؟

    موسے والا کی ٹیم کی جانب سے شیئر کی گئی ویب سائٹ ’سائنڈ ٹو گاڈ‘ کے مطابق یہ ایک ’ہولوگرام شو‘ ہوگا۔

    ویب سائٹ پر شیئر کی گئی معلومات میں لکھا گیا ہے کہ ’یہ ان کا پہلا ہولوگرام ٹور ہوگا، جو موسے والا کو خراجِ عقیدت ہوگا، جس میں ٹیکنالوجی اور جذبات کا امتزاج نظر آئے گا۔ دنیا بھر میں موجود ان کے مداح ایک بار پھر ان کی توانائی، آواز اور موجودگی کو صرف ایک یاد کے طور پر نہیں بلکہ حقیقت کی طرح محسوس کر سکیں گے۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: July 31, 2025

    ماحولیاتی تبدیلی: ’دنیا نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے‘

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 1:33 am

    پولینڈ میں ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس کے آغاز پر ماحولیاتی تپش کو روکنے کے لیے سرگرم چار سرکردہ ماہرین نے خبردار کیا ہے 

    پولینڈ میں ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس کے آغاز پر ماحولیاتی تپش کو روکنے کے لیے سرگرم چار سرکردہ ماہرین نے خبردار کیا ہے 

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: July 31, 2025

    ماحولیاتی تبدیلی: ’دنیا نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے‘

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 1:32 am

    پولینڈ میں ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس کے آغاز پر ماحولیاتی تپش کو روکنے کے لیے سرگرم چار سرکردہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زمین 'نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے۔' ایک شاذ و نادر ہونے والے واقعے میں اقوامِ متحدہ کی زیرِ نگرانی ہونے والی کانفرنس میں چار سابق صدور نے موثر فیصلہ سازی پر زور دیا ہے۔ 20Read more

    پولینڈ میں ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس کے آغاز پر ماحولیاتی تپش کو روکنے کے لیے سرگرم چار سرکردہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زمین ‘نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے۔’

    ایک شاذ و نادر ہونے والے واقعے میں اقوامِ متحدہ کی زیرِ نگرانی ہونے والی کانفرنس میں چار سابق صدور نے موثر فیصلہ سازی پر زور دیا ہے۔

    2015 میں ہونے والے پیرس معاہدے کے بعد سے پولینڈ کے شہر کاٹوویٹسا میں ہونے والا یہ اجلاس سب سے اہم ہے۔

    پیرس معاہدے پر چین اور یورپی یونین ایک ساتھ

    عالمی ماحولیاتی معاہدے پر عملدرآمد شروع

    ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر دنیا پیرس معاہدے میں طے پانے والے اہداف حاصل کرنا چاہتی ہے تو اسے خطرناک گیسوں کے اخراج میں فوری کمی لانا ہو گی

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: July 31, 2025

    زمین پر ممالیہ میں اضافے کی وجہ دمدار ستارہ

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 1:30 am

    سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین پر ممالیہ میں اضافے کی ایک وجہ شاید 55 ملین سال پہلے دم دار ستارے کا اس سے ٹکرانا ہے۔

    سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین پر ممالیہ میں اضافے کی ایک وجہ شاید 55 ملین سال پہلے دم دار ستارے کا اس سے ٹکرانا ہے۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: July 31, 2025

    زمین پر ممالیہ میں اضافے کی وجہ دمدار ستارہ

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 1:29 am

    سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین پر ممالیہ میں اضافے کی ایک وجہ شاید 55 ملین سال پہلے دم دار ستارے کا اس سے ٹکرانا ہے۔ سائنسی جریدے ’جنرل سائنس‘ میں امریکی ماہرین نے اس حوالے سے نئے ثبوت دیے ہیں۔ ٭ مریخ جیسے حالات زمین پر ماہرین کا کہنا ہے کہ عصر جدید کے آغاز میں ممالیہ کے گروہوں کا زمین پر پھیلاؤ گلوRead more

    سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین پر ممالیہ میں اضافے کی ایک وجہ شاید 55 ملین سال پہلے دم دار ستارے کا اس سے ٹکرانا ہے۔

    سائنسی جریدے ’جنرل سائنس‘ میں امریکی ماہرین نے اس حوالے سے نئے ثبوت دیے ہیں۔

    ٭ مریخ جیسے حالات زمین پر

    ماہرین کا کہنا ہے کہ عصر جدید کے آغاز میں ممالیہ کے گروہوں کا زمین پر پھیلاؤ گلوبل وارمنگ یعنی عالمی حدت میں اضافے کا سبب ہو سکتا ہے سائنس دانوں کو تحقیق کے دوران گول شکل کے گلاس کے ٹکڑے ملے جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ فضا میں پگھلے ہوئے مادے کے ٹھوس ہونے کی وجہ سے بنے

    اہم دیگر ماہرین اس ٹیم سے اتفاق نہیں کرتے۔ ان کا کہنا ہے کہ خلا میں ہونے والے اثرات کے زمین پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

    مثال کے طور پر چھ کروڑ ساٹھ لاکھ سال قبل ڈائناسور کا دنیا سے خاتمہ ایک سیارچے جو میسکیکو کے جزیرانما یوکیتان سے ٹکرایا تھا کی وجہ سے ہوا۔

    اس تحقیق میں شامل رٹگرز یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ڈینس کینٹ کا خیال ہے کہ نیو جرسی کے ساحلی علاقے کی تہہ سے ملنے والا موٹا شیشہ وہ 10 کلومیٹر چوڑا دم دار سیارچہ ہے جو بحرِ اوقیانوس میں آکر ٹکرایا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: July 31, 2025

    ماحولیاتی تبدیلی کیا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 1:28 am

    عالمی تپش سے طوفانوں اور سیلابوں کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا

    عالمی تپش سے طوفانوں اور سیلابوں کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: July 31, 2025

    ماحولیاتی تبدیلی کیا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 1:26 am

    افریقی ملک روانڈا میں ڈیڑھ سو ملکوں نے عالمی تپش میں اضافہ روکنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس وقت اوسط عالمی درجۂ حرارت 15 ڈگری سیلسیئس ہے، لیکن ارضیاتی ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ ماضی میں اس میں کمی بیشی ہوتی رہی ہے۔ تاہم ماضی میں ہونے والی تبدیلیوں کے مقابلے پر درجۂ حرارت میں ہونے والی مRead more

    افریقی ملک روانڈا میں ڈیڑھ سو ملکوں نے عالمی تپش میں اضافہ روکنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

    اس وقت اوسط عالمی درجۂ حرارت 15 ڈگری سیلسیئس ہے، لیکن ارضیاتی ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ ماضی میں اس میں کمی بیشی ہوتی رہی ہے۔

    تاہم ماضی میں ہونے والی تبدیلیوں کے مقابلے پر درجۂ حرارت میں ہونے والی موجودہ تبدیلی بہت تیزی سے رونما ہو رہی ہے۔ سائنس دانوں کو تشویش ہے کہ انسانوں کے ہاتھوں کی جانے والی اس برق رفتار تبدیلی سے مستقبل میں زمین کے موسم پر شدید اثرات مرتب ہوں گے  گرین ہاؤس اثر اس قدرتی عمل کو کہا جاتا ہے جس کی مدد سے زمین سورج سے حاصل شدہ توانائی کو مقید کر لیتی ہے۔ سورج سے آنے والی حرارت روشنی کی شکل میں زمین کی سطح سے ٹکرانے کے بعد منعکس ہو کر واپس خلا میں بکھر جاتی ہے، تاہم کرۂ ہوائی میں موجود گیسیں اس حرارت کے کچھ حصے کو جذب کر لیتی ہیں، جس سے کرۂ ہوائی کا نچلا حصہ اور زمین کی سطح دونوں گرم ہو جاتے ہیں اگر یہ عمل نہ ہوتا تو اس وقت زمین 30 درجہ زیادہ ٹھنڈی ہوتی، اور اس پر زندگی گزارنا بہت مشکل ہو جاتا۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: July 31, 2025

    گرین لینڈ: 350 برسوں میں سب سے زیادہ برف کب پگھلی؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 12:39 am

      جنوبی گرین لینڈ کے برفانی تودوں کی بین الاقوامی خلائی سینٹر سے لی گئی تصویر

      جنوبی گرین لینڈ کے برفانی تودوں کی بین الاقوامی خلائی سینٹر سے لی گئی تصویر

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 47 48 49 50 51 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.