Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
تاریخ کے10بدترین زلزلے ، جانی نقصان اورشدت کے اعتبارسے پیش ہے زلزلوں کی فہرست
روس کے جزیرہ نما کامچٹکا میں بدھ کو آنے والے 8.8 شدت کے زلزلے نے ایک بار پھر پوری دنیا کو یاد دلایا ہے کہ جب قدرت اپنا بھیانک روپ دکھاتی ہے تو تمام جدید ٹیکنالوجی بھی بے بس نظر آتی ہے۔ اس زلزلے کے بعد جاپان اور امریکہ سمیت کئی ممالک میں سونامی کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اگرچہ جان و مال کا کوئی بڑاRead more
روس کے جزیرہ نما کامچٹکا میں بدھ کو آنے والے 8.8 شدت کے زلزلے نے ایک بار پھر پوری دنیا کو یاد دلایا ہے کہ جب قدرت اپنا بھیانک روپ دکھاتی ہے تو تمام جدید ٹیکنالوجی بھی بے بس نظر آتی ہے۔ اس زلزلے کے بعد جاپان اور امریکہ سمیت کئی ممالک میں سونامی کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اگرچہ جان و مال کا کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا لیکن خوف اور بے چینی ضرور بڑھی ہے۔ اس موقع پر آئیے تاریخ کے 10 طاقتور ترین زلزلوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں جنہوں نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ اب تک کا سب سے طاقتور اور تباہ کن زلزلہ 1960 میں آیا تھا۔ اسے گریٹ چلی یاوالڈیویا زلزلہ کے نام سے جانا جاتا ہے، جس کی شدت 9.5 تھی۔ خوش قسمتی سے اس سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔ زلزلے نے 1,655 جانیں لیں اور 20 لاکھ افراد بے گھر ہوئے 1964 میں، الاسکا کے پرنس ولیم ساؤنڈ کے علاقے میں 9.2 شدت کا زلزلہ آیا، جسے گڈ فرائیڈے زلزلہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی طاقت اتنی زیادہ تھی کہ کئی جگہوں پر زمین اوپراٹھ گئی اور بڑے پیمانے پر سونامی آئی۔ اس آفت میں 130 افراد ہلاک اور 2.3 بلین ڈالر کا نقصان ہوا۔ 2004 میں، بحر ہند میں سماترا کے قریب 9.1 شدت کے زلزلے نے تاریخ کی سب سے تباہ کن سونامی کو جنم دیا۔ اس سانحے میں 2.8 لاکھ سے زیادہ لوگ مارے گئے اور تقریباً 11 لاکھ لوگ بے گھر ہو گئے۔ اس کا اثر ہندوستان، سری لنکا، تھائی لینڈ اور مشرقی افریقہ میں محسوس کیا گیا۔
See less2025 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 5 فلمیں، 'سیارا' 12 دن میں کہاں پہنچ گئی؟
نئی دہلی: سال 2025 بالی ووڈ کے لیے اچھا گزر رہا ہے۔ اس سال بالی ووڈ کی کچھ فلموں نے باکس آفس پر بہت اچھا اثر ڈالا اور اب بھی دیکھا جا رہا ہے۔ ایسے میں آج ہم آپ کو ان 5 فلموں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں، جو سال 2025 کی 5 سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں کی فہرست میں شامل ہیں
نئی دہلی: سال 2025 بالی ووڈ کے لیے اچھا گزر رہا ہے۔ اس سال بالی ووڈ کی کچھ فلموں نے باکس آفس پر بہت اچھا اثر ڈالا اور اب بھی دیکھا جا رہا ہے۔ ایسے میں آج ہم آپ کو ان 5 فلموں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں، جو سال 2025 کی 5 سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں کی فہرست میں شامل ہیں





See less2025 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 5 فلمیں، 'سیارا' 12 دن میں کہاں پہنچ گئی؟
5 Highest Grossing Films Of 2025: سال 2025 میں بالی ووڈ کی کچھ فلموں نے باکس آفس پر بہت اچھا پرفارم کیا اور اس کی تازہ ترین مثال آہان پانڈے اور انیت پڈا کی پہلی فلم 'سیارا' ہے۔ اس فلم نے اپنی ریلیز کے صرف 12 دنوں میں ایک بڑا سنگ میل حاصل کر لیا ہے
5 Highest Grossing Films Of 2025: سال 2025 میں بالی ووڈ کی کچھ فلموں نے باکس آفس پر بہت اچھا پرفارم کیا اور اس کی تازہ ترین مثال آہان پانڈے اور انیت پڈا کی پہلی فلم ‘سیارا’ ہے۔ اس فلم نے اپنی ریلیز کے صرف 12 دنوں میں ایک بڑا سنگ میل حاصل کر لیا ہے
See lessآپ بھارت کے امیر ترین شخص کو جانتے ہیں لیکن پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں سب سے امیر کون ہے؟ جان کے رہ جاو گے حیران
پ بھارت کے امیر ترین شخص کو جانتے ہیں لیکن پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں سب سے امیر کون ہے جان کے رہ جاو گے حیران
پ بھارت کے امیر ترین شخص کو جانتے ہیں لیکن پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں سب سے امیر کون ہ


ے جان کے رہ جاو گے حیران
See lessآپ بھارت کے امیر ترین شخص کو جانتے ہیں لیکن پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں سب سے امیر کون ہے؟ جان کے رہ جاو گے حیران
ہندوستان کے امیر ترین شخص مکیش امبانی ہیں، جن کی کل دولت اس وقت تقریباً 9.20 لاکھ کروڑ روپے ہے۔ مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین شخص بھی ہیں اور دنیا کے امیر ترین افراد میں ان کا نمبر 17 واں ہے۔ مکیش امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور ایم ڈی ہیں، جن کا نیٹ ورک تیل اور گیس، ریٹیل، ٹیلی کام، نئی تواRead more
ہندوستان کے امیر ترین شخص مکیش امبانی ہیں، جن کی کل دولت اس وقت تقریباً 9.20 لاکھ کروڑ روپے ہے۔ مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین شخص بھی ہیں اور دنیا کے امیر ترین افراد میں ان کا نمبر 17 واں ہے۔ مکیش امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور ایم ڈی ہیں، جن کا نیٹ ورک تیل اور گیس، ریٹیل، ٹیلی کام، نئی توانائی اور ٹیکسٹائل سمیت کئی صنعتوں میں پھیلا ہوا ہے۔
See less’لیجنڈز‘ کا میچ منسوخ ہونے پر شاہد آفریدی کا جواب: ’ایک کھلاڑی کی وجہ سے ساری انڈین ٹیم مایوس ہوئی‘
آفریدی نے کہا کہ 'اگر مجھے پتا ہوتا کہ میری وجہ سے میچ رُک رہا ہے تو میں گراؤنڈ ہی نہ جاتا‘
آفریدی نے کہا کہ ‘اگر مجھے پتا ہوتا کہ میری وجہ سے میچ رُک رہا ہے تو میں گراؤنڈ ہی نہ جاتا‘




See less’لیجنڈز‘ کا میچ منسوخ ہونے پر شاہد آفریدی کا جواب: ’ایک کھلاڑی کی وجہ سے ساری انڈین ٹیم مایوس ہوئی‘
گرچہ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے دوسرے سیزن میں اتوار کو پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ منسوخ کیا گیا مگر اس پر پیدا ہونے والا تنازع تاحال تھم نہیں سکا ہے۔ میچ کی منسوخی پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کھیل کو سیاست سے الگ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔Read more
گرچہ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے دوسرے سیزن میں اتوار کو پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ منسوخ کیا گیا مگر اس پر پیدا ہونے والا تنازع تاحال تھم نہیں سکا ہے۔
میچ کی منسوخی پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کھیل کو سیاست سے الگ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ جیو نیوز کو دیے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو اپنے ملک کا سفیر بننا چاہیے اور انھیں شرمندگی کا باعث نہیں بننا چاہیے۔
انھوں نے انڈین ٹیم کے کھلاڑیوں کا نام لیے بغیر کہا کہ ‘یا تو آپ لوگ یہاں آنے سے پہلے ہی منع کر دیتے کہ ہم پاکستان کے خلاف نہیں کھیلیں گے۔ آپ آ بھی گئے، آپ نے پریکٹس سیشن بھی کیے۔ ایک ہی دن میں سب بدل دیا۔’
برمنگھم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ ‘شاہد آفریدی تو ویسے بھی نہیں کھیل رہا تھا۔۔۔ میرا ری ہیب تین ہفتوں کا ہے، دو ہفتوں میں ٹورنامنٹ ختم ہو رہا ہے۔’
باجوڑ کے 16 دیہات میں آبادی کی نقل و حرکت پر تین روزہ پابندی: تحصیل ماموند میں ’ٹارگٹڈ کارروائیوں‘ کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
باجوڑ میں شہریوں کی جانب سے تحصیل ماموند جانے والے مرکزی راستے پر احتجاج کیا جا رہا ہے
باجوڑ میں شہریوں کی جانب سے تحصیل ماموند جانے والے مرکزی راستے پر احتجاج کیا جا رہا ہے



See lessباجوڑ کے 16 دیہات میں آبادی کی نقل و حرکت پر تین روزہ پابندی: تحصیل ماموند میں ’ٹارگٹڈ کارروائیوں‘ کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
صوبہ خیبرپختونخوا میں ضلع باجوڑ کی افغانستان سے متصل تحصیل 'ماموند' کے 16 دیہات میں 'عسکریت پسندوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں' کی غرض سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں پر عائد کردہ نقل و حرکت کی پابندیوں کا آج دوسرا دن ہے اور علاقہ مکینوں کے مطابق پہلے دن کے برعکس آج نہ تو فضا میں ہیلی کاپٹر گشت کرRead more
صوبہ خیبرپختونخوا میں ضلع باجوڑ کی افغانستان سے متصل تحصیل ‘ماموند’ کے 16 دیہات میں ‘عسکریت پسندوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں’ کی غرض سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں پر عائد کردہ نقل و حرکت کی پابندیوں کا آج دوسرا دن ہے اور علاقہ مکینوں کے مطابق پہلے دن کے برعکس آج نہ تو فضا میں ہیلی کاپٹر گشت کر رہے ہیں اور نہ ہی فائرنگ یا بمباری کی آوازیں سُنائی دے رہی ہیں۔
باجوڑ کے مقامی صحافی بلال یاسر نے بی بی سی اُردو کو بتایا کہ نقل و حرکت پر پابندیوں کے پہلے دن (یعنی منگل کو) پورے علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں سُنی گئی تھیں جس کے بعد چند ’خوفزدہ خاندانوں نے علاقے سے نقل مکانی بھی کی تھی۔‘
بلال یاسر کا کہنا ہے کہ تحصیل ماموند کی طرف جانے والے مرکزی راستے (عمری چوک) پر اِس وقت ایک احتجاج ہو رہا ہے جس میں شامل ’مظاہرین نے ہاتھوں میں قرآن اُٹھا رکھے ہیں اور وہ علاقے میں جاری ’فوجی آپریشن‘ پر تنقید کر رہے ہیں۔‘
یہ احتجاج پی ٹی آئی کے سابق رُکنِ اسمبلی گُل ظفر خان کی قیادت میں جاری ہے
س نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا تھا کہ ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی (باجوڑ) کی سفارش پر نقل و حرکت کی یہ پابندی عسکریت پسندوں کے خلاف ٹارگٹڈ ایکشنز (کارروائیوں) کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔
تاہم اس حوالے سے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ یعنی آئی ایس پی آر کی جانب سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں
مواد پر جائیں
مقامی افراد کا دعویٰ ہے کہ نقل و حرکت پر پابندی کے پہلے روز (29 جولائی) کو ہونے والی کارروائیوں کے دوران چند مقامی افراد مارے گئے ہیں تاہم ہسپتال یا سرکاری ذرائع اس کی تصدیق نہیں کر رہے ہیں۔
دوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے آفس سے جاری کردہ ایک بیان میں ضلع باجوڑ میں ‘معصوم شہریوں کی شہادت’ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے خاندانوں کے لیے ایک، ایک کروڑ روپے جبکہ زخمی ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے خاندانوں کے لیے 25، 25 لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا ہے۔
تاہم وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہے۔
اس حوالے سے باجوڑ کے ڈپٹی کمشنر اور ضلعی پولیس افسر سے بارہا رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم ان کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ بی بی سی اُردو کے رابطہ کرنے پر باجوڑ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر حیات نے بتایا کہ اُن کے پاس اس ضمن میں جو بھی تفصیلات تھیں وہ انھوں نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر بھیج دی گئی ہیں اور میڈیا وہیں سے یہ تفصیلات حاصل کر سکتا ہے۔
صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد گنڈاپور نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انھوں نے ’تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ صوبائی محکمہ داخلہ کی اجازت کے بغیر کہیں بھی کرفیو یا دفعہ 144 نافذ نہ کریں۔‘
یاد رہے کہ خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں بشمول ٹانک، وادی تیراہ اور باجوڑ میں حالیہ کچھ عرصے میں جہاں بے امنی کے واقعات میں تیزی آئی ہے، وہیں سکیورٹی فورسز کی ٹارگٹڈ کاررائیوں کے دوران شہریوں کی مبینہ ہلاکتوں پر مقامی افراد نے احتجاج بھی کیے ہیں۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹانک اور وادی تیراہ میں پیش آئے دو الگ الگ واقعات میں دو بچیوں کی مبینہ ہلاکت کے بعد مقامی آبادی کی جانب سے احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے ہیں
ٹرمپ کا بھارت کو ایک اور جھٹکا، خالصتان تحریک کے حامی گرپتونت سنگھ کو خط لکھ دیا
خط میں امریکی شہریوں کے حقوق اور سلامتی کے لیے لڑائی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا—فوٹو: فائل
خط میں امریکی شہریوں کے حقوق اور سلامتی کے لیے لڑائی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا—فوٹو: فائل
See less