Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: July 29, 2025

    ٹرمپ کا بھارت کو ایک اور جھٹکا، خالصتان تحریک کے حامی گرپتونت سنگھ کو خط لکھ دیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 29, 2025 at 1:13 pm

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتہاپسند حکومت کو   عالمی سطح پر  ایک بار  پھر  سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو خط لکھ دیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے خط میں امریکی شہریوںRead more

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتہاپسند حکومت کو   عالمی سطح پر  ایک بار  پھر  سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

    امریکی صدر ٹرمپ نے مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو خط لکھ دیا۔

    صدر ٹرمپ نے اپنے خط میں امریکی شہریوں کے حقوق اور  سلامتی کے لیے لڑائی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    امریکی صدر ٹرمپ نے خط میں واضح کیاکہ میں اپنے شہریوں، اپنی قوم اور  اقدار کو سب سے پہلے رکھتا ہوں، جب امریکا محفوظ ہوگا، تبھی دنیا بھی محفوظ ہوگی۔

    امریکی صدر نے کہا کہ میں اپنے شہریوں کے حقوق اور سلامتی کے لیے لڑنا کبھی نہیں چھوڑوں گا۔

    سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ارسال کردہ خط اپنی ایکس پوسٹ میں شیئر کردیا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: July 29, 2025

    ہم پاکستان کا80 فیصد پانی یہ کہہ کر روک رہے ہیں کہ پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے تو آپ کرکٹ میچ کیسے کھیلیں گے؟ اسد الدین اویسی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 29, 2025 at 1:10 pm

    دنیا میرا ضمیر مجھے پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت نہیں دیتا: اسد اویسی


    دنیا

    میرا ضمیر مجھے پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت نہیں دیتا: اسد اویسی


    میرا ضمیر مجھے پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت نہیں دیتا: اسد اویسی
    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: July 29, 2025

    ہم پاکستان کا80 فیصد پانی یہ کہہ کر روک رہے ہیں کہ پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے تو آپ کرکٹ میچ کیسے کھیلیں گے؟ اسد الدین اویسی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 29, 2025 at 1:09 pm

    بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ  اُن کا ضمیر  انہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں پہلگام حملے اور  آپریشن سندور  پر جاری بحث کے دوران حکومت کو  شدیدRead more

    بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ  اُن کا ضمیر  انہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔

    اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں پہلگام حملے اور  آپریشن سندور  پر جاری بحث کے دوران حکومت کو  شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

    انہوں نے اپنے خطاب کےدوران حکومت سے سوالات کرتے ہوئےکہا کہ جب بھارت نے پاکستان کے خلاف کئی سخت اقدامات اٹھائے ہیں تو  پھر ایشیا کپ میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ میچ کھیلنے کی اجازت کیسے دی جا رہی ہے؟  آپ کس منہ سے پاکستان سے کرکٹ کھیلیں گے؟

    انہوں نےکہاکہ بھارت کی پاکستان سے تجارت بند ہے، وہاں کے جہاز بھارت نہیں آ سکتے، آبی راستے سے بھی جہازوں پر پابندی ہے  مگر کرکٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔

    انہوں نے کہا جب ہم پانی نہیں دے رہے، ہم پاکستان کا 80 فیصد پانی یہ کہہ کر روک رہے ہیں کہ پانی اور  خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے تو  آپ کرکٹ میچ کیسے کھیلیں گے؟

    انہوں نےکہاکہ اُن کا ضمیر  انہیں  پاکستان اور  بھارت کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے کی اجازت نہیں دیتا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: July 29, 2025

    غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیں گے: برطانوی وزیراعظم کا مشروط اعلان

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 29, 2025 at 1:07 pm

    برطانیہ مشروط طور  پر فلسطین کو  بطور  ریاست تسلیم کرنے  پر  راضی ہوگیا

    غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیں گے: برطانوی وزیراعظم کا مشروط اعلان

    برطانیہ مشروط طور  پر فلسطین کو  بطور  ریاست تسلیم کرنے  پر  راضی ہوگیا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: July 29, 2025

    غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیں گے: برطانوی وزیراعظم کا مشروط اعلان

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 29, 2025 at 1:06 pm

    برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نےکابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو  برطانیہ ستمبر میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرے گا۔ ان کا کہنا تھاکہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی، مغربی کنارے پر تسلط نہ کرنے کا اعلان اور  دو ریاستی حل پر رضامندی نہ دی تو فلسطینی ریاست کو تسلRead more

    برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نےکابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو  برطانیہ ستمبر میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرے گا۔

    ان کا کہنا تھاکہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی، مغربی کنارے پر تسلط نہ کرنے کا اعلان اور  دو ریاستی حل پر رضامندی نہ دی تو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: July 29, 2025

    مریکی صدر نے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی دیدی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 29, 2025 at 1:04 pm

    فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  بھارت پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی دے دی۔

    امریکی صدر نے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی دیدیفوٹو: فائل

    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  بھارت پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی دے دی۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: July 29, 2025

    مریکی صدر نے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی دیدی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 29, 2025 at 1:03 pm

    صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے اگر تجارتی معاہدہ نہ کیا تو اسے 25 فیصد ٹیرف دینا پڑے گا ۔ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت ایک اچھا دوست رہا ہے، لیکن اس نے بنیادی طور پر تقریباً تمام ممالک سے زیادہ ٹیرف وصول کیے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  ابھی تک امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معRead more

    صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے اگر تجارتی معاہدہ نہ کیا تو اسے 25 فیصد ٹیرف دینا پڑے گا ۔

    ٹرمپ نے کہا کہ بھارت ایک اچھا دوست رہا ہے، لیکن اس نے بنیادی طور پر تقریباً تمام ممالک سے زیادہ ٹیرف وصول کیے۔

    صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  ابھی تک امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ طے نہیں پایا۔

    خیال رہے کہ امریکی صدر نے اپریل میں بھارتی مصنوعات پر 26 فیصد ٹیرف کے نفاذ کا اعلان کیا تھا جس پر عملدرآمد جولائی تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا تھا۔

    اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں کار ساز کمپنی ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگنے سے بھی رکوادیا تھا۔

    علاوہ ازیں ٹرمپ نے ایپل کو بھی خبردار کیا تھا کہ اگر کمپنی نے اپنے آئی فونز امریکا میں تیار نہیں کیے تو اسے 25 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا پڑےگا۔

    ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمیں توقع ہےکہ امریکا میں فروخت ہونے والے آئی فونز امریکی سرزمین میں تیار کیے جائیں گے، بھارت یا کسی اور جگہ نہیں، اگر ایسا نہیں ہوتا تو ایپل کو امریکا میں کم از کم 25 فیصد ٹیرف ادا کرنا ہوگا۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: July 29, 2025

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: بھارت کا سیمی فائنل میں پاکستان سے ٹاکرا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 29, 2025 at 12:57 pm

      ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھارت چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی اب پاکستان چیمپئنز اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ٹکرائیں گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھاررت چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ اسٹورٹ بنی نے شاندار نصف سنچریRead more

     

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھارت چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی اب پاکستان چیمپئنز اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ٹکرائیں گی۔

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھاررت چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

    اسٹورٹ بنی نے شاندار نصف سنچری اسکور کی اور 17 رنز کے دو کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کیا۔

    دفای چیمپئنز کو 14.1 اوورز میں 145 رنز کا ہدف حاصل کرنا اور انگلینڈ چیمپئنز کو نیٹ رن ریٹ میں پیچھے چھوڑ کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا تھا۔

    بھارت نے مطلوبہ رن ریٹ میں کامیابی حاصل کی اور اب پاکستان کے ساتھ بھارت چیمپئنز کا سیمی فائنل ہوگا۔

    اسٹورٹ بنی نے 21 گیندوں پر 50 رنز بنائے، ان کی اننگز میں تین چوکے اور چار چھکوں شامل تھے۔ سریش رائنا 7 رنز بناسکے۔ یوراج سنگھ نے 21 رنز بنائے، شیکھر دھون 18 گیندوں پر 25 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

    ویسٹ انڈیز چیمپئنز کی جانب سے براوو اور ڈوین اسمتھ نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شیلڈں کوٹریل نے ایک وکٹ حاصل کی۔

    اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے کیرون پولارڈ کی شاندار اننگز کی بدولت 20 اوورز میں 144 رنز بنائے تھے، ویسٹ انڈیز کی 5 وکٹیں 43 رنز پر گر گئی تھیں۔

    پولارڈ نے 43 گیندوں پر تین چوکوں اور 8 چھکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 74 رنز بنائے۔

    بھارت چیمپئنز کی جانب سے پیوش چاؤلہ نے چار اوورز میں 18 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، بنی اور ورون آرون نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: July 29, 2025

    ہمارے پاس ثبوت ہے دہشتگردوں کے پاس پاکستانی چاکلیٹ ملی ہے: بھارتی وزیرداخلہ کی عجیب منطق

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 29, 2025 at 7:33 am

    چدم برم پاکستان کو کلین چٹ کیوں دی؟ پاکستان کو بچا کر آپ کو کیا ملےگا؟ امیت شاہ کا لوک سبھا میں خطاب

    ہمارے پاس ثبوت ہے دہشتگردوں کے پاس پاکستانی چاکلیٹ ملی ہے: بھارتی وزیرداخلہ کی عجیب منطقچدم برم پاکستان کو کلین چٹ کیوں دی؟ پاکستان کو بچا کر آپ کو کیا ملےگا؟ امیت شاہ کا لوک سبھا میں خطاب

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: July 29, 2025

    ہمارے پاس ثبوت ہے دہشتگردوں کے پاس پاکستانی چاکلیٹ ملی ہے: بھارتی وزیرداخلہ کی عجیب منطق

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 29, 2025 at 7:33 am

    بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے  لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چدم برم کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے جس کا الزام بھارت نے بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر عائد کر دیا تھا۔ ایک انٹرویو میں بھارت کے سابق وزیر داخلRead more

    بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے  لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چدم برم کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا۔

    مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے جس کا الزام بھارت نے بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر عائد کر دیا تھا۔

    ایک انٹرویو میں بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی کے چدمبرم نے کہا کہ آخر بھارتی حکومت یہ کیوں سمجھتی ہے کہ پہلگام واقعے میں ملوث دہشت گرد پاکستان سے آئے، کیا مودی سرکار نے ان دہشت گردوں کے پاکستانی ہونے کی تصدیق کی، کیا ان کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ پہلگام واقعام میں ملوث دہشت گرد پاکستان سے آئے تھے۔

    انہوں نے  کہا حملہ کرنے والے بھارتی بھی ہیں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ انہوں نے بھارت میں ہی دہشت گردی کی تربیت حاصل کی ہو

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 59 60 61 62 63 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.