Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
گوشت خوری سے تیزابیت، جوڑوں میں درد اور دیگر طبی مسائل سے کیسے بچا جائے؟
18 جون 2024 پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الاضحی منائی جا رہی ہے اور اس دوران گوشت کا استعمال عام دنوں کے مقابلے کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ گھروں کے دستر خوانوں میں کلیجی، نہاری، حلیم اور قورمہ سمیت دیگر ڈشز سجنے کے بعد ابتدائی طور پر بعض لوگوں کو احتیاط نہ برتنے پر تیزابیت، ہارٹ برن، قبض اور فوڈ پوائزننگRead more
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الاضحی منائی جا رہی ہے اور اس دوران گوشت کا استعمال عام دنوں کے مقابلے کئی گنا بڑھ گیا ہے۔
گھروں کے دستر خوانوں میں کلیجی، نہاری، حلیم اور قورمہ سمیت دیگر ڈشز سجنے کے بعد ابتدائی طور پر بعض لوگوں کو احتیاط نہ برتنے پر تیزابیت، ہارٹ برن، قبض اور فوڈ پوائزننگ جیسی شکایات رہتی ہیں۔
مگر ڈاکٹروں نے کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور یوریک ایسڈ جیسے طبی مسائل کا شکار افراد کو پہلے سے ہی ریڈ میٹ کے استعمال میں اعتدال کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔.
نزلہ زکام سے لڑنے میں مددگار ’زنک‘ کیا ہے اور آپ کے جسم کو اس کی ضرورت کیوں ہے؟
پھلوں اور سبزیوں میں کم زنک پایا جاتا ہے
پھلوں اور سبزیوں میں کم زنک پایا جاتا ہے
نزلہ زکام سے لڑنے میں مددگار ’زنک‘ کیا ہے اور آپ کے جسم کو اس کی ضرورت کیوں ہے؟
مئ 2025 زنک یا جِست ہمارے لیے ایک ضروری معدنیات ہے۔ ہر شخص کو صحت مند رہنے کے لیے اس کی ضرورت ہے، چاہے کم مقدار میں ہی کیوں نہ ہو۔ دیگر معدنیات کی طرح انسانی جسم زنک نہیں بناتا اس لیے اسے خوراک کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔ تو آپ یہ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپ کو کافی مقدار میں زنک مل رہا ہو اور اگرRead more
زنک یا جِست ہمارے لیے ایک ضروری معدنیات ہے۔ ہر شخص کو صحت مند رہنے کے لیے اس کی ضرورت ہے، چاہے کم مقدار میں ہی کیوں نہ ہو۔
دیگر معدنیات کی طرح انسانی جسم زنک نہیں بناتا اس لیے اسے خوراک کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔
تو آپ یہ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپ کو کافی مقدار میں زنک مل رہا ہو اور اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو کیا ہو سکتا ہے؟
جسم میں زنک زیادہ مقدار میں ذخیرہ نہیں ہوتا اور اسی اس لیے زنک کی سطح کو برقرار رکھنے کے لیے آپ کو اپنے کھانے پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
آپ کی ناک کا میل آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے اور یہ بیماریوں سے لڑنے میں کیسے مددگار ثابت ہوتا ہے؟
،تصویر کا کیپشنیہ گاڑھا مادہ ناک کی اندرونی جھلی کی حفاظت کرتا ہے، اسے نم رکھتا ہے
،تصویر کا کیپشنیہ گاڑھا مادہ ناک کی اندرونی جھلی کی حفاظت کرتا ہے، اسے نم رکھتا ہے
آپ کی ناک کا میل آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے اور یہ بیماریوں سے لڑنے میں کیسے مددگار ثابت ہوتا ہے؟
کہا جاتا ہے کہ ناک سے نکلنے والا میل یا مواد (سنوٹ) بیماریوں سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس کا رنگ اس بات کا اشارہ دے سکتا ہے کہ ہمارے جسم میں کیا چل رہا ہے۔ قدیم یونان میں سمجھا جاتا تھا کہ ناک کا میل اُن چار جسمانی رطوبتوں میں سے ایک ہے جو انسانی صحت اور مزاج کو متوازن رکھنے کی ذمہ دار ہRead more
کہا جاتا ہے کہ ناک سے نکلنے والا میل یا مواد (سنوٹ) بیماریوں سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس کا رنگ اس بات کا اشارہ دے سکتا ہے کہ ہمارے جسم میں کیا چل رہا ہے۔
قدیم یونان میں سمجھا جاتا تھا کہ ناک کا میل اُن چار جسمانی رطوبتوں میں سے ایک ہے جو انسانی صحت اور مزاج کو متوازن رکھنے کی ذمہ دار ہیں۔
صحت سے متعلق فیچر اور تجزیے براہ راست اپنے فون پر بی بی سی اُردو کے واٹس ایپ چینل سے حاصل کریں۔ فالو کرنے کے لیے کلک کیجیے۔
معروف فلسفی اور طبیب بقراط نے یہ نظریہ پیش کیا تھا کہ بلغم، خون، صفرا اور سودا انسانی جسم سے خارج ہونے والی چار ’مزاج سے متعلق رطوبتیں‘ ہیں۔ ان رطوبتوں میں توازن یا عدم توازن انسان کے مزاج اور صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
مثال کے طور پر، بلغم دماغ اور پھیپھڑوں میں بنتا ہے اور سرد و مرطوب موسم میں یہ ضرورت سے زیادہ بن سکتا ہے، اور جسم میں اس کی زیادتی مرگی جیسی بیماری کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ جس فرد کی شخصیت ’بلغمی مزاج‘ کی حامل ہو، یعنی زیادہ بلغم بنتا ہو، وہ ایسا شخص قدرے الگ تھلگ رہنے والا مزاج رکھتا ہے
آپ کی ناک کا میل آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے اور یہ بیماریوں سے لڑنے میں کیسے مددگار ثابت ہوتا ہے؟
آپ کی ناک کا میل آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے اور یہ بیماریوں سے لڑنے میں کیسے مددگار ثابت ہوتا ہے؟
آپ کی ناک کا میل آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے اور یہ بیماریوں سے لڑنے میں کیسے مددگار ثابت ہوتا ہے؟
See lessمائی فرینڈ‘ سے ’ٹیرف کِنگ‘ تک: کیا ایف-35 کی پیشکش اور پاکستان کے ساتھ تنازع نے مودی اور ٹرمپ کے درمیان تعلقات میں دراڑ ڈال دی؟
مودی اور ٹرمپ کے درمیان تعلقات میں دراڑ ڈال دی.
مودی اور ٹرمپ کے درمیان تعلقات میں دراڑ ڈال دی.
مائی فرینڈ‘ سے ’ٹیرف کِنگ‘ تک: کیا ایف-35 کی پیشکش اور پاکستان کے ساتھ تنازع نے مودی اور ٹرمپ کے درمیان تعلقات میں دراڑ ڈال دی؟
گھنٹے قبل انڈیا اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات مارچ 2025 سے جاری تھے اور بات چیت کے چار دور مکمل بھی ہو چکے تھے لیکن پھر اچانک اس میں تعطل آ گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ انڈیا اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات میں تعطل کی وجہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان مئی میں ہونے والا تنازع بنا تRead more
انڈیا اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات مارچ 2025 سے جاری تھے اور بات چیت کے چار دور مکمل بھی ہو چکے تھے لیکن پھر اچانک اس میں تعطل آ گیا۔
خیال کیا جاتا ہے کہ انڈیا اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات میں تعطل کی وجہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان مئی میں ہونے والا تنازع بنا تھا۔ اسی جنگ کے سبب انڈیا اور امریکہ کے تعلقات میں دراڑ پڑنا شروع ہوئی۔
انڈیا اور پاکستان کے درمیان تقریباً چار روز جاری رہنے والے تنازع جب ختم ہوا تو امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی انھوں نے کروائی ہے۔ تاہم انڈیا نے صدر ٹرمپ کے اس دعوے کی تردید کر دی۔
انڈیا کے انکار کے باوجود صدر ٹرمپ مسلسل اپنا دعویٰ دُہراتے رہے اور پاکستان نے بھی ان کے دعوے کی متعدد مرتبہ تصدیق کی۔
امریکی صدر کے بار بار اپنا دعویٰ دُہرانے کے سبب وزیرِ اعظم مودی کی حکومت کو ملک کے اندر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
بنگلادیش کی اداکارہ اور معروف یوٹیوبر بھارت میں گرفتار
اداکارہ 2023 میں بھارت آئیں اور ویزا معیاد ختم ہونے کے بعد چھپ کر مقیم تھیں، پولیس نے کلکتہ فلیٹ سے گرفتار کیا. ویب ڈیسکAugust 01, 2025 facebook twitter whatsup mail
اداکارہ 2023 میں بھارت آئیں اور ویزا معیاد ختم ہونے کے بعد چھپ کر مقیم تھیں، پولیس نے کلکتہ فلیٹ سے گرفتار کیا.
بنگلادیش کی اداکارہ اور معروف یوٹیوبر بھارت میں گرفتار
بنگلا دیشی یوٹیوبر اور ماڈل شانتا پال کو کلکتہ سے متعدد جعلی بھارتی دستاویزات رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کلکتہ کے علاقے بکرم گڑھ میں کرائے کے فلیٹ پر چھاپہ مارا اور اداکارہ کو گرفتار کر کے گھر سے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا پتہ چلایا. پولیس نےRead more
بنگلا دیشی یوٹیوبر اور ماڈل شانتا پال کو کلکتہ سے متعدد جعلی بھارتی دستاویزات رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پولیس نے کلکتہ کے علاقے بکرم گڑھ میں کرائے کے فلیٹ پر چھاپہ مارا اور اداکارہ کو گرفتار کر کے گھر سے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا پتہ چلایا.
پولیس نے 28 سالہ شانتا پال کے قبضے سے دو جعلی آدھار کارڈ، ایک ووٹر آئی ڈی، ایک راشن کارڈ اور ایک پین کارڈ برآمد کیا ہے، جو تمام مغربی بنگال کے مختلف پتوں پر رجسٹرڈ تھے۔
پولیس کے مطابق اداکارہ اپنے ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی بھارت میں ہی چھپ کر مقیم تھیں جبکہ وہ 2023 میں کلکتہ آئیں تھیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ وہ مقامی باشندوں میں گھل مل جانے کے لیے بروکرز کے ایک نیٹ ورک کے ذریعے یہ جعلی دستاویزات حاصل کر رہی تھیں۔ شانتا پال کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب پولیس نے ایک معمول کی جانچ کے دوران ان سے درست ویزا طلب کیا، جسے وہ پیش نہ کر سکیں۔
اس کے بعد تلاشی کے دوران ان کے پاس سے جعلی دستاویزات کے ساتھ ساتھ متعدد بنگلا دیشی پاسپورٹ اور دیگر ذاتی شناختی کارڈ بھی برآمد ہوئے
See less