Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: August 1, 2025

    یاٹرمپ کی ٹیرف دھمکی، بھارت کا جواب میں امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 1:50 am

    ٹرمپ کی ٹیرف دھمکی، بھارت کا جواب میں امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ


    ٹرمپ کی ٹیرف دھمکی، بھارت کا جواب میں امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ ٹرمپ کی ٹیرف دھمکی، بھارت کا جواب میں امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: August 1, 2025

    یاٹرمپ کی ٹیرف دھمکی، بھارت کا جواب میں امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 1:48 am

    نئی دہلی: بھارت نے ٹیرف کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ففتھ جنریشن ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا جیٹ  خریدنے  میں  عدم  دلچسپی ظاہر کردی۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھارتی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد بھارتی حکومت نے امریکا کو مطلع کیا ہے کہ‘ وہ امریکاRead more

    نئی دہلی: بھارت نے ٹیرف کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ففتھ جنریشن ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا جیٹ  خریدنے  میں  عدم  دلچسپی ظاہر کردی۔

    بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھارتی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد بھارتی حکومت نے امریکا کو مطلع کیا ہے کہ‘ وہ امریکا  سے ففتھ جنریشن ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا جیٹ خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتا‘ ۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت امریکی صدر کو خوش کرنے کیلئے   امریکا سے بعض اشیاء کی خریداری بڑھانے پر غور کر رہی ہے تاہم اس میں ایف 35 لڑاکا طیاروں سمیت دفاعی ساز و سامان کی خریداری شامل نہیں ہے۔

    یہ بات قابل غور ہے  کہ رواں  سال کےآغاز  میں نریندر  مودی کے وائٹ ہاؤس  دورے کے دوران صدر ٹرمپ نے بھارت کو  ففتھ جنریشن کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی پیشکش کی تھی جس پر مودی کی جانب سے بھی غور کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔

    رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ  بھارت ٹرمپ  ٹیرف کے خلاف  فوری طور پر کوئی جوابی اقدام کرنے کی پوزیشن میں نہیں اور نہ ہی بھارت  امریکا  کو ناراض کرنا چاہتا ہے، بھارت امریکا کے ساتھ  دو طرفہ تجارتی بات چیت جاری رکھنے کا بھی خواہش مند ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: July 31, 2025

    کیا گوگل مختلف ویب سائٹس کے کلکس ’چوری‘ کر رہا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 2:11 pm

    گوگل،تصویر کا ذریعہGetty Images. ،تصویر کا کیپشنانٹرنیٹ پر موجود ویب

    گوگل،تصویر کا ذریعہGetty Images.

    گوگل

    ،تصویر کا کیپشنانٹرنیٹ پر موجود ویب

    گوگل
    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: July 31, 2025

    کیا گوگل مختلف ویب سائٹس کے کلکس ’چوری‘ کر رہا ہے؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 2:08 pm

    گذشتہ ایک برس میں گوگل نے اپنے سرچ انجن میں تھوڑی تبدیلی کی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ نے بھی نوٹ کیا ہوگا کہ جب آپ کوئی چیز سرچ کرتے ہیں تو پہلا نتیجہ جو آپ کے سامنے آتا ہے وہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیا گیا ہوتا ہے۔ گوگل چیٹ بوٹس کی جانب سے دیے گئے ان جوابات کو ’اے آئی اوور ویوز‘ کا نام دیتا ہے۔ اRead more

    گذشتہ ایک برس میں گوگل نے اپنے سرچ انجن میں تھوڑی تبدیلی کی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ نے بھی نوٹ کیا ہوگا کہ جب آپ کوئی چیز سرچ کرتے ہیں تو پہلا نتیجہ جو آپ کے سامنے آتا ہے وہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیا گیا ہوتا ہے۔

    گوگل چیٹ بوٹس کی جانب سے دیے گئے ان جوابات کو ’اے آئی اوور ویوز‘ کا نام دیتا ہے۔ اکثر یہ بہت ہی زیادہ مددگار ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھار ان چیٹ بوٹس کی جانب سے لوگوں کو پتھر اور گوند کھانے کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے۔

    صرف یہی نہیں اے آئی اوور ویوز آپ کی مستقبل کی سرگرمیوں پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔

    رواں برس انٹرنیٹ استعمال کرنے والے 900 امریکی صارفین نے پیو ریسرچ سینٹر کو اپنی براؤزنگ ہسٹری کی نگرانی کرنے کی اجازت دی تھی۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: July 31, 2025

    ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگ

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 9:47 am

    کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید کم ہوگئی

    ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

    کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید کم ہوگئی

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: July 31, 2025

    ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگ

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 9:47 am

    ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق  10 گرام سونےکی قیمت 1372 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 16 ڈالر کم ہوکر 3320 ڈالر فی اونس ہے

    ۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہے۔

    ایسوسی ایشن کے مطابق  10 گرام سونےکی قیمت 1372 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے ہے۔

    دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 16 ڈالر کم ہوکر 3320 ڈالر فی اونس ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: July 31, 2025In: Pakistan

    میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا، نئی قیمت کیا Pakistan

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 9:44 am

    کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

    ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا، نئی قیمت کیا ہے؟

    کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: July 31, 2025In: Pakistan

    میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا، نئی قیمت کیا Pakistan

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 9:44 am

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 53 ہزار روپے ہے۔   ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 2 ہزار 641 روپے ہے۔   دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 20 ڈالر کم ہوکر 3303 ڈالر فی اونسRead more

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 53 ہزار روپے ہے۔

     

    ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 2 ہزار 641 روپے ہے۔

     

    دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 20 ڈالر کم ہوکر 3303 ڈالر فی اونس ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: July 31, 2025

    ٹویوٹا کی جانب سے قیمتوں میں کتنی کمی کی گئی ہے؟ جانیے:

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 9:41 am

    ٹويوٹا انڈس موٹرز نے کرولا کراس کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    ٹويوٹا انڈس موٹرز نے کرولا کراس کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کردی

    ٹويوٹا انڈس موٹرز نے کرولا کراس کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: July 31, 2025

    ٹویوٹا کی جانب سے قیمتوں میں کتنی کمی کی گئی ہے؟ جانیے:

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 9:41 am

    کمپنی کے مطابق یہ کمی ایک خصوصی پروموشنل ڈسکاؤنٹ ہے، جو یکم اگست 2025 سے نافذ العمل ہو گا، کمپنی کے مطابق یہ رعایتیں محدود مدت اور گاڑیوں کی محدود تعداد کے لیے دستیاب ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کرولا کراس 1.8 ایچ ای وی ایکس کی قیمت میں 5 لاکھ 14 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے جس کےRead more

    کمپنی کے مطابق یہ کمی ایک خصوصی پروموشنل ڈسکاؤنٹ ہے، جو یکم اگست 2025 سے نافذ العمل ہو گا، کمپنی کے مطابق یہ رعایتیں محدود مدت اور گاڑیوں کی محدود تعداد کے لیے دستیاب ہے۔

    کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کرولا کراس 1.8 ایچ ای وی ایکس کی قیمت میں 5 لاکھ 14 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد  اس کی نئی قیمت 89 لاکھ 35 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔

    کرولا کراس 1.8 ایچ ای وی  کی قیمت میں 4 لاکھ 64 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 85 لاکھ 35 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

    اسی طرح کرولا کراس 1.8 ایکس ماڈل کی قیمت 5 لاکھ 64 ہزار روپے کم کرکے 79 لاکھ 35 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔

     سب سے زیادہ رعایت کرولا کراس 1.8 ماڈل پر دی گئی ہے، جس کی قیمت 78 لاکھ 49 ہزار روپے سے کم کر کے 72 لاکھ 35 ہزار روپے کر دی گئی ہے، یعنی اس کی قیمت میں 6 لاکھ 14 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 44 45 46 47 48 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.