Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: July 31, 2025

    ‘لڑکوں کیلئے کہتے ہیں شادی نہیں کی، لڑکیوں کیلئے کہتے ہیں شادی نہیں ہوئی!’ منافقانہ سلوک کیوں؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 9:31 am

    معروف میزبان و اداکار توثیق حیدر نے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات میں نے محسوس کی ہے کہ جب مرد شادی نہیں کرتا تو یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اس نے اپنی مرضی سے شادی نہیں کرنے کا انتخاب کیا ہے جب کہ خواتین کے لیے سمجھا جاتا ہے کہ ان کی شادی ہی ہو نہیں سکی۔ زندگی کے مختلف امور پر اظہار خیال کرتRead more

    معروف میزبان و اداکار توثیق حیدر نے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات میں نے محسوس کی ہے کہ جب مرد شادی نہیں کرتا تو یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اس نے اپنی مرضی سے شادی نہیں کرنے کا انتخاب کیا ہے جب کہ خواتین کے لیے سمجھا جاتا ہے کہ ان کی شادی ہی ہو نہیں سکی۔

    زندگی کے مختلف امور پر اظہار خیال کرتے ہوئے اور معاشرے کے منافقانہ معیار کو اُجاگر کرتے ہوئے توثیق حیدر نے کہا کہ خواتین کے لیے کہا جاتا ہے ان کی شادی نہیں ہوئی، مردوں کے لیے الفاظ کا چناؤ ہوتا ہے کہ انھوں نے شادی نہیں کی۔

    توثیق حیدر نے سوال کیا آج تک کسی نے مجھ سے میرا دکھ پوچھا ہے؟ کیا پتہ میری شادی نہیں ہوئی ہو، اسی طرح ممکن ہے خواتین نے اپنی مرضی سے نہ کی ہو لیکن اسے بیچاری بنا دیا جاتا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ عمر نکلنے کے ڈر سے شادی نہیں کرنی چاہیے بلکہ شادی اس وقت اور اس شخص سے کرنی چاہیے جس سے مل کے لگے کہ اس کے بغیر زندگی ادھوری ہے۔

    معروف میزبان نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنے وقت میں شادی کےلیے کسی کو ڈھونڈا لیکن میری ان سے شادی نہیں ہوئی بعدازاں میں نے کیرئیر پر اپنی توجہ مرکوز کردی۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: July 31, 2025

    دوستی کا عالمی دن 2025 ، دوستی کے جذبہ کو نمایاں کرتی بالی ووڈ کی 10 فلمیں

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 4:14 am

    بالی ووڈ کی دس فلموں کے ساتھ فرینڈشپ ڈے منائیں۔ شعلے، دل چاہتا ہے اورتھری ایڈیئٹس دوستی کے جذبے کونمایاں کرتی ہیں۔

    بالی ووڈ کی دس فلموں کے ساتھ فرینڈشپ ڈے منائیں۔ شعلے، دل چاہتا ہے اورتھری ایڈیئٹس دوستی کے جذبے کونمایاں کرتی ہیں۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: July 31, 2025

    دوستی کا عالمی دن 2025 ، دوستی کے جذبہ کو نمایاں کرتی بالی ووڈ کی 10 فلمیں

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 4:12 am

    شعلے: ایک کلٹ کلاسک! فلم دو دوستوں کی کہانی پر مبنی ہے جو گاؤں میں انصاف دلانے کے لیے ایک ظالم کے خلاف لڑتے ہیں دل چاہتا ہے: فلم تین دوستوں کی زندگیوں کے اردگردگھومتی ہے جب وہ محبت، دل ٹوٹنے اور زندگی کی تبدیلیوں کے مرحلوں سے گزرتے ہی راک آن: ڈرامہ دوستی، خوابوں اور سکینڈ چانس کوپردہ سیمیں پر پیش کرRead more

    شعلے: ایک کلٹ کلاسک! فلم دو دوستوں کی کہانی پر مبنی ہے جو گاؤں میں انصاف دلانے کے لیے ایک ظالم کے خلاف لڑتے ہیں دل چاہتا ہے: فلم تین دوستوں کی زندگیوں کے اردگردگھومتی ہے جب وہ محبت، دل ٹوٹنے اور زندگی کی تبدیلیوں کے مرحلوں سے گزرتے ہی راک آن: ڈرامہ دوستی، خوابوں اور سکینڈ چانس کوپردہ سیمیں پر پیش کرتی ہے۔ یہ ایک ایسے بینڈ کے بارے میں ہے جوبکھرنے کے برسوں پرپھر متحد ہوتا ہے۔ موسیقی اور دوستی کے لیے ان کے جذبے کو دوبارہ دریافت کرتا ہے۔  منا بھائی ایم بی بی ایس: فلم ایک غنڈے کی کہانی ہے جو اپنے وفادار دوست کی مدد سے اپنے والد کے ڈاکٹر بننے کے خواب کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: July 31, 2025

    Post Office Scheme: پوسٹ آفس اسکیم میں پیسہ لگا کر کم وقت میں اچھا منافع حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔ ہم آپ کو پوسٹ آفس کی ایسی اسکیم کے بارے میں بتائیں گے جس میں آپ صرف 411 روپے لگا کر 43 لاکھ روپے کما سکتے ہیں۔

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 4:04 am

    پیسے چھاپنے کی مشین ہے یہ اسپیشل اسکیم! 411 روپے بچاکر پائیں4,360,000 

    پیسے چھاپنے کی مشین ہے یہ اسپیشل اسکیم! 411 روپے بچاکر پائیں4,360,000 

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: July 31, 2025

    Post Office Scheme: پوسٹ آفس اسکیم میں پیسہ لگا کر کم وقت میں اچھا منافع حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔ ہم آپ کو پوسٹ آفس کی ایسی اسکیم کے بارے میں بتائیں گے جس میں آپ صرف 411 روپے لگا کر 43 لاکھ روپے کما سکتے ہیں۔

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 3:26 am

    آپ نے پوسٹ آفس کی بہت سی اسکیموں کے بارے میں سنا ہوگا لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک پوسٹ آفس اسکیم ایسی ہے جس میں آپ کا پیسہ بھی محفوظ رہتاہے اور آپ کو اچھا سود بھی ملتا ہے۔ اس اسکیم میں، آپ روزانہ 411 روپے بچا کر 15 سال بعد 43.60 لاکھ روپے پا سکتے ہیں۔ ہم پبلک پراویڈنٹ فنڈ (PPF) اسکیم کے بارے میںRead more

    آپ نے پوسٹ آفس کی بہت سی اسکیموں کے بارے میں سنا ہوگا لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک پوسٹ آفس اسکیم ایسی ہے جس میں آپ کا پیسہ بھی محفوظ رہتاہے اور آپ کو اچھا سود بھی ملتا ہے۔ اس اسکیم میں، آپ روزانہ 411 روپے بچا کر 15 سال بعد 43.60 لاکھ روپے پا سکتے ہیں۔ ہم پبلک پراویڈنٹ فنڈ (PPF) اسکیم کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ یہ اسکیم ان لوگوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے جو کم سرمایہ کاری کرکےزیادہ منافع چاہتے ہیں۔ یہ ایک سرکاری اسکیم ہے جس میں جمع کی گئی رقم اور اس پر ملنے والا سود دونوں ٹیکس سے آزادہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو سود پر کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ آئیے اسے آسان الفاظ میں سمجھ لیں۔  ی پی ایف اکاؤنٹ کی مدت 15 سال ہے اور فی الحال یہ 7.9 فیصد کی شرح سود دیتا ہے۔ آپ ہر سال کم از کم 500 روپے اور زیادہ سے زیادہ 1.5 لاکھ روپے جمع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ہر سال 1.5 لاکھ روپے جمع کرتے ہیں، تو 15 سال بعد آپ کو 43.60 لاکھ روپے ملیں گے۔ اس میں سے 21.10 لاکھ روپے سود کی شکل میں ہوں گے۔ یعنی اگر آپ ہر ماہ 12500 روپے یعنی تقریباً 411 روپے روزانہ بچاتے ہیں تو 15 سال بعد آپ کے ہاتھ میں اتنی بڑی رقم ہوگی۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: July 31, 2025

    سچن تندولکر نے جس دس سالہ لڑکی کو راتوں رات سٹار بنا دیا وہ انھیں جانتی تک نہیں

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 2:27 am

    دس سالہ بچی سُشیلا مینا کی بولنگ میں سچن کو ظہیر خان کی جھلک ملتی ہے 

    دس سالہ بچی سُشیلا مینا کی بولنگ میں سچن کو ظہیر خان کی جھلک ملتی ہے 

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: July 31, 2025

    سچن تندولکر نے جس دس سالہ لڑکی کو راتوں رات سٹار بنا دیا وہ انھیں جانتی تک نہیں

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 2:26 am

    ابھی کچھ ہی دنوں کی بات ہے کہ انڈیا کی شمالی ریاست راجستھان کی دس سالہ بچی سُشیلا مینا اپنے گاؤں میں دنیا کی نظروں سے دور عام سی زندگی بسر کر رہی تھیں۔ لیکن سب کچھ اس وقت بدل گیا جب کرکٹ کے لیجنڈ سچن تنڈولکر نے سوشل میڈیا پر اس لڑکی کی کرکٹ کھیلنے کی ایک ویڈیو شیئر کی اور وہ راتوں رات میڈیا کی توجہRead more

    ابھی کچھ ہی دنوں کی بات ہے کہ انڈیا کی شمالی ریاست راجستھان کی دس سالہ بچی سُشیلا مینا اپنے گاؤں میں دنیا کی نظروں سے دور عام سی زندگی بسر کر رہی تھیں۔

    لیکن سب کچھ اس وقت بدل گیا جب کرکٹ کے لیجنڈ سچن تنڈولکر نے سوشل میڈیا پر اس لڑکی کی کرکٹ کھیلنے کی ایک ویڈیو شیئر کی اور وہ راتوں رات میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

    تندولکر نے اس دس سالہ لڑکی کے بولنگ ایکشن کی تعریف کی اور کہا کہ اس میں سابق انڈین فاسٹ بولر ظہیر خان کی ’جھلک‘ نظر آتی ہے۔

    خیال رہے کہ سابق انڈین باولر ظہیر خان اپنی لائن اور لینتھ کے ساتھ سوئنگ اور اور اپنے منفرد بولنگ ایکشن کے لیے جانے جاتے تھے یہ ویڈیو وائرل ہو گئی اور اسے لاکھوں لوگوں نے دیکھا اور ہزاروں نے شیئر کیا۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: July 31, 2025

    ’کوہلی جیسا سٹائل، روہت شرما جیسی شاٹ‘: صادق آباد کی ننّھی کرکٹر سونیا خان جن کی وائرل ویڈیو کی تعریف آسٹریلیا میں بھی ہوئی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 2:08 am

    سونیا کے والد طارق نے گھر کی چھت پر سونیا کے لیے خود سے پیسے جمع کر کے نیٹ لگوایا ہے 

    سونیا کے والد طارق نے گھر کی چھت پر سونیا کے لیے خود سے پیسے جمع کر کے نیٹ لگوایا ہے 

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: July 31, 2025

    ’کوہلی جیسا سٹائل، روہت شرما جیسی شاٹ‘: صادق آباد کی ننّھی کرکٹر سونیا خان جن کی وائرل ویڈیو کی تعریف آسٹریلیا میں بھی ہوئی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 2:05 am

    سونیا کے کھیل کی تعریف تو آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان اور آسٹریلیا کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر مچل سٹارک کی اہلیہ ایلیسا جین ہیلی نے بھی اپنے ایک پوڈ کاسٹ میں کی ’ابا مُجھے گُڑیا چاہیے، سُرخ رنگ کی چوڑیاں، سنہری رنگ کی چپل اور کانوں میں پہننے کے لیے خوبصورت بالیاں۔۔۔‘ یہ وہ تمام چیزیںRead more

    سونیا کے کھیل کی تعریف تو آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان اور آسٹریلیا کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر مچل سٹارک کی اہلیہ ایلیسا جین ہیلی نے بھی اپنے ایک پوڈ کاسٹ میں کی

    ’ابا مُجھے گُڑیا چاہیے، سُرخ رنگ کی چوڑیاں، سنہری رنگ کی چپل اور کانوں میں پہننے کے لیے خوبصورت بالیاں۔۔۔‘ یہ وہ تمام چیزیں ہیں کہ جن کا مطالبہ ایک بیٹی اپنے باپ سے کرتی ہی ہے۔

    لیکن صادق آباد کی سونیا خان کی فرمائش نے تو اُن کے والد کو ایک خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔ سونیا نے اپنے والد سے تین سال کی ہی عُمر میں ایک کرکٹ بیٹ اور بال مانگ لی۔

    جی ہاں ہم اُسی ننّھی سونیا خان کی بات کر رہے ہیں کہ جن کی کرکٹ کھیلتے ہوئے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور معاملہ یہاں رُکا نہیں بلکہ سونیا کے کھیل کی تعریف تو آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان اور آسٹریلیا کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر مچل سٹارک کی اہلیہ ایلیسا جین ہیلی نے بھی اپنے ایک پوڈ کاسٹ میں کی۔

    ایلیسا جین ہیلی نے سونیا خان کے کھیلنے کے انداز کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’چھ سال کی عُمر میں سونیا کے کھیلنے کا انداز انتہائی شاندار ہے جس طرح سے وہ کور ڈرائیو کھیلتی ہے اور جیسے وہ بال کو ٹائم کرتی ہے، یہ انتہائی حیران کُن ہے کہ صرف چھ سال کی یہ ننّھی بچی کیسے اتنا شاندار کھیلتی ہے۔‘ ن کا مزید کہنا تھا کہ ’میں یہ اُمید کرتی ہوں کہ وہ بڑی ہو کر گرین شرٹس (پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم) کے لیے کھیلے۔ ایلیسا جین نے کہا کہ ’سونیا جیسے کھیلتی ہے اُس کے انداز میں وراٹ کوہلی کا انداز اور سٹائل نظر آتا ہے۔‘ رچرڈ کیٹلبرو نے ایکس پر لکھا کہ ’اس کی پل شاٹ روہت شرما جیسی ہے۔‘ ان کی پوسٹ پر پی ایس ایل کے ایکس ہینڈل نے لکھا کہ ’کیا کوئی جانتا ہے کہ یہ کون ہے اور کہاں رہتی ہے؟ ہم اس سے ملنا چاہیں گے۔‘

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: July 31, 2025

    ٹرمپ اور انڈیا: تھوڑی خوشی، تھوڑا غم

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 31, 2025 at 2:02 am

    ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی میں کئی چیزیں مشترک بھی ہیں

    ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی میں کئی چیزیں مشترک بھی ہیں

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 45 46 47 48 49 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.