Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: August 1, 2025

    ماہم عامر کی جانب سے نامور اداکار کو بھری محفل میں زوردار تھپڑ مارے جانیکا انکشاف

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 5:22 am

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محسن گیلانی نے انکشاف کیا کہ اداکارہ ماہم عامر نے ایک مقبول اداکار کو بھرے مجمعے میں تھپڑ مارا تھا۔ محسن گیلانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔ سینئر اداکار نے نوجوان اداکاراؤں کی جانب سے شوبز انڈسٹری پRead more

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محسن گیلانی نے انکشاف کیا کہ اداکارہ ماہم عامر نے ایک مقبول اداکار کو بھرے مجمعے میں تھپڑ مارا تھا۔

    محسن گیلانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔

    سینئر اداکار نے نوجوان اداکاراؤں کی جانب سے شوبز انڈسٹری پر کی جانے والی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں لگتا ہے کہ اس انڈسٹری میں لڑکیاں محفوظ نہیں ہیں تو انہیں یہ انڈسٹری چھوڑ دینی چاہیے اس طرح صرف تنقید کرنے سے تو کچھ حاصل نہیں ہوگا.

    اداکار نے انکشاف کیا کہ اسی انڈسٹری میں اداکارہ ماہم عامر جیسے لوگ بھی موجود ہیں، وہ بچی بہت ذہین ہے، ایک نامور اداکار نے اس سے نامناسب بات کی جس پر اسے ماہم کی طرف سے تھپڑ کھانا پڑا۔

    اُنہوں نے کہا ’میں نام نہیں لینا چاہتا لیکن بہت مشہور اداکاروں کو بھی نامناسب حرکتیں کرنے پر بھرے مجمعے میں تھپڑ پڑے‘۔

    محسن گیلانی کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو کوئی بات ناگوار گزرتی ہے تو پھر وہ اسے ہنس کے نظر انداز نہیں کرتا بلکہ تھپڑ مار دیتا ہے۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: August 1, 2025

    ارجیت سنگھ ایک پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 5:19 am

    بھارت کے میوزک کمپوزر مونٹی شرما نے ارجیت سنگھ کی پرفارمنس کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے/فوٹوفائل

    ارجیت سنگھ ایک پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر حیران رہ جائیں گےبھارت کے میوزک کمپوزر مونٹی شرما نے ارجیت سنگھ کی پرفارمنس کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے/فوٹوفائل

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: August 1, 2025

    ارجیت سنگھ ایک پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 5:18 am

    اگر آپ بھی بالی وڈ گانوں کے شوقین ہیں  تو یقیناً  ارجیت سنگھ کے فین تو ضرور  ہوں گے  کیوں کہ  ارجیت اپنی مسحور کن  آواز اور جذبات کو  چھوتے گانوں کی وجہ  سے  دنیا بھر میں موسیقی کے دیوانوں کے دلوں میں  خاص مقام رکھتے ہیں.  دورے کا اعلان   بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران ماضی کے مشہور بھارتی میوRead more

    اگر آپ بھی بالی وڈ گانوں کے شوقین ہیں  تو یقیناً  ارجیت سنگھ کے فین تو ضرور  ہوں گے  کیوں کہ  ارجیت اپنی مسحور کن  آواز اور جذبات کو  چھوتے گانوں کی وجہ  سے  دنیا بھر میں موسیقی کے دیوانوں کے دلوں میں  خاص مقام رکھتے ہیں. 

    • دورے کا اعلان

     

    بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران ماضی کے مشہور بھارتی میوزک کمپوزر پیارے لال شرما کے بھتیجے مونٹی شرما  نے ارجیت کے معاوضے کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا۔

    مونٹی شرما نے کہا کہ’ ارجیت سنگھ میرے پاس 6، 6 گھنٹے آکر بیٹھا کرتے تھےلیکن اب وہ ایک پرفارمنس کیلئے 2 کروڑ کا معاوضہ وصول کرتے ہیں، جو لوگ ارجیت کی پرفارمنس دیکھنا چاہتے ہیں وہ اسے 2 کروڑ اداکرتے ہیں‘ ۔

    بھارتی کمپوزر کا کہنا تھا کہ  پہلے لوگ ریڈیو یا ٹیلی ویژن پر گانے سنتے تھے، اب لوگوں نے یوٹیوب پر سننا شروع کردیا ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ  او ٹی ٹی اوریوٹیوب کے آنے کے بعد پیسہ بڑھا گیا ہے، اگر میں ایک گانا 15، 20 لاکھ میں گا تا ہوں تو اس کے 90 فیصد حقوق آڈیو کمپنی حاصل کرلیتی ہے۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: August 1, 2025

    آئی فون کے بعد لندن کے ائیرپورٹ سے اروشی روٹیلا کا جیولری سے بھرا بیگ چوری، قیمت کیا تھی؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 5:16 am

    یہ معاملہ صرف گمشدہ بیگ کا نہیں بلکہ تمام مسافروں کی سکیورٹی اور وقار کا ہے: اروشی/ فائل فوٹو

    آئی فون کے بعد لندن کے ائیرپورٹ سے اروشی روٹیلا کا جیولری سے بھرا بیگ چوری، قیمت کیا تھی؟یہ معاملہ صرف گمشدہ بیگ کا نہیں بلکہ تمام مسافروں کی سکیورٹی اور وقار کا ہے: اروشی/ فائل فوٹو

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: August 1, 2025

    آئی فون کے بعد لندن کے ائیرپورٹ سے اروشی روٹیلا کا جیولری سے بھرا بیگ چوری، قیمت کیا تھی؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 5:15 am

    لندن کے ائیرپورٹ سے بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کا جیولری سے بھرا بیگ چوری ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اروشی روٹیلا کی ٹیم کی جانب سے واقعے کی تصدیق کی گئی  جس میں بتایاگیا ہےکہ لندن کے گیٹوک ائیرپورٹ سے اداکارہ کا جیولری سے بھرا بیگ چوری ہوا۔ اروشی کی ٹیم  کے مطابق  اداکارہ کے چوری شدہ بیگRead more

    لندن کے ائیرپورٹ سے بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کا جیولری سے بھرا بیگ چوری ہوگیا۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اروشی روٹیلا کی ٹیم کی جانب سے واقعے کی تصدیق کی گئی  جس میں بتایاگیا ہےکہ لندن کے گیٹوک ائیرپورٹ سے اداکارہ کا جیولری سے بھرا بیگ چوری ہوا۔

    اروشی کی ٹیم  کے مطابق  اداکارہ کے چوری شدہ بیگ میں 70 لاکھ بھارتی روپے کی مالیت کے زیورات تھے۔.  ٹیم کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ’ اداکارہ اروشی ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے لندن گئی تھیں، واپسی پر گیٹوک ائیرپورٹ پر لگیج بیلٹ سے اداکارہ کا قیمتی بیگ چوری ہوگیا، اس واقعے کے بعد  جب ائیرپورٹ انتظامیہ سے مدد طلب کی گئی تو ان کی جانب سے  بھی کوئی جواب نہ مل سکا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: August 1, 2025

    ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز : نئے بیٹرز کو کیا مشکلات درپیش ؟ صائم ایوب نے بتادیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 5:10 am

    پاکستان ٹیم کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب.  

    پاکستان ٹیم کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب. ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز : نئے بیٹرز کو کیا مشکلات درپیش ؟ صائم ایوب نے بتادیا 

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: August 1, 2025

    ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز : نئے بیٹرز کو کیا مشکلات درپیش ؟ صائم ایوب نے بتادیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 5:09 am

    پاکستان ٹیم کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب  کا کہنا ہے کہ  فخرزمان کے ساتھ یہی پلان کیا تھا کہ ٹائم لیں گے اور غیرضروری شاٹس کھیلنے سے گریز کریں گے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے جانے والے میچ سے متعلق جیو نیوز سے گفتگو کرتے  ہوئے  نوجوان کرکٹر صائم ایوب کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں لگا تھRead more

    پاکستان ٹیم کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب  کا کہنا ہے کہ  فخرزمان کے ساتھ یہی پلان کیا تھا کہ ٹائم لیں گے اور غیرضروری شاٹس کھیلنے سے گریز کریں گے۔

    امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے جانے والے میچ سے متعلق جیو نیوز سے گفتگو کرتے  ہوئے  نوجوان کرکٹر صائم ایوب کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں لگا تھا کہ اسپن وکٹ ہوگی مگر وہاں فاسٹ بولرز کو مددملی، لاڈرہل کی پچ خشک ہے یہاں اسپنرز کو مدد ملی ، اگلے میچز میں بھی اگر وکٹ ایسی رہی تو اسپنرز کو کافی مدد ملے گی۔

    دوران  گفتگو میں صائم ایوب نے بتایا کہ اس طرح کی چیلنجنگ وکٹ پر تسلسل کے ساتھ شاٹس نہیں لگتے، نئے آنے والے بیٹرز کے لئے کھیلنا مشکل تھا، ہمارا کمبی نیشن اچھا بناجبکہ صورت حال کے مطابق کوئی بھی کھلاڑی کھیل سکتا ہے۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: August 1, 2025

    بھارت انگلینڈ میچ سے پاکستانی تماشائی کو باہر نکالنے کے واقعے پر لنکا شائر نے معافی مانگ لی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 5:07 am

     چند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران ایک مداح کوپاکستان ٹیم کی ٹی 

     بھارت انگلینڈ میچ سے پاکستانی تماشائی کو باہر نکالنے کے واقعے پر لنکا شائر  نے معافی مانگ لیچند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران ایک مداح کوپاکستان ٹیم کی ٹی 

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: August 1, 2025

    بھارت انگلینڈ میچ سے پاکستانی تماشائی کو باہر نکالنے کے واقعے پر لنکا شائر نے معافی مانگ لی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 5:05 am

    چند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران ایک مداح کوپاکستان ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پرگراؤنڈ سے نکال دیا گیا تھا/فوٹوسوشل میڈیا  مانچسٹر کے  اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم سے  پاکستانی تماشائی کو باہر  نکالنے  پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر  نے معافی مانگ لی۔  چند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران ایک مدRead more

    چند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران ایک مداح کوپاکستان ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پرگراؤنڈ سے نکال دیا گیا تھا/فوٹوسوشل میڈیا 

    مانچسٹر کے  اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم سے  پاکستانی تماشائی کو باہر  نکالنے  پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر  نے معافی مانگ لی۔

     چند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران ایک مداح کوپاکستانی ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پرگراؤنڈ سے نکال دیا گیا تھا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: August 1, 2025

    بھارت انگلینڈ میچ سے پاکستانی تماشائی کو باہر نکالنے کے واقعے پر لنکا شائر نے معافی مانگ لی

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on August 1, 2025 at 5:00 am

    چند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران ایک مداح کوپاکستان ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پرگراؤنڈ سے نکال دیا گیا تھا/فوٹوسوشل میڈیا  مانچسٹر کے  اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم سے  پاکستانی تماشائی کو باہر  نکالنے  پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر  نے معافی مانگ لی۔  چند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران ایک مدRead more

    چند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران ایک مداح کوپاکستان ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پرگراؤنڈ سے نکال دیا گیا تھا/فوٹوسوشل میڈیا 

    مانچسٹر کے  اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم سے  پاکستانی تماشائی کو باہر  نکالنے  پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر  نے معافی مانگ لی۔

     چند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران ایک مداح کوپاکستانی ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پرگراؤنڈ سے نکال دیا گیا تھا

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 43 44 45 46 47 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.