Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Ali1234

Researcher
Ask Ali1234
0 Followers
1k Questions
  • About
  • Questions
  • Answers
  • Best Answers
  • Favorites
  • Groups
  • Joined Groups
  1. Asked: July 28, 2025

    چھاپہ یا گرفتاری؟ پولیس کے 25 افسران اداکار عامر خان کے گھر میں داخل

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 28, 2025 at 10:32 pm

    عامر خان کے گھر پر چھاپا؟ پولیس افسران پہنچ گئے بھارت کے عالمی شہرت یافتہ اداکار عامر خان کے گھر اچانک 25 پولیس افسران کی پُراسرار انداز میں آمد نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔


    عامر خان کے گھر پر چھاپا؟ پولیس افسران پہنچ گئے

    بھارت کے عالمی شہرت یافتہ اداکار عامر خان کے گھر اچانک 25 پولیس افسران کی پُراسرار انداز میں آمد نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  2. Asked: July 28, 2025

    چھاپہ یا گرفتاری؟ پولیس کے 25 افسران اداکار عامر خان کے گھر میں داخل

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 28, 2025 at 10:31 pm

    ھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے باندرا کے علاقے میں واقع ان کے گھر پر اچانک 25 کے قریب انسپکٹر جنرل آف پولیس کے افسران کی ٹیم پہنچ گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس افسران وردی میں ملبوس اور سرکاری گاڑیوں پر اداکار کے گھر پہنچے۔ اس سے قبل عامر خان کے گھر کے اطرRead more

    ھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے باندرا کے علاقے میں واقع ان کے گھر پر اچانک 25 کے قریب انسپکٹر جنرل آف پولیس کے افسران کی ٹیم پہنچ گئی۔

    سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس افسران وردی میں ملبوس اور سرکاری گاڑیوں پر اداکار کے گھر پہنچے۔

    اس سے قبل عامر خان کے گھر کے اطراف سخت سیکیورٹی بھی دیکھی گئی اور کسی کو گلی میں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی۔

    حتیٰ کہ میڈیا کو بھی اداکار عامر خان کے گھر سے دور رکھا گیا تاکہ پولیس افسران کی آمد کو خفیہ رکھا جا سکے۔

    واقعے کی اس پُراسراریت نے مداحوں اور میڈیا میں تشویش و تجسس کی لہر دوڑا دی اور سب ہر دلعزیز اداکار کے بارے میں فکر میں مبتلا ہوگئے۔

    ویڈیوز کے ساتھ ساتھ مختلف قیاس آرائیاں بھی پھیلنا شروع ہوگئیں جس نے معاملے کو مزید پیچیدہ بنادیا ہے۔

    کسی نے کہا کہ یہ ممکنہ طور پر کسی دھمکی کی وجہ سے اداکار کی ہائی الرٹ سیکیورٹی کے لیے ہے۔

    تاہم کچھ نے اسے فلم یا شوٹنگ ایونٹ کا حصہ سمجھا۔ مداح اس بات کی فکر میں تھے کہ اگر پولیس اتنے افسران لے کر آئے ہیں تو شاید کوئی بڑا معاملہ ہو سکتا ہے۔

    باوثوق ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ یہ پولیس ٹیم ایک خیر سگالی دورے کی غرض سے پہنچی تھی جس کا مقصد عامر خان کی فلم “سرفروش” (1999) میں ان کے کردار کی مقبولیت کا اعتراف کرنا تھا۔

    اس فلم میں عامر خان نے ایک ایماندار IPS افسر کا کردار ادا کیا تھا۔ پولیس نے فلم کے 25 سال مکمل ہونے پر ان کی خدمات کو سراہا اور اس احترام کے اظہار کے لیے یہ دورہ عمل میں لایا گیا۔

    تاہم ؑعامر خان کی ٹیم نے میڈیا کو بتایا کہ وہ بھی ابھی اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور ابھی تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچے ہیں۔

    انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی قانونی یا میڈیا حکام سے رابطہ کیا جا رہا ہے تاکہ اصل وجہ معلوم ہو سکے۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  3. Asked: July 28, 2025

    خاتون مداح سے ملنے والی 2 ارب 37 کروڑ سے زائد کی جائیداد کا سنجے دت نے کیا کیا؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 28, 2025 at 10:30 pm

    62 سالہ نیشا پٹیل نے بینک کو ہدایت کی تھی کے ان کے مرنے کے بعد جائیداد اور رقم سنجے دت کو منتقل کر دی جائے  

    62 سالہ نیشا پٹیل نے بینک کو ہدایت کی تھی کے ان کے مرنے کے بعد جائیداد اور رقم سنجے دت کو منتقل کر دی جائے



     

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  4. Asked: July 28, 2025

    خاتون مداح سے ملنے والی 2 ارب 37 کروڑ سے زائد کی جائیداد کا سنجے دت نے کیا کیا؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 28, 2025 at 10:29 pm

    بھارتی اداکار سنجے دت نے خاتون مداح کی جانب بطور تحفہ ملنے والی جائیداد کے بارے میں انکشاف کردیا۔  سنجے دت نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ 2018 میں جب ایک خاتون نے اپنی جائیداد ان کے نام کردی تو یہ ان کیلئے بھی بےحد حیران کن لمحہ تھا کہ ان کی ایک مداح ان سے اس قدر محبت کرتی تھی کہ مرنے سے قبل جائیRead more

    بھارتی اداکار سنجے دت نے خاتون مداح کی جانب بطور تحفہ ملنے والی جائیداد کے بارے میں انکشاف کردیا۔ 

    سنجے دت نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ 2018 میں جب ایک خاتون نے اپنی جائیداد ان کے نام کردی تو یہ ان کیلئے بھی بےحد حیران کن لمحہ تھا کہ ان کی ایک مداح ان سے اس قدر محبت کرتی تھی کہ مرنے سے قبل جائیداد ان کے نام کرگئی۔

    سنجے دت کے مطابق 62 سالہ نیشا پٹیل نے بینک کو ہدایت کی تھی کے ان کے مرنے کے بعد جائیداد اور رقم سنجے دت کو منتقل کر دی جائے اور بینک نے ایسا ہی کیا تاہم انہوں نے یہ رقم ان کے ورثا کو واپس کردی کیونکہ وہی اس کے اصل حقدار تھے اور اس رقم یا جائیداد کو رکھنا اُن کے اُصولوں کیخلاف تھا۔

    یاد رہے کہ یہ جائیداد 72 کروڑ بھارتی روپے کی تھی جو کہ پاکستانی روپے کے لحاظ سے 2 ارب 37 کروڑ سے زائد بنتی ہے۔

    سنجے دت کے اس انکشاف کے بعد مداحوں کی جانب سے ان کے اس اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے۔  سنجے کو حال ہی میں فلم بھوتنی اور ہاؤس فل 5 میں دیکھا گیا تھا جبکہ اب وہ جلد نئی فلم آکھنڈہ میں جلوہ گر ہوں گے۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  5. Asked: July 28, 2025

    رجب بٹ اور قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 28, 2025 at 10:28 pm

    پاکستانی ٹک ٹاکر اور تنازعات کا شکار رہنے والے رجب بٹ کے انتہائی قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئی ہیں۔


    پاکستانی ٹک ٹاکر اور تنازعات کا شکار رہنے والے رجب بٹ کے انتہائی قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئی ہیں۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  6. Asked: July 28, 2025

    رجب بٹ اور قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 28, 2025 at 10:28 pm

    سوشل میڈیا صارفین خاتون ٹک ٹاکرز کے بعد اب مرد ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز سامنے آنے پر ششدر ہیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کے قریبی ساتھیوں حیدر شاہ، مان ڈوگر اور شہزی کی مکمل برہنہ ویڈیوز سامنے آئی ہیں جو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ میں ہیں۔ نازیبا لیک ویڈیوز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفینRead more

    سوشل میڈیا صارفین خاتون ٹک ٹاکرز کے بعد اب مرد ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز سامنے آنے پر ششدر ہیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کے قریبی ساتھیوں حیدر شاہ، مان ڈوگر اور شہزی کی مکمل برہنہ ویڈیوز سامنے آئی ہیں جو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ میں ہیں۔

    نازیبا لیک ویڈیوز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اعتراض کیا ہے کہ ویسے یہ لوگ بڑے مذہبی بنتے ہیں تو پھر مکمل برہنہ ویڈیوز کیوں بنائی گئیں؟

    رجب بٹ اور ان کے دوستوں کا موقف ہے کہ ہمارا ڈیٹا ہیک ہوا ہے، کسی نے ہمارے موبائل سے یہ ویڈیوز ہیک کرکے وائرل کی ہیں۔

    سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ ان ٹک ٹاکرز نے آخر یہ ویڈیوز بنائی ہی کیوں؟ یہ قابل اعتراض ویڈیوز بنائی تو ان کے موبائل سے ہی گئی ہیں، جسے بعد میں ان کے ہی ساتھیوں یا کسی اور نے وائرل کیا ہے۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹس میں یہ تذکرہ بھی کیا جارہا ہے کہ رجب بٹ کے انتہائی قریبی ساتھی حیدر شاہ ویڈیو کال پر جسے اپنا جسم دکھا رہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ خود رجب بٹ ہی ہیں۔

    دوسری جانب رجب بٹ کا ٹک ٹاکر زارا ملک کے ساتھ تعلقات کا معاملہ بھی زیر بحث ہے۔ یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ رجب بٹ دبئی میں زارا بٹ کے ساتھ ہی رہتے ہیں۔

    صارفین نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ رجب بٹ اپنی حاملہ بیوی ایمان کو دھوکا دے رہے ہیں۔ رجب دبئی میں زارا ملک کے ساتھ دیکھے بھی گئے ہیں اور ان کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں جس سے دونوں کے درمیان انتہائی قربت کا شک گہرا ہوجاتا ہے۔ قوالی نائٹ میں بھی دونوں ساتھ تھے۔ جب کہ دونوں کی ایک جیسی ڈریسنگ بھی زیر بحث ہے۔ رجب بٹ جس رنگ کی شرٹ پہنے ہوتے ہیں زارا بھی اسی کلر کی شرٹ میں نظر آتی ہیں۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  7. Asked: July 28, 2025

    وہ بات جو آپ کو چیٹ جی پی ٹی سے احتیاط سے شیئر کرنی چاہیے، سام آلٹمین نے کیا مشورہ دیا؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 28, 2025 at 2:31 pm

    ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اس بارے میں بات کی / فائل فوٹو ویسے تو لوگ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول چیٹ جی پی ٹی کا استعمال متعدد کاموں کے لیے کرتے ہیں اور اپنی ذاتی تفصیلات یا راز بھی شیئر کرتے ہیں

    وہ بات جو آپ کو چیٹ جی پی ٹی سے احتیاط سے شیئر کرنی چاہیے، سام آلٹمین نے کیا مشورہ دیا؟ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اس بارے میں بات کی / فائل فوٹو

    ویسے تو لوگ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول چیٹ جی پی ٹی کا استعمال متعدد کاموں کے لیے کرتے ہیں اور اپنی ذاتی تفصیلات یا راز بھی شیئر کرتے ہیں

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  8. Asked: July 28, 2025

    وہ بات جو آپ کو چیٹ جی پی ٹی سے احتیاط سے شیئر کرنی چاہیے، سام آلٹمین نے کیا مشورہ دیا؟

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 28, 2025 at 2:30 pm

    مگر چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کے خیال میں اے آئی چیٹ بوٹ سے اپنے گہرے راز شیئر کرنے سے گریز کرنا بہتر ہے۔ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران سام آلٹمین نے کہا کہ اے آئی سے گفتگو کے دوران بھی اسی احتیاط کا مظاہرہ کرنا چاہیے جیسی آپ کسی ڈاکٹر یا وکیل سے بRead more

    مگر چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کے خیال میں اے آئی چیٹ بوٹ سے اپنے گہرے راز شیئر کرنے سے گریز کرنا بہتر ہے۔

    ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران سام آلٹمین نے کہا کہ اے آئی سے گفتگو کے دوران بھی اسی احتیاط کا مظاہرہ کرنا چاہیے جیسی آپ کسی ڈاکٹر یا وکیل سے بات چیت کے دوران کرتے ہیں۔

    انٹرویو کے دوران میزبان نے کہا کہ وہ کچھ اے آئی ٹولز کے استعمال میں ہچکچاہٹ محسوس کرتا ہے کیونکہ اسے معلوم نہیں ہوتا کہ اس کی ذاتی تفصیلات کہاں جائیں گی۔

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  9. Asked: July 28, 2025

    بل گیٹس نے اے آئی کے عہد میں کیرئیر میں کامیابی کا طریقہ بتا دیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 28, 2025 at 2:27 pm

    بل گیٹس / فائل فوٹو مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے عہد میں کامیاب ہونے کا طریقہ بتایا ہے

    بل گیٹس نے اے آئی کے عہد میں کیرئیر میں کامیابی کا طریقہ بتا دیابل گیٹس / فائل فوٹو

    مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے عہد میں کامیاب ہونے کا طریقہ بتایا ہے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
  10. Asked: July 28, 2025

    بل گیٹس نے اے آئی کے عہد میں کیرئیر میں کامیابی کا طریقہ بتا دیا

    Ali1234 Researcher
    Added an answer on July 28, 2025 at 2:26 pm

    ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اے آئی سے کافی کچھ بہتر ہوگا اور لوگ زیادہ بامقصد کاموں کے لیے وقت نکال سکیں گے، مگر ابھی یہ سب بہت تیزی سے ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'جب پیداواری صلاحیت بہتر ہوتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کم پیداواری صلاحیت بری چیز ہے، تاہم پیداواری صلاحیت بہتر ہونے سے لوگوں کRead more

    ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اے آئی سے کافی کچھ بہتر ہوگا اور لوگ زیادہ بامقصد کاموں کے لیے وقت نکال سکیں گے، مگر ابھی یہ سب بہت تیزی سے ہو رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ‘جب پیداواری صلاحیت بہتر ہوتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کم پیداواری صلاحیت بری چیز ہے، تاہم پیداواری صلاحیت بہتر ہونے سے لوگوں کو فائدہ ہوگا وہ زیادہ وقت تعطیلات کے لیے نکال سکیں گے یا دیگر کام کرسکیں گے، مگر سوال یہ ہے کہ اگر یہ سب بہت زیادہ تیزی سے ہوگا تو آپ کے پاس حالات سے مطابقت کے لیے وقت ہی نہیں ہوگا’۔

    بل گیٹس کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب اے آئی ٹولز تیزی سے پھیلنے کی بدولت خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ متعدد افراد اپنی ملازمتوں سے محروم ہوسکتے ہیں۔

    بل گیٹس نے کہا کہ جب روبوٹیک ہاتھ زیادہ بہتر ہو جائیں گے تو زیادہ بڑے پیمانے پر لوگوں کی ملازمتیں متاثر ہوسکتی ہیں۔

    مائیکرو سافٹ کے شریک بانی کے مطابق اے آئی اور آرٹی فیشل جنرل انٹیلی جنس (اے جی آئی) میں فرق ہے، اے جی آئی کا حصول اس وقت ممکن ہوگا جب اے آئی ٹولز کاموں کو انسانوں سے زیادہ بہتر کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ جس رفتار سے اے آئی ٹیکنالوجی بہتر ہو رہی ہے، اس نے انہیں حیران کر دیا ہے، خاص طور پر ڈیپ ریسرچ جیسے نئے فیچرز دنگ کر دینے والے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ ‘پہلے مجھے ایک فائدہ حاصل تھا کہ میرے پاس بہت ذہین افراد موجود ہیں جن کو میں اس وقت فون کرسکتا ہوں جب میں کسی موضوع جیسے فزکس پر الجھن کا شکار ہوتا تھا، مگر اب میں ڈیپ ریسرچ کو استعمال کرتا ہوں اور پھر اس کے جواب کو اپنے ذہین دوستوں کو بھیج کر پوچھتا ہوں کہ کیا اس نے صحیح بتایا ہے؟ زیادہ تر میرے دوست کہتے ہیں ہاں یہ صحیح ہے’۔

    انہوں نے کہا کہ اے آئی کے عہد میں کامیاب کیرئیر کے لیے میرا جوان نسل کو مشورہ ہے کہ وہ تجسس کا مظاہرہ کریں، مطالعہ کریں اور نئے ٹولز کو استعمال کرنا سیکھیں۔

    انہوں نے بتایا کہ ‘ان ٹولز کو استعمال کرنے کی صلاحیت آپ کو آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرے گی، اے آئی کو قبول کریں اور اس کی پیشرفت کو ٹریک کرنا بہت ضروری ہے’۔

    بل گیٹس کے مطابق وہ مائیکرو سافٹ اور اوپن اے آئی کے ساتھ کام کرتے ہوئے یقینی بنا رہے ہیں کہ اے آئی ٹولز کو غریب ممالک میں بھی جاری کیا جائے تاکہ وہاں صحت، تعلیم اور زراعت کے شعبوں کو بہتر بنایا جاسکے

    See less
    • 0
    • Share
      Share
      • Share onFacebook
      • Share on Twitter
      • Share on LinkedIn
      • Share on WhatsApp
1 … 68 69 70 71 72 … 161

Sidebar

[the_ad_group id="2732"]

[the_ad id="17089"]

Explore

  • Nuq4 Shop
  • Become a Member

Footer

Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

Download Android App

© Copyright 2024, Nuq4.com

Legal

Terms and Conditions
Privacy Policy
Cookie Policy
DMCA Policy
Payment Rules
Refund Policy
Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

Contact

Contact Us
Chat on Telegram
We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.