Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
روزانہ چہل قدمی کرنے کا ایک اور بہترین فائدہ دریافت
یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو اگر آپ کو چہل قدمی کے لیے وقت نکالنے کی ایک اور وجہ چاہیے تو سائنس نے فراہم کر دی ہے
اگر آپ کو چہل قدمی کے لیے وقت نکالنے کی ایک اور وجہ چاہیے تو سائنس نے فراہم کر دی ہے
See lessروزانہ چہل قدمی کرنے کا ایک اور بہترین فائدہ دریافت
اگر آپ روزانہ چہل قدمی کو عادت بنا لیتے ہیں تو اس سے دماغی تنزلی کا خطرہ کم کرسکتے ہیں، خاص طور پر ایسے افراد جن میں جینیاتی طور پر الزائمر امراض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Calgary یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 70 سے 79 سال کی عمر کے لگ بھگ 3 ہزارRead more
اگر آپ روزانہ چہل قدمی کو عادت بنا لیتے ہیں تو اس سے دماغی تنزلی کا خطرہ کم کرسکتے ہیں، خاص طور پر ایسے افراد جن میں جینیاتی طور پر الزائمر امراض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
Calgary یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 70 سے 79 سال کی عمر کے لگ بھگ 3 ہزار افراد کو شامل کیا گیا۔
See lessاچھی صحت کیلئے روزانہ کتنے بادام کھانے کی ضرورت ہوتی ہے؟
اس مزیدار گری کو کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے / فائل فوٹو بادام کو ویسے ہی چبائیں، اس کے ٹکڑے کسی کھانے میں شامل کر دیں یا پیس کر نگل لیں
بادام کو ویسے ہی چبائیں، اس کے ٹکڑے کسی کھانے میں شامل کر دیں یا پیس کر نگل لیں
See lessاچھی صحت کیلئے روزانہ کتنے بادام کھانے کی ضرورت ہوتی ہے؟
صورت میں اس مزیدار گری کو کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ روزانہ کتنے بادام کھانا بہتر ہوتا ہے؟ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق روزانہ 45 بادام کھانے سے معدے کی صحت میں نمایاں بہتری آتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ اتنی مقدار میں بادام کھانے سے میٹابولک امراض جیسے موٹاپے یا ہائی بلڈ پریشر کRead more
صورت میں اس مزیدار گری کو کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ روزانہ کتنے بادام کھانا بہتر ہوتا ہے؟
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق روزانہ 45 بادام کھانے سے معدے کی صحت میں نمایاں بہتری آتی ہے۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ اتنی مقدار میں بادام کھانے سے میٹابولک امراض جیسے موٹاپے یا ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد کی خون کی شریانوں کی صحت کو بھی فائدہ ہوتا ہے
See lessجسمانی وزن میں اضافے سے پریشان؟
یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو اگر آپ جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان ہیں تو ممکن ہے کہ ایسا آپ کی پسندیدہ غذا کے باعث ہو رہا ہو
اگر آپ جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان ہیں تو ممکن ہے کہ ایسا آپ کی پسندیدہ غذا کے باعث ہو رہا ہو
See lessجسمانی وزن میں اضافے سے پریشان؟
جی ہاں واقعی اگر آپ الٹرا پراسیس غذاؤں کھانے کے شوقین ہیں تو جان لیں کہ اس سے موٹاپے یا دیگر دائمی امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل Nature Reviews Endocrinology میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ موجودہ عہد میں موٹاپے کی وبا اور دائمی امراض کے پھیلاؤ مRead more
جی ہاں واقعی اگر آپ الٹرا پراسیس غذاؤں کھانے کے شوقین ہیں تو جان لیں کہ اس سے موٹاپے یا دیگر دائمی امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
جرنل Nature Reviews Endocrinology میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ موجودہ عہد میں موٹاپے کی وبا اور دائمی امراض کے پھیلاؤ میں الٹرا پراسیس غذائیں اہم کردار ادا کر رہی ہیں
See lessایشیا کپ 2025 سے اہم پاکستانی کھلاڑی کے باہر ہونےکا امکان
فوٹو: فائل پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا انجری کے باعث ایشیا کپ 2025 سے باہر ہونےکا امکان ہے۔ کندھے کی انجری کا شکار آل راؤنڈر شاداب خان نے جولائی میں برطانیہ میں اپنے کندھے کا آپریشن کرایا تھا، اسی وجہ سے بنگلادیش کے خلاف سیریز میں وہ شرکت نہیں کرسکے اور اب دورہ ویسٹ انڈیزRead more
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا انجری کے باعث ایشیا کپ 2025 سے باہر ہونےکا امکان ہے۔
کندھے کی انجری کا شکار آل راؤنڈر شاداب خان نے جولائی میں برطانیہ میں اپنے کندھے کا آپریشن کرایا تھا، اسی وجہ سے بنگلادیش کے خلاف سیریز میں وہ شرکت نہیں کرسکے اور اب دورہ ویسٹ انڈیز میں بھی ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگا، جب کہ شاداب خان کو سرجری کے بعد مکمل صحت یابی کے لیے کم از کم 3 ماہ درکار ہیں ، اس طرح شاداب اکتوبر تک مکمل فٹ ہوں گے۔
پی سی بی نے قومی ٹیم کے نائب کپتان کی جگہ یا اس کے متبادل کے بارے میں تاحال کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔
ایشیا کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 12 ستمبر کو عمان کے خلاف کھیلے گا جب کہ 14 ستمبر کو پاک بھارت مقابلہ شیڈول ہے۔
See lessبار2 چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھےکے گوشت کی برآمدکےلائسنس کیلئے درخواست دے دی
فوٹو: فائل دو چینی کمپنیوں نے پاکستان سےگدھےکےگوشت کی برآمد کی درخواست کردی ہے۔
دو چینی کمپنیوں نے پاکستان سےگدھےکےگوشت کی برآمد کی درخواست کردی ہے۔
See lessبار2 چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھےکے گوشت کی برآمدکےلائسنس کیلئے درخواست دے دی
ذرائع کے مطابق دونوں چینی کمپنیوں نے سلاٹر ہاؤس اور برآمد کے لائسنس کے لیے اپلائی کردیا ہے۔ حکام وزارت فوڈ سکیورٹی کا کہنا ہےکہ چینی کمپنی کی لائسنس درخواست پر مکمل چھان بین جاری ہے، ریگولیشنز مکمل ہونےکے بعد گدھےکا گوشت اور ہڈیاں چین برآمد ہوسکیں گی. حکام کا کہنا ہےکہ چین کو گدھےکاگوشت اور ہڈRead more
ذرائع کے مطابق دونوں چینی کمپنیوں نے سلاٹر ہاؤس اور برآمد کے لائسنس کے لیے اپلائی کردیا ہے۔
حکام وزارت فوڈ سکیورٹی کا کہنا ہےکہ چینی کمپنی کی لائسنس درخواست پر مکمل چھان بین جاری ہے، ریگولیشنز مکمل ہونےکے بعد گدھےکا گوشت اور ہڈیاں چین برآمد ہوسکیں گی.
حکام کا کہنا ہےکہ چین کو گدھےکاگوشت اور ہڈیاں بلوچستان سےگوادر کے ذریعے برآمد کی جائیں گی،گدھےکےگوشت اور ہڈیوں سے پاکستان کو کثیر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔
حکام وزارت فوڈ سکیورٹی کا کہنا ہےکہ چینی کمپنی پر واضح کیا گیا ہےکہ گوادر کے علاوہ کہیں گوشت تیار نہیں ہوگا، خدشہ ہےگدھےکا گوشت مقامی مارکیٹ میں سپلائی نہ ہوجائے۔
حکام کے مطابق اسلام آباد میں بھی غیرقانونی طور پرگدھےکا گوشت تیار کیا جارہا تھا، اسلام آباد میں غیرملکی باشندہ لائسنس کے بغیر غیرقانونی کام کر رہا
See lessعمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی 8 اپیلوں پر سماعت کب ہوگی؟
سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی 8 اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت بعداز گرفتاری کی 8 اپیلیں کل سماعت کے لیRead more
سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی 8 اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت بعداز گرفتاری کی 8 اپیلیں کل سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔.
See less